• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    حدیث رسول ﷺ کتاب اللہ ہے اور اس کا انکار کفر ہے!!!

    جزاکم اللہ خیرا! واقعی ہی کتاب اللہ سے مراد اللہ کے احکامات جن میں کتاب وسنت دونوں شامل ہیں مراد ہیں۔ اسی لئے سیدنا عمر﷜ نے فرمایا تھا: حسبنا كتاب الله! منکرین حدیث اس جملے کو بہت اچھالتے ہیں، حالانکہ سیدنا عمر﷜ کی مراد بھی قرآن وسنت دونوں تھے۔ یہ بات قرآن کریم سے بھی ثابت ہے، فرمانِ باری...
  2. انس

    فضائِل وآدابِ قرآن

    جزاکم اللہ خیرا
  3. انس

    اپنی اس دن کی دلیری پر تعجب ہوتا ہے!

    جزاکم اللہ خیرا!
  4. انس

    سورۃ الفاتحہ

    بہت علمی واصلاحی تفسیر ہے، ما شاء اللہ!
  5. انس

    غزوہ احزاب ، اسباق و نصائح

    ارسلان بھائی! بہت خوب! خطبات حرمین کو فورم پر شیئر کرنے والا نہایت علمی سلسلہ جاری رکھیں! جزاکم اللہ خیرا!
  6. انس

    الله حافظ دوستوں

    عامر بھائی انٹرنیٹ پر اپنے بلاگ اور محدث فورم پر اختلافات اور جھگڑوں سے کنارہ کش رہ کر جس جفا کشی اور محنت سے مسلسل دعوت دین میں لگے ہوئے ہیں، اس کی مثال ملنا مشکل ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی اور تمام مسلمانوں کی مشکلات آسان فرمائیں: اللهم فرج هم المهمومين من المسلمين، ونفس كرب المكروبين من...
  7. انس

    خراسان کی طرف سے کالے جھنڈوں کا نکلنا

    جی! جن روایات میں امام مہدی اور خراسان سے کالے جھنڈے آنے کا ذکر ہے وہ سب ضعیف ہیں، علامہ البانی نے ان سب کو ضعیف قرار دیا ہے۔دیکھئے: http://dorar.net/enc/hadith?skeys=%D8%A7%D9%84%D8%B1%D8%A7%D9%8A%D8%A7%D8%AA+%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%88%D8%AF&phrase=on&xclude=&t=*&m[]=1420 اور آپ نے ایسا ہی لکھا...
  8. انس

    خراسان کی طرف سے کالے جھنڈوں کا نکلنا

    بھائی! جن کتابوں کا آپ نے حوالہ دیا ہے پہلے علماء کرام سے ان کتابوں کی اصل وقعت ہی معلوم کر لیں! پہلی کتاب کے متعلق تو میں زیادہ نہیں جانتا، البتہ دوسری کتاب میں صحیحین کی احادیث پر کثرت سے تنقید کی گئی ہے، جس کا بہترین جواب فضیلۃ الشیخ ارشاد الحق اثری﷾ نے درج ذیل کتاب میں دیا ہے، جزاہ عنا وعن...
  9. انس

    حقیقی خسارہ

    جزاک اللہ خیرا!
  10. انس

    بہو کے ساتھ ملازمہ کے بجائے رکن خاندان جیسا سلوک کیا جائے - سپریم کورٹ

    ایسے واقعات ہندو معاشرے میں نظر آجائیں تو سمجھ آتی ہے کہ ان کے ہاں عورت دوسرے درجے کی مخلوق ہے، جسے شوہر کے مرنے پر ساتھ ہی ستی ہو جانا چاہئے وغیرہ وغیرہ۔ ہندوؤں کا آخرت کا کوئی ایمان نہیں۔ لیکن اگر ہندوانہ رسم ورواج کے تحت ایسے واقعات مسلمانوں میں نظر آئیں تو ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ ہمارا تو...
  11. انس

    مصیبت ذدہ تیونس کےمسلمان بھائی اوربہن

    ان لوگوں کی مدد بھی کرنی چاہئے تاکہ یہ جسم فروشی اور زنا جیسے مکروہ عمل سے اپنے آپ کو بچا سکیں۔ اور انہیں سمجھانا بھی چاہئے کہ مسلمانوں پر اس سے مشکل حالات بھی آئے ہیں، اللہ کے انبیاء﷩ وصحابہ کرام﷢ ہمارے لئے نمونہ ہیں۔ انہوں نے اس سے زياده مشکل حالات میں بھی صبر کیا، ان پر ایسے حالات میں آئے...
  12. انس

    فضیلت ِ عمر فاروق رضی اللہ عنہ

    جزاکم اللہ خیرا
  13. انس

    فضیلت ِ عمر فاروق رضی اللہ عنہ

    جزاکم اللہ خیرا
  14. انس

    غلط اجتہاد یا غلط الہام ولایت کا منافی نہیں

    جزاکم اللہ خیرا
  15. انس

    شیخ محمد بن عبد الوہاب اور شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ؒ ڈاکٹر اسرار صاحب کی نظر میں

    محترم بھائی! میں قرآن کو جدید دور سے بالکل علیحدہ نہیں سمجھتا لیکن میں ایسا بھی نہیں کرتا جدید دور میں موجود ایسے ظن وتخمین جو نصوص (قرآن وسنت) کے صریح مخالف ہوں، انہیں آپ کی طرح تسلیم کرلوں۔ مثلاً آپ کے نزدیک جدید دور کے ظن وتخمین سے ثابت ہوتا ہے کہ یاجوج ماجوج کا خروج ہو چکا ہے حالانکہ صحیح...
  16. انس

    شیخ محمد بن عبد الوہاب اور شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ؒ ڈاکٹر اسرار صاحب کی نظر میں

    محترم بھائی! میرا بھی یہی نظریہ ہے کہ اسلام کی ہر سائیڈ کو پڑھنا چاہئے، کسی علمی شے کو نہیں چھوڑنا چاہئے لیکن! مجھے شدید حیرت ہے کہ آپ نے بہت سی تحقیق کی، باقی ساری چیزیں تو پڑھ لیں لیکن اس سلسلے میں موجود صحیح وصریح احادیث مبارکہ کو شائد آپ نے دیکھا تک نہی؟ کیا اسی کو ﴿ ادخلوا في السلم كافة ﴾...
  17. انس

    شیخ محمد بن عبد الوہاب اور شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ؒ ڈاکٹر اسرار صاحب کی نظر میں

    محترم بھائی! آپ میری تمام پوسٹس دوبارہ پڑھ لیں میں نے کہیں بھی اس بات سے انکار نہیں کیا کہ نبی کریم کے دور میں یاجوج ماجوج کی دیوار میں سوراخ ہوا تھا (یاجوج ماجوج کی دیوار میں سوراخ ہوتا رہتا ہے حتیٰ کہ وہ سورج کی شعائیں دیکھتے ہیں اور پھر - ان شاء اللہ کہے بغیر - کہتے ہیں کہ باقی کل! اگلے وہ...
  18. انس

    شیخ محمد بن عبد الوہاب اور شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ؒ ڈاکٹر اسرار صاحب کی نظر میں

    حدیث کے الفاظ یہ نہیں کہ اس کا علم کبھی ختم نہیں ہوگا، بلکہ یہ ہیں: لا تنقضي عجائبه کہ اس کے عجائب (نکات، گہرائیاں وغیرہ) کبھی ختم نہیں ہوں گے۔ ویسے بھی جامع ترمذی کی روایت ضعیف ہے۔ تفصیل کیلئے دیکھئے: =1420&xclude=']http://dorar.net/enc/hadith?skeys=لا تنقضي عجائبه&m[]=1420&xclude= دو چیزوں...
  19. انس

    شیخ محمد بن عبد الوہاب اور شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ؒ ڈاکٹر اسرار صاحب کی نظر میں

    محترم بھائی! نبی کریمﷺ فرمان یہ ہے کہ دجال زمین میں چالیس دن رہے گا۔ جن میں ایک دن سال کے برابر، ایک دن مہینہ کے برابر، ایک دن ہفتہ کے برابر اور باقی دن ہمارے عام دنوں کی طرح ہوں گے۔ ہمیں صحابہ کرام﷢ کی طرح ہو بہو نبی کریمﷺ کی تعبیر کو ہی اختیار کرنا چاہئے کہ دجال زمین میں چالیس دن ہی رہے...
  20. انس

    تمنائیں

    جزاک اللہ خیرا! بہت عمدہ!
Top