• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    کیا فقہ گندی بھی ہوتی ہے ؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ قرآن وسنت کے سنجیدہ فہم کو ’ فقہ‘ کا نام دیا جائے، تو فقہ ایک عظیم اور مقدس لفظ ہے۔ جبکہ اس فقاہت کو جب مختلف دائروں میں تقسیم کردیا جائے، تو ان دائروں اور نسبتوں کی وجہ سے یہ لفظ فقہ بھی متاثر ہوگا۔ فقہ کا ایک اطلاق بطور علَم کے بھی ہے، یعنی احکام و مسائل کے...
  2. خضر حیات

    کس کی سربلندی کے لیے اتحاد؟

    اتنی ترجیحات سامنے آگئی ہیں، اتنے دائرے ایجاد کرلیے گئے ہیں، اتنے اعذرا تراش اور مصلحتیں گھڑ لی گئی ہیں کہ ’اسلام کی سربلندی‘ کے لیے محنتوں اور کاوشوں میں اسلام کا جھنڈا مسلسل سرنگوں ہورہا ہے۔ اتحاد دین اسلام کی سربلندی کے لیے ہو ، تواس میں کسی کو کوئی اختلاف نہیں کہ یہ لائق تحسین قدم ہے۔ لیکن...
  3. خضر حیات

    ملی گناہ

    ملی گناہ پچھلے کچھ عرصے سے بعض قائدین کی تواتر سے خواتین کے ساتھ تصویریں منظر عام پر آئی ہیں۔ ان میں سب سے پہلے ایک دینی جماعت کے سیاسی بزرگ کی تصویر تھی، جس پر مجاہدین نے بہت شور کیا، کچھ عرصہ بعد ان تصویروں کی افادیت اللہ نے مجاہدین کے دل میں بھی بٹھادی ، اب خیر سے ایک مہینے کے مختصر عرصے کے...
  4. خضر حیات

    علوم اسلامیہ کیا ہے

    آپ جامعہ اسلامیہ کے بارے پوچھ رہے ہیں؟
  5. خضر حیات

    علماء اہل حدیث بہار (ہند)کی خدمات حدیث

    بہترین سلسلہ ہے ، جاری رکھیے۔ لیکن آپ سے بعض دفعہ تحریریں ڈبل ڈبل ارسال ہوجاتی ہیں۔ اس سے بچنے کے لیے کوشش کریں ایک مرتبہ ارسال یا جواب بھیجیں کا بٹن دبا کر چیک کرلیں کہ تحریر ارسال ہوگئی ہے کہ نہیں ۔
  6. خضر حیات

    پردہ سے متعلق دو سوالوں کے جواب مطلوب ہیں ؛

    شریعت میں اصل یہی ہے کہ وہ سب کے لیے ہے، نبی و غیر نبی سب اس میں شامل ہیں، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جو بھی قول یا عمل فرمایا، وہ سب کے لیے ہے ، الا کہ خصوصیت کی دلیل ہو۔ عورت کا مرد سے پردہ کرنا، اس حوالے سے دو آیتیں بالکل واضح ہیں: وَقُل لِّلْمُؤْمِنَاتِ يَغْضُضْنَ مِنْ...
  7. خضر حیات

    علوم اسلامیہ کیا ہے

    ایم فل یا پی ایچ ڈی کے لیے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں داخلے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ انہیں ہزاروں طالبعلموں میں سے چند ایک کو لیتے ہیں، جو ان کے پاس پہلے پڑھ چکے ہوتے ہیں۔
  8. خضر حیات

    تذکرہ ایک مدنی محفل کا

    بروز سوموار 03 رجب 1439هـ بمطابق 19 مارچ 2018ء چند دن پہلے شیخ عبد الرزاق زاہد گھمن صاحب مدینہ منورہ موجود تھے، موصوف عمرہ کے لیے ساتھ اپنے صاحبزادے ’ ترحیب‘ کو بھی لائے تھے ، والدین کو بچوں سے بہت محبت اور پیار ہوتا ہے، ترحیب بیمار بھی تھا، اس لیے شیخ اپنی ساری ’ شیخوخت‘ ایک طرف رکھ کے اس کے...
  9. خضر حیات

    برصغیر میں عقیدہ سلف کا پرچار اور علمائے اہل حدیث کی خدمات

    برصغیر میں عقیدہ سلف کا پرچار اور علمائے اہل حدیث کی خدمات از فضیلۃ الشیخ عزیر شمس حفظہ اللہ لنک اہم موضوعات: اہل حدیث کا اصل ہدف و مقصد برصغیر میں علوم عقیدہ کی تدریس کی نوعیت درس نظامی اور علم الکلام شاہ ولی اللہ کی حجاز سے واپسی ولی اللہی خاندان اور اصلاحِ عقائد تصنیفات اصلاح عقیدہ اور حکمت...
  10. خضر حیات

    امام ابن تيميہ رحمہ اللہ،مختصر تعارف

    شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی شخصیت اور علمی خدمات کا تعارف از فضیلۃ الشیخ عزیر شمس حفظہ اللہ۔ اہم باتیں جو اس تقریر میں زیر بحث رہیں: ابن تیمیہ کا علمی نبوغ جرأت و بہادری قید و بند کی صعوبتیں تصنیفی ملکہ کی کچھ مثالیں ابن تیمیہ کی تصنیفات کی تعداد مفقود ومطبوع کتابیں مجموع الفتاوی کے علاوہ...
  11. خضر حیات

    دوست کیسے بنائیں یہاں

    عبد الحسیب صاحب خوش آمدید۔ اس لنک دیکھ لیں...
  12. خضر حیات

    فورم پر پروفائل وغیرہ میں جاندار کی تصویر لگانا منع ہے۔ شکریہ

    فورم پر پروفائل وغیرہ میں جاندار کی تصویر لگانا منع ہے۔ شکریہ
  13. خضر حیات

    کیا امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ صوفی تھے؟

    اب واقعتا دونوں جگہ پر ظاہر ہے۔
  14. خضر حیات

    شلوار اتروائی، رسم ختنہ اور چپ کرائی

    صحیح بخاری(3356) و مسلم(2370) میں یہ روایت موجود ہے۔ عن أبي هريرة رضي الله عنه، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «اختتن إبراهيم عليه السلام وهو ابن ثمانين سنة بالقدوم» حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنا...
  15. خضر حیات

    مسوڑوں سے خون آناِِِ۔۔۔

    میں نے اس مسئلے کے لیے حل کے لیے بعض بزرگوں کو مسوڑھوں پر نمک لگاتے دیکھا تھا۔
  16. خضر حیات

    کیا امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ صوفی تھے؟

    میرے پاس تو ویڈیو ظاہر نہیں ہورہی۔
  17. خضر حیات

    کیا امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ صوفی تھے؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انہوں نے حوالہ کیا دیا ہے ؟ اگر ابن تیمیہ قادری صوفی ہوتے ، تو عصر حاضر کے صوفیوں کو ان سے دشمنی رکھنے کی کیا ضرورت تھی؟! یہ لوگ تو اہل حدیث کو جن گنے چنے علما کے طعنے دیتے ہیں ، ان میں سر فہرست ابن تیمیہ رحمہ اللہ ہیں۔ شیخ الاسلام ابن تیمیہ جنید بغدادی اور شیخ...
  18. خضر حیات

    کافر کو جہنم کی بشارت دینا

    جب کوئی کافر یا دین بیزار مر جاتا ہے، بعض مسلمانوں کی طرف سے جس طرح اس کے لیے ہمدردی پھوٹتی ہے ، اس کے مظاہر فیس بک پر جابجا دیکھنے کو مل جاتے ہیں، عجیب و غریب قسم کے فلسفے، اور الٹی سیدھی منطقیں، ایک ملحد سائنس دان کے مرنے پر بعض لوگوں کے رویے دیکھیں ، اور دوسری طرف یہ حدیث رسول صلی اللہ علیہ...
  19. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا مختصر تعارف اور داخلے کے متعلق تفصیلی معلومات

    درخواستوں کی مختلف حالتوں کے متعلق رہنمائی
Top