الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
فائر فاکس میں اس کے علاوہ بھی شروع سے اردو فونٹ یا اردو ایڈیٹر کے تعلق سے کئی مسائل سامنے آتے رہے ہیں۔ جیسے کہ ابھی انٹرنیٹ ایکسپلورر میں اردو ایڈیٹر نظر ہی نہیں آتا۔ لہٰذا میں تو شروع سے ہی سب ساتھیوں سے کہتا رہا ہوں کہ گوگل کروم کا استعمال کیا کریں۔ اس وقت اس...
اگر تو اشعار کا تعلق دین سے، معاشرتی و انسانی مسائل سے ہو تو کچھ حرج نہیں۔ لیکن وہ اشعار یہاں پیش کرنے مناسب نہیں، جن میں عامیانہ پن جھلکتا ہو۔ ازراہ کرم خیال رکھیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
بہن۔
یہ کتاب اور مصنف کی کچھ دیگر اہم کتب محدث لائبریری میں بھی الحمدللہ موجود ہیں۔
جن کو یہاں ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔
ہارون یحییٰ۔۔ محدث لائبریری
لیکن مصنف کے بارے میں چند باتیں لائق توجہ ہیں۔ ان کو سامنے رکھ لینا بہتر ہوگا۔
ایسے اعتراضات کا مختصر اردو ترجمہ کیا جا سکتا ہے۔ اور پھر جواب کو دوبارہ سے انگریزی میں بدلا جا سکتا ہے۔ آپ اردو والے اعتراضات سے ہی شروع تو کیجئے، آگے کے راستے خود نکلتے رہیں گے ان شاء اللہ۔
عربی کا یہ فونٹ اپ ڈیٹ ہو چکا ہے۔ اور اب غالباً جدید ورژن 9 ہے۔ کلیم حیدر بھائی پلیز کنفرم کریں اور ممکن ہو تو لنکس بھی دے دیں۔
https://ia601006.us.archive.org/5/items/UthmanTN1Ver09/UthmanTN1%20Ver09.otf
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم بھائی، اس قسم کے سافٹ ویئرز او سی آر (Optical Character Recognition) سافٹ ویئرز کہلاتے ہیں۔ اور ابھی تک بدقسمتی سے اردو کے لئے ایسا کوئی سافٹ ویئر دستیاب نہیں ہے۔ البتہ حالیہ اطلاعات کے مطابق اردو او سی آر پر کم سے کم تین سافٹ ویئرز زیر تکمیل ہیں۔ اگر وہ...
بھائی، اس موضوع میں شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب مِن و عن پیش کی گئی ہے۔
آپ خود صاحب علم ہیں، اگر علیحدہ دھاگے میں ان پر روشنی ڈال کر اس دھاگے میں لنک دے دیں گے تو سب کو فائدہ پہنچے گا ان شاء اللہ۔