• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    تجویز دعوت طعام 2018

    ماشاءاللہ ۔
  2. خضر حیات

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    یہ اہم مطالبہ ہے ۔ میں بھی یہی عرض کر چکا ہوں ۔ اس سے بہت کچھ واضح ہونے کی امید ہے ۔
  3. خضر حیات

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    لا علمی کی آڑ لینے کا مطلب ؟ بالکل یہی انداز ڈاکٹر مرتضی صاحب نے اختیار کیا ہے ۔ جب علم نہیں تو ان کے بارے یا ان سے منسلک افراد پر حکم لگانے کی وجہ ؟
  4. خضر حیات

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ان باتوں سے یہ تو واضح ہوا کہ جس طرح شیخ ربیع کو لوگ تنگ کیا کرتے تھے ، انہیں بھی تنگ کرتے ہیں ، اور لوگوں کے متعلق جان بوجھ کر باتیں نکلواتے ہیں ۔ وہ تو کہہ رہے ہیں کہ علمی دروس پر توجہ دیا کریں ، رد و قدح اور فلاں کیسا ہے ، اور فلاں کیسا ہے ، اس چکر میں پڑنے...
  5. خضر حیات

    معرفہ عالمی یونیورسٹی

    اردو میں تعارفی ویڈیو
  6. خضر حیات

    معرفہ عالمی یونیورسٹی

    میں نے ابھی اس یونیورسٹی کی سائٹ چیک کی ہے ، بہت اہتمام کیا گیا ہے ، یونیورسٹی کے مدیر امام حرم مکی ڈاکٹر عبد الرحمن سدیس ہیں ، جبکہ اساتذہ میں مفتی مملکت سعودی عرب شیخ صالح اور شیخ شریم ، کے علاوہ سعودیہ افتاء کمیٹی کے کئی جلیل القدر ائمہ کرام ہیں ۔
  7. خضر حیات

    معرفہ عالمی یونیورسٹی

    @Mohsin Ali Tabish
  8. خضر حیات

    معرفہ عالمی یونیورسٹی

    ذیل میں چند ہدایات درج کی جارہی ہیں جن پر التزام تمام طلبہ و طالبات کےلئے ضروری ہوگا۔ 1:*تمام طلبہ کےلئے ریکارڈ شدہ لیکچر سننے ضروری ہوں گے۔* 2:*لائیو کلاسسز میں کم سے کم 80 فیصد حاضری ضروری ہو گی۔* 3:*دو لائیو کلاسسز بلا عذر اوربغیر اطلاع کے چھوڑنے والے طالب علم کے 15 نمبر ختم کر دیئے جائیں گے*...
  9. خضر حیات

    معرفہ عالمی یونیورسٹی

    السلام علیکم طلبہ و طالبات المعرفہ یونی ورسٹی کے سکالر شپ پروگرام میں داخلے کے لیے آپ نیچے دئیے گئے لنک کو کھولیں اور فارم پر کریں۔ اس کے بعد آپ کو آپ کی ای میل پر یونی ورسٹی کی طرف سے ایک یوزر نیم اور پاسورڈ ملے گا۔ وہ آپ نے اپنے پاس رکھنا ہے۔ اسی یوزر نیم اور پاسورڈ کے زریعے آپ ہماری ویب سائٹ...
  10. خضر حیات

    معرفہ عالمی یونیورسٹی

    بی ایس کے لیے سکالر شپ کا اعلان
  11. خضر حیات

    معرفہ عالمی یونیورسٹی

    غالبا پچھلے سال سے سعودی عرب میں بعض اداروں اور اصحاب الخیر کی طرف سے ’ جامعۃ المعرفۃ العالمیۃ ‘ کے عنوان سے ایک آن لائن یونیورسٹی متعارف کروائی گئی ہے ، پچھلے سال بھی سنا ، اس میں کچھ طالبعلموں کو سکالر شپ ملا تھا ، اس سال بھی ہمارے فورم کے ایک رکن اس میں شامل ہوئے ہیں ، انہیں کے ذریعے سے حاصل...
  12. خضر حیات

    سادگی سے شادی: چند غلط فہمیاں

    ماشاءاللہ ، میں نے تو سوچا کہ کوئی پرانی بات بتارہے ہیں ، بہت مبارک ہو محترم ثانی صاحب ، اللہ تعالی محترمہ بہن کو دیانت و سعادت ، امن و امان ، سلامت روی والی لمبی ازدواجی زندگی نصیب فرمائے ۔ ماشاءاللہ ، بہت بڑا معرکہ سر کیا ہے آپ نے ۔ یہ باتیں کرنے کی ابھی میری عمر تو نہیں ، لیکن پھر بھی کرتا...
  13. خضر حیات

    کیا کدو کی فضیلت میں کوئی صحیح حدیث موجود ہے

    جزاکم اللہ خیرا۔ یہ ہوئی نہ بات ، سب سوال کرنے والے نہیں ، جواب دینے والے بھی ہونے چاہییں ۔
  14. خضر حیات

    ڈارک ویب اور ڈیپ ویب کیا ہے؟

    کافی تسلی بخش معلومات ہیں ۔ مطلب واقعتا یہ دھندا اس انداز سے ہوسکتا ہے ۔ ایک قابل اشکال بات رہ گئی ہے ، جب سب ڈارک ویب سائٹس میں ڈاٹ کام کی طرح ایک الگ ایڈریس موجود ہے ، تو کیا حکومت یا انٹرنیٹ فراہم کرنے والے ادارے ، اس سیریل کو بند نہیں کرسکتے ؟ یا پھر جان بوجھ کر یہ چور راستہ کھلا چھوڑا ہوا...
  15. خضر حیات

    مسیحی خانقاہ میں عیسائیوں کیلئے پیغمبر اسلام ﷺ کا عہد نامہ ؟

    بالکل من گھڑت ہے ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جو وثیقے لکھوائے تھے وہ سارے کے سارے کتب احادیث و تاریخ میں موجود ہیں ۔ یہ تو پھر ایک پورے مذہب کو امان کی بات ہے ، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک فرد ابو شاہ کے لیے احادیث لکھنے کا حکم دیا تھا ، اس کا ذکر بھی احادیث میں موجود ہے ۔ زکاۃ...
  16. خضر حیات

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    علامہ احسان الہی ظہیر شیخ عبد اللہ ناصر رحمانی شیخ مبشر ربانی شیخ توصیف الرحمن اور پھر اس وقت سوشل میڈیا پر موجود اہل علم میں سے ، شیخ فیض الابرار جیسے لوگوں کا منہج درست نہیں ۔ اہل حدیث کا سب سے بڑا ویب سائٹس نیٹ ورک ، ان کی پالیسی بھی درست نہیں ۔ اگر مزید نام لیے جائیں ، شیخ ارشاد الحق اثری ،...
  17. خضر حیات

    کھانا نمکین چیز سے شروع اور ختم کرو

    اس قسم کی باتوں پر مشتمل روایات کو علما نے موضوع و من گھڑت قرار دیا ہے ۔ تفصیل یہاں دیکھیں۔
  18. خضر حیات

    محدث فورم کی اصلیت

    بہت بہتر ۔ آپ کے اس اعتراف کے بعد آپ کو ’ خصوصی نگہداشت ‘ میں رکھا جائے گا۔ تاکہ اتحاد و اتفاق والا آپ کا مشن متاثر نہ ہوسکے۔
  19. خضر حیات

    حافظ عتیق صاحب ! خوش آمدید ، فورم پر جاندار کی تصویر لگانا منع ہے ، اس لیے آپ کی پروفائل پکچر...

    حافظ عتیق صاحب ! خوش آمدید ، فورم پر جاندار کی تصویر لگانا منع ہے ، اس لیے آپ کی پروفائل پکچر ختم کردی گئی ہے ۔
  20. خضر حیات

    خواہش نفس بد ترین معبود۔ ایک حدیث کی تحقیق

    سوشل میڈیا پر ایک حدیث بعض جگہوں پر نظر آتی ہے ، آج اس کے متعلق کسی نے سوال بھی کیا ہے ، جو کچھ اس طرح ہے: سوال: محترم شیخ صاحب اس حدیث کی سند بارے بتا دیں۔ حضرت ابو امامہ کی روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ماتحت ظل السمآء من الٰہ یعبد من دون اللہ تعالیٰ اعظم عند اللہ عزوجل من ھوی...
Top