• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    تجویز انگلش فارم

    جی میری رائے میں بھی بہتر یہی ہے کہ اسلامک برادرز فورم کو انگریزی مضامین کے لئے استعمال کیا جائے۔ ویسے بھی انگریزی اور عربی اسلامک فورمز کی کہیں کمی نہیں ہے۔ بہتر ہے ہم یہاں اردو ہی کو فروغ دیں۔
  2. شاکر

    میری پسندیدہ دعا

    مجھے یہ دعا بہت ہی پسند ہے۔! سُبْحَانَ الله وبِحَمْدِهِ عدد خلقِهِ وَرِضا نفسِهِ وزِنَةَ عَرْشِهِ ومِدَادَ كلماتِهِ "اللہ پاک ہے،اوراپنی ساری تعریفوں کے ساتھ ہے،اپنی مخلوق کی گنتی کے برابر،اور اپنے نفس کی رضا کے برابر،اور اپنے عرش کے وزن کے برابر" (رواه مسلم 4/2090)
  3. شاکر

    سفر حج -- دعاؤں کی درخواست

    جی بالکل۔ وہیں سنا تھا۔ دونوں دفعہ ان کا موضوع توحید و شرک ہی تھا۔ بہت سارے لوگ تھے درس میں۔ مجھے تو بیٹھنے کی جگہ بھی کافی دور ملی۔ ان کے بارے میں مزید جان کر اچھا لگا۔
  4. شاکر

    تبلیغی جماعت کا خاموش انقلاب

    میں خود بہت عرصہ تبلیغی جماعت میں رہا۔ تب تو خیر یہ سب معلوم نہیں تھا۔ تبلیغی جماعت سے منسلک افراد کے خلوص پر کوئی انگلی اٹھائے تو بالکل غلط ہے۔ لیکن جہاں تک عقائد اور ان کے تنظیمی معاملات ہیں، بہرحال ان میں کئی خرابیاں ہیں۔ اب تو جب کبھی گھر گھر دعوت دینے آتے ہیں تو میں ان کی پوری بات سن کر فقط...
  5. شاکر

    حنفیوں کی نماز باطل

    جمشید ندوی
  6. شاکر

    فقہ حنفی اور حرمت مصاہرت کے اختلافی فتاویٰ جات

    گویا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ اس حمام میں آپ ننگے ہیں تو اپنا ستر چھپانے کے بجائے دوسرے کے ننگے پن کی تشہیر کریں گے؟ ہمارا تو اصولی جواب ایک ہی ہے اور وہی رہے گا۔ ہمارے علمائے کرام میں سے کچھ نے اگر ایسی بے ہودہ باتیں کی ہیں تو ہم ان بے ہودگیوں سے براءت کا عمومی اعلان ہمیشہ سے کرتے آئے ہیں اور...
  7. شاکر

    صوفیاء اور کذب بیانی

    ندوی بھائی، موضوع کے تعلق سے یہ بتائیے کہ "خرقہ عطا کرنے والے میں اتنی قدرت ہونی چاہئے کہ جس گنہ گار کو بھی خرقہ پہنائے وہ ولی اللہ ہو جائے" یہ بات کہاں تک درست ہے؟
  8. شاکر

    سفر حج -- دعاؤں کی درخواست

    الحمدللہ، دو روز قبل ہی واپسی ہوئی ہے۔ تمام مناسک بخیر و خوبی ادا ہو گئے۔ یہ احساس سب سے زیادہ عجیب اور خوشگوار تھا کہ یہ وہ فضائیں ہیں جن میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین سانسیں لیا کرتے تھے۔ اور چیزیں تو کئی بدل گئیں، لیکن یہ وہی کعبہ ہے ، یہ وہی...
  9. شاکر

    فقہ حنفی اور حرمت مصاہرت کے اختلافی فتاویٰ جات

    استغفراللہ۔ سمجھ نہیں آتا کہ ایسی پوسٹس کو فورم پر رہنے دیا جائے یا ڈیلیٹ کیا جائے۔ یہ چیزیں کتابی صورت میں شائع ہو رہی ہیں، ان کا اپنا مذہب ہے جو چاہے کریں۔ گند میں ہاتھ ڈال کر ہم کیوں گندے ہوں۔ اور کبھی یہ خیال آتا ہے کہ شاید کسی کو توفیق ہو اور کوئی بلبلا اٹھے کہ یہ فقہ کے نام پر کیا گند...
  10. شاکر

    کتّا اٹھا کے نماز پڑھنا جائز ہے

    شاہد نذیر ازراہ کرم فورم قوانین کا مطالعہ کریں اور احسن انداز میں گفتگو کی کوشش کریں۔
  11. شاکر

    شیعہ متعہ

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ۔۔ لولی صاحب، امیجز میں کارٹونز نکالیں۔ ورنہ یہ پوسٹ ڈیلیٹ کر دی جائے گی۔
  12. شاکر

    انالله وانا اليه راجعون - الشیخ حافظ سیف اللہ منصور ٹریفک حادثہ میں شہید ہوگئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان پر آخرت کی منازل کو آسان فرما دیں۔ آمین۔
  13. شاکر

    پاکستان میں دہشتگردی ؛ محرکات، تنوع اور حل

    متلاشی ابوزینب ارسلان بھائی نے بالکل صحیح نشاندہی کی ہے۔ آپ دونوں حضرات دین کے ایک نہایت اہم اور سنجیدہ مسئلے پر گفتگو کرتے ہیں۔ لہٰذا اپنی زبان شائستہ رکھیں۔ ایسی کوئی بھی پوسٹ جو اخلاق سے عاری کسی ایک لفظ پر بھی مشتمل ہوئی، چاہے وہ کسی کی نظر میں دوسرے کے لئے درست اصطلاح ہی کیوں نہ ہو، پوری...
  14. شاکر

    زباں بگڑی سو بگڑی، خبر لیجئے دہن بگڑا

    میں اس ضمن میں فقط یہی کہہ سکتا ہوں کہ آپ بی ہائنڈ دا سین معاملات سے واقف نہیں۔ اس لئے غالباً آپ کو ایسا محسوس ہوا ہو۔ واللہ اعلم۔ میں اللہ کے گھر کے پاس ہوں اس وقت اور میں پورے یقین سے کہتا ہوں کہ ہم نے جس قدر ترامیم اور موڈریشن اہلحدیث مسلک سے منسلک یا اس سے انتساب رکھنے والے یوزرز اور ان کی...
  15. شاکر

    زباں بگڑی سو بگڑی، خبر لیجئے دہن بگڑا

    جزاکم اللہ خیرا یوسف ثانی بھائی جان۔ آپ نے اہم بات کی جانب توجہ دلائی ہے۔ اس میں انتظامیہ کی کوتاہی بھی یقیناً شامل ہے کہ ہم پوسٹس موڈریٹ کرنے میں کوتاہی برتتے ہیں۔ حالانکہ شروع سے ہمارا مؤقف یہ رہا ہے کہ باقی ہر قسم کی قوانین کی خلاف ورزی میں نرمی برتی جائے لیکن اخلاقیات سے گری ہوئی، غلط لب و...
  16. شاکر

    ریپ کیسز میں ڈی این اے ٹیسٹ بطور بنیادی شہادت قبول نہیں

    کنعان بھائی، یہ پراپیگنڈا ہے۔ مسئلہ کی بہترین توضیح اور علمائے کرام کا اس ضمن میں مدلل مؤقف جاننے کے لئے یہ دھاگا ملاحظہ کریں: اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارش بسلسلہ ڈی این اے سیکولر پروپیگنڈے کا تجزیہ اور مسئلہ کی قانونی وشرعی حیثیت
  17. شاکر

    قادیانیت کے حق میں مولانا وحید الدین خاں سے ایک سوال !

    جزاکم اللہ خیرا خضر حیات بھائی۔ لبید صاحب سے یہ بھی معلوم کرنا چاہئے کہ جیسے مہد میں کلام کرنا معجزہ تھا، اگر کہل کا کلام معجزہ نہیں۔ بلکہ عمومی معنوں میں کلام ہے جیسا ہر کوئی کرتا ہے تو اسے معجزاتی شان سے قرآن میں بیان کرنے کی ضرورت ہی کیا تھی؟
  18. شاکر

    سفر حج -- دعاؤں کی درخواست

    جی یہاں بہت تھوڑا سا وقت نکال لیتا ہوں انٹرنیٹ کے لئے۔ ان شاء اللہ محدث فورم کے سب ساتھیوں کو دعاؤں میں ضرور یاد رکھوں گا۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  19. شاکر

    سفر حج -- دعاؤں کی درخواست

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، الحمدللہ، کہ اس سال عجیب و غریب طریقے سے سفر حج کے انتظامات سارے مکمل ہو گئے۔ پہلے میرا امی کے ساتھ جانے کا ارادہ تھا۔ پھر نانی اور میری نصف بہتر بھی شامل ہو گئیں۔ اب میں ان تینوں کے ساتھ ان شاء اللہ کل کی فلائٹ سے حج تمتع کے ارادے سے جا رہا ہوں۔ سب ساتھیوں سے...
  20. شاکر

    کیا یہ لوگ کافر ہو سکتے ہیں،؟؟؟

    بند ہے۔
Top