الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ معاملہ سمجھ سے باہر ہے ۔ ایک طرف تو ڈارک ویب سسٹم بہت خفیہ ، اور اس تک پہنچنا بہت مشکل ، غیر قانونی اور قابل سزا ہے ، دوسری طرف اس پر ہونے والا کاروبار بہت فائدے مند ہے ، اور اتنا فائدے مند کہ اس کے حصول کے لیے انسانوں پر بد ترین ظلم اور تشدد تک کیا جاتا ہے ۔
جب نیٹ کا مصدر اور گیٹ وے حکومت...
محترم یوسف ثانی صاحب کے تجربات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ، کیونکہ موصوف دینی اقدار کا بھی التزام کرتے ہیں ، اور دنیاوی رسموں رواج کی حقیقت سے بھی خوب واقف ہیں ۔
ہر گھرانے ، انسان کے حالات زندگی ایک جیسے نہیں ہوتے ، لہذا کسی کے تجربات کو خود پر ہو بہو لاگو کرنے کی بجائے ، اپنی سوچ سمجھ سے ان سے...
شہوت رانی کے جائز ذرائع ذکر کرنے کے بعد اللہ تعالی حرام شہوت کاری کرنے والوں کے متعلق فرمایا ہے:
فمن ابتغى وراء ذلك فأولئك هم العادون
العادون کا معنی حد سے تجاوز کرنا ، سرکشی کرنا وغیرہ ہے ، اس بنا پر اسے کبیرہ گناہ کہا جائے گا ۔ ویسے بھی جائز ذرائع کے علاوہ دیگر جتنے بھی ذرائع ہیں ، وہ کبائر...
شیخ کے تعارف پر اب تک کی جامع تحریر ، لیکن ٹائپنگ اور املا وغیرہ کی غلطیاں بے شمار ہیں ، جنہیں نظر انداز کرتے ہوئے ، تحریر یہاں بطور فائدہ نقل کی جارہی ہے ۔
ايك اور چراغ چل بسا!!
مفسر قرآن استاذ الاساتذه فضيلة الشيخ
الله يار رحمه الله الغفار
نام و ولديت:
الله يار بن الله ركها بن محراب خان...