• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    بریلوی بھائی اگر آپ لوگوں کے اولیا زندہ ہے تو پھر ان کو دفن کیوں کرتے ہو !!!

    عامر بھائی، جیسا کہ درخواست کی گئی تھی آپ سے۔ اس قسم کے موضوعات کو فقط گرافکس سیکشن میں پیش کریں۔ جزاک اللہ خیرا۔
  2. شاکر

    شیخ حافظ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ کے دروس اب پیس ٹی وی پر بھی ان شا ء اللہ

    آپ کی بات درست ہے، آپ کی سائٹ پر مجھے بہت عمدہ آڈیو ذخیرہ ملا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ احباب کو خوش رکھیں! البتہ ویب سائٹ کی حالت پتلی ہے ، اسپیڈ سلو، براؤزنگ مشکل اور سرچنگ فلٹرنگ وغیرہ کے نہ ہونے سے مطلوبہ مواد تک پہنچنا کچھ مشکل معلوم ہوتا ہے۔ پھر براؤزنگ کے لئے رجسٹریشن کی شرط تو بہت ہی غلط ہے۔...
  3. شاکر

    اگر کسی نے اپنے میزبان کے ہاں سے چوری کر لی تو ہاتھ نہیں کاٹا جا ے گا

    میرے بھائی، ہم بھی تو شبہات کی بات کہاں کر رہے ہیں۔ اگر یہ ثابت ہو جائے کہ فلاں شخص نے فلاں شخص کے گھر اس کی اجازت کے بغیر گھس کر اتنی رقم چوری کی، تو اس پر تو حد جاری ہو۔ لیکن اگر یہ ثابت ہو جائے کہ فلاں شخص نے اپنے میزبان کے گھر سے اس کی اجازت کے بغیر اتنی ہی رقم چوری کی، تو اس پر حد کی بجائے...
  4. شاکر

    فقی حنفی میں ننگے نمازی کی نمازہو جاتی ہے لیکن ---- !!!

    جزاکم اللہ خیرا۔
  5. شاکر

    فقی حنفی میں ننگے نمازی کی نمازہو جاتی ہے لیکن ---- !!!

    تو گویا کپڑے والے کو جماعت کا تارک بن جانا چاہئے اور اکیلے نماز پڑھنا چاہئے؟ اگرچہ وہ بعد ہی میں آیا ہو۔ یہ تو نہایت عجیب بات کہی آپ نے؟ اس کے بجائے زیادہ لائق نہیں ہے کہ وہ شخص جس کے پاس ستر ڈھانپنے کے لئے کپڑا نہ ہونے کا معقول شرعی عذر ہے، وہی جماعت کو ترک کرے اور گھر (یعنی تنہائی) میں نماز...
  6. شاکر

    اگر کسی نے اپنے میزبان کے ہاں سے چوری کر لی تو ہاتھ نہیں کاٹا جا ے گا

    حیرت ہے۔۔! میزبان کی مرضی کے بغیر اس کی کوئی چیز اپنے ساتھ لے جانے کو کیا کہا جائے گا؟ یا فقط چار دیواری میں داخلے کی اجازت سے گھر میں موجود تمام چیزوں پر مہمان کا حق ملکیت بھی تسلیم کر لیا جائے گا۔ معذرت ایک عام آدمی کے نکتہ نظر سے یہ کافی حیرت انگیز باتیں ہیں۔ انہیں طنز کے معنوں میں نہ لیجئے گا۔
  7. شاکر

    فقی حنفی میں ننگے نمازی کی نمازہو جاتی ہے لیکن ---- !!!

    میرے خیال میں اصل محل اعتراض یہ ہے کہ عریاں امام اگر عریاں اور کپڑوں والوں کو نماز پڑھائے تو عریاں لوگوں کی نماز تو جائز اور کپڑے پہنے ہوؤں کی نماز درست نہیں ہوگی، اس کی کیا دلیل ہے؟ اس سے تو یہ معلوم ہوتا ہے کہ دینی لحاظ سے کمتر شخص نے اگر امامت کروا دی، تو مقتدیوں میں جو لوگ امام سے دینی...
  8. شاکر

    ماہنامہ رشد قراءات نمبر2 (فہرست)

    بھائی جان، آپ کا مضمون یہاں موجود ہے: قرائے عشرہ اور ان کے رواۃ کی ثقاہت ائمہ جرح وتعدیل کے اقوال کی روشنی میں http://forum.mohaddis.com/threads/5916/
  9. شاکر

    شیخ حافظ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ کے دروس اب پیس ٹی وی پر بھی ان شا ء اللہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بھائی جان، اس ویب پر تو چند ایک ہی آڈیوز رکھی ہوئی ہیں۔ یا میں ہی ڈھونڈ نہیں پایا شاید۔
  10. شاکر

    مولاناابوالکلام آزاد رح کی تفسیر ترجمان القرآن کی تلاش

    اسکرائبڈ سے ڈاؤن لوڈنگ کے لئے پہلے اکاؤنٹ بنا کر کچھ نہ کچھ اپ لوڈ کرنا ضروری ہے شاید۔ بہرحال، آپ درج ذیل لنک سے بطور پی ڈی ایف کے ڈاؤن لوڈ کر لیجئے: یاد رہے یہ فقط ترجمہ ہے تفسیر نہیں۔ https://www.mediafire.com/?apto0udwlhj0dht
  11. شاکر

    اطاعت ِرسولﷺ اور پرویز

    ماشاءاللہ۔۔۔بہت عمدہ مضمون ہے!!
  12. شاکر

    زکاۃ اوراسکے فوائد

    یہ پہلے ہی بتایا جا چکا ہے بھائی!
  13. شاکر

    اشماریہ شاہ۔ تعارف

    معذرت بھائی جان۔ تصاویر کے حوالے سے ایک مؤقف فورم کی شروعات سے اپنا لیا گیا تھا کہ جانداروں کے چہروں کی تصاویر کی اجازت نہیں دینی ہے۔ اس مد میں اسمائیلیز بھی آ جاتے ہیں۔
  14. شاکر

    شیخ حافظ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ کے دروس اب پیس ٹی وی پر بھی ان شا ء اللہ

    قریب ہونا ضروری نہیں۔ ہمارے ساتھ کچھ بھائی انڈیا سے اور کچھ دور دراز چھوٹے علاقوں سے بھی کام کرتے ہیں۔ انٹرنیٹ موجود ہے تو فاصلوں کی پھر اہمیت نہیں۔ ایک مرتبہ ڈیٹا پہنچانا ہوگا، تو وہ بھی آن لائن شیئر کیا جا سکتا ہے۔ بلکہ پوری ہارڈ ڈسک آن لائن شیئر کی جانی ممکن ہے۔
  15. شاکر

    راہنمائی فرمائیے۔

    محدث فورم کے تمام اراکین کو میں اس پوسٹ میں ٹیگ کر رہا ہوں۔ جو جو احباب ان بھائی کی مدد کر سکتے ہوں، زیادہ یا کم۔ وہ ضرور کریں۔ جو لوگ پاکستان میں ہیں، وہ ایزی پیسہ یا بینک ٹرانسفر کروا دیں۔ چاہے آپ پانچ سو ، ہزار روپے ہی بھیج سکیں، جو کچھ زیادہ بڑی رقم نہیں، لیکن اگر سو دو سو اراکین بھی اتنی...
  16. شاکر

    شیخ حافظ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ کے دروس اب پیس ٹی وی پر بھی ان شا ء اللہ

    جزاکم اللہ خیرا بھائی۔ دراصل آڈیو ویڈیو لائبریری کا منصوبہ تو بہت عرصے سے زیر غور ہے۔ بلکہ یہ تب کی بات ہے جب ابھی انس نضر صاحب کے بھائی حمزہ مدنی صاحب ویب سائٹس وغیرہ کی نگرانی کا کام کیا کرتے تھے۔ اور جہاں تک مجھے یاد ہے انہوں نے کہا تھا کہ ہمارے پاس دو ہزار جی بی کی ہارڈ ڈسکس موجود ہیں، اتنا...
  17. شاکر

    شیخ حافظ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ کے دروس اب پیس ٹی وی پر بھی ان شا ء اللہ

    بھائی اسلامک لیکچرس کا درست لنک کیا ہے؟ انگریزی حروف میں تحریر کر دیں تاکہ وہاں سے ڈاؤن لوڈنگ کر سکیں۔ میں خود ان دنوں ہائی کوالٹی آڈیو ایم پی تھری فارمیٹ میں اچھے سلفی مقررین کے لیکچرز کی تلاش میں ہوں، جو لیکچرز مجھے ایسے ہی گھومتے پھرتے ملے ہیں، ان میں عموماً آڈیو کوالٹی بہت خراب ہوتی ہے۔
  18. شاکر

    تفسیر احسن البیان اردو (تفسیر مکی) - مکمل یونیکوڈ

    کلیم بھائی کیا یہ کتاب لائبریری میں شامل کر دی گئی ہے؟ اگر ہاں، تو پلیز لنک دے دیں، اگر نہیں، تو پھر فوری فہرست میں شامل کر لیجئے۔
  19. شاکر

    دیوبندیوں اور بریلویوں کا عقائد میں اختلاف مسلک اہل حدیث کے افراد کو کیوں نظر نہیں آتا

    جی میں نے یہ کتاب پڑھ رکھی ہے۔ لیکن ہمارے دین نے ہمیں گالی کا جواب گالی سے دینا نہیں سکھایا۔ بہرحال، یہ علیحدہ بحث شروع ہو جائے گی۔ بہتر ہے کہ موضوع پر ہی بات کی جائے۔ تلمیذ بھائی شاید کہیں مصروف ہو گئے ہیں!
Top