• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سفر حج -- دعاؤں کی درخواست

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
الحمدللہ، کہ اس سال عجیب و غریب طریقے سے سفر حج کے انتظامات سارے مکمل ہو گئے۔ پہلے میرا امی کے ساتھ جانے کا ارادہ تھا۔ پھر نانی اور میری نصف بہتر بھی شامل ہو گئیں۔ اب میں ان تینوں کے ساتھ ان شاء اللہ کل کی فلائٹ سے حج تمتع کے ارادے سے جا رہا ہوں۔ سب ساتھیوں سے گزارش ہے کہ دعا کریں اللہ تعالیٰ سفر کی مشکلات میں صبر عطا فرمائیں اور ہمارے اس ٹوٹے پھوٹے سے عمل کو قبول فرما لیں۔ آمین۔
اللہ نے چاہا تو اکتوبر کے آخر میں واپسی ہوگی۔

دعاؤں کا طلب گار۔
 

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
ماشاءاللہ۔اللہ تعالیٰ آپکا یہ سفر مبارک کرے۔
اللہ رب العزت خیروعافیت سے آپکو اور آپکے اہل خانہ کو اس سعادت سے ہمکنار فرمائے۔ آمین یارب العالمین
دعائوں میں ضرور یاد رکھئے گا۔ جزاک اللہ خیرا
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
668
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
اللہ تعالی آپ کو اپنی حفاظت وامان میں رکھے،اور اس نیک سفر میں زیادہ سے زیادہ تقرب الہی کے حصول کی توفیق دے۔
نستودع اللہ دینکم وأمانتکم وخواتیم عملکم۔آمین
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
ماشاء اللہ مبروک۔۔۔
اللہ تعالیٰ آپ کے اس عمل اور ہر کئے جانے والے عمل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔۔

دعاؤں کی خصوصی درخواست ہے بھائی جان۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
الحمدللہ، کہ اس سال عجیب و غریب طریقے سے سفر حج کے انتظامات سارے مکمل ہو گئے۔ پہلے میرا امی کے ساتھ جانے کا ارادہ تھا۔ پھر نانی اور میری نصف بہتر بھی شامل ہو گئیں۔ اب میں ان تینوں کے ساتھ ان شاء اللہ کل کی فلائٹ سے حج تمتع کے ارادے سے جا رہا ہوں۔ سب ساتھیوں سے گزارش ہے کہ دعا کریں اللہ تعالیٰ سفر کی مشکلات میں صبر عطا فرمائیں اور ہمارے اس ٹوٹے پھوٹے سے عمل کو قبول فرما لیں۔ آمین۔
اللہ نے چاہا تو اکتوبر کے آخر میں واپسی ہوگی۔
دعاؤں کا طلب گار۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ آپ کے لیے آسانیاں فرمائے آمین
شاکر بھائی! میں دیر سے اس تھریڈ کو دیکھ رہا ہوں، اب تک تو آپ چلے گئے ہوں گے، افففف۔۔۔ اپنے لیے خصوصی دعاؤں کا کہنا تھا
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ آپ کے لیے آسانیاں فرمائے آمین
شاکر بھائی! میں دیر سے اس تھریڈ کو دیکھ رہا ہوں، اب تک تو آپ چلے گئے ہوں گے، افففف۔۔۔ اپنے لیے خصوصی دعاؤں کا کہنا تھا
اووووووہہہہہہ۔۔۔۔
قدراللہ ماشاء وما فعل
 
Top