• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    جزاکم اللہ خیرا۔ اللہ تعالیٰ اس کام کی بدولت آپ کو دنیا وآخرت میں احسن بدلہ عطا فرمائیں۔ آمین۔
  2. شاکر

    اسلام اور تصوف

    بہت عمدہ اور نہایت متوازن تقابل پیش کیا گیا ہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  3. شاکر

    السلام علیکم

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محدث فورم پر خوش آمدید بھائی جان۔۔ ویسے نام سے تو لگا تھا کہ کوئی خاتون ہیں۔۔! ابتسامہ
  4. شاکر

    اے نوجوان امت رکیے !!!!

    بھائی، رپورٹ کے لئے ازراہ کرم رپورٹ کا بٹن استعمال کریں جو ہر پوسٹ کے نیچے موجود ہے۔ اس کے لئے علیحدہ پوسٹ نہ کریں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  5. شاکر

    مشورہ دیجئے کیا یہ ٹھیک ہے؟؟؟؟

    کتب کی قیمتوں کے لئے مختلف مشہور مکتبہ جات کے کیٹلاگز کو اکٹھا کرنے کی ضرورت ہے۔ مکتبہ اسلامیہ، دارالسلام وغیرہ کے کیٹلاگ میں قیمت بھی موجود ہوتی ہے۔ اگر کسی کتاب کی قیمت معلوم کرنی ہو تو اسے فورم پر پیش کیا جا سکتا ہے، ماشاءاللہ آصف مغل بھائی اس میں خوب تعاون کر سکتے ہیں۔ یا کوئی بھی صاحب...
  6. شاکر

    پاکستان میں تحریک طالبان پاکستان کا ظلم !!!!

    موضوع مقفل کیا جا رہا ہے۔
  7. شاکر

    مبینہ تحریف ِقرآن کا قائل کون ؟

    جزاکم اللہ خیرا کفایت اللہ بھائی جان۔۔۔! گویا تیس پاروں کے چالیس اجزاء کئے جائیں اور ان کا ایک جز پڑھا جائے تو یہ پونا سپارہ بنتا ہے۔ اور یہاں چالیس اجزاء میں سے ایک جز کی تلاوت کی بھی تصدیق کے بجائے تردید کی جا رہی ہے، اور تردید بھی قال کے صیغے سے مجہول لوگوں کے کلام کی۔ بہت خوب! اللہم زد فزد۔...
  8. شاکر

    ۱۲ مسائل ۲۰ لاکھ انعام کا پوسٹ مارٹم ۔از۔شیخ حافظ جلال الدین القاسمی

    جزاکم اللہ خیرا بھائی۔ کلیم حیدر بھائی یہ کتاب تصدیق کروا لیں پلیز۔
  9. شاکر

    خوارج ایکسپوزڈ !!!!

    سبحان اللہ۔۔!
  10. شاکر

    ڈاکٹر اسرار صاحب کا نظریہ تو حیدالوجودی اور اس کا شرعی حکم

    اسکینر خراب کا ایک دوسرا حل یہ ہے کہ کسی بھی اچھے موبائل کیمرا یا ڈیجیٹل کیمرا سے تصاویر کھینچ کر ان کی پی ڈی ایف بنا لی جائے۔ بس یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ ایسی صورت میں سائز کافی زیادہ ہو جاتا ہے۔ لیکن ہم یہاں اسے کم کر کے اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔ بات کر کے دیکھیں ان سے۔
  11. شاکر

    خوارج ایکسپوزڈ !!!!

    آخری وارننگ
  12. شاکر

    حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے فضائل کا بیان

    جو باتیں موضوع کے متعلق ہیں۔ ان کا جواب آپ دیتے نہیں۔ ملاحظہ کیجئے آپ کے جواب کی منتظر یہ پوسٹ: واقعی اہم سوال ہے۔ معلوم نہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کیوں بنت رسول کو ناراض کیا؟ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ تو چلیں پرائے تھے۔ علی رضی اللہ عنہ تو اپنے تھے۔ پھر بھی بنت رسول کو ناراض کر کے رسول...
  13. شاکر

    حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے فضائل کا بیان

    بہرام صاحب، آپ ہمیشہ موضوع سے ہٹ جاتے ہیں۔ آپ پہلے بھی دوسرے دھاگوں میں انبیاء کے لئے القابات کے دلائل ذکر کر چکے ہیں۔ ہمارا اس سے اتفاق ضروری نہیں۔ لہٰذا آپ پر محدث فورم کے قوانین کی پاس داری میں یہ القابات استعمال کرنا ممنوع ہیں۔ آپ ایک علیحدہ دھاگا بنائیے اور وہاں اس موضوع کے تعلق سے جتنے...
  14. شاکر

    خبردار ، ہوشیار خوارج نے مسلمان عورتوں کو لونڈیاں بنانا شروع کر دیا!

    اس کے لئے آپ رپورٹ کا فیچر استعمال کر سکتے ہیں۔ اور کسی کا پہلے کسی غلط فعل میں مبتلا ہونا، ہمارے لئے اس فعل کو جائز قرار نہیں دے سکتا۔
  15. شاکر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم عامر بھائی، دشواریوں سے گھبرانا نہیں چاہئے، ان دشواریوں سے کچھ سیکھنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔ اس جذبہ کو استعمال میں لائیے۔ آپ اردو ٹائپنگ سیکھیں، اس کے لئے پہلے تو یہ سافٹ ویئر انسٹال کر لیں: www.mbilalm.com/urdu-installer.php اور پھر ارسلان بھائی کا یہ...
  16. شاکر

    تلاوت قرآن سے بلڈ کینسرکا خاتمہ

    محترم حسن بھائی، آپ کا عقیدہ بالکل درست ہے۔ قرآن کے شفا ہونے سے بھلا کس مسلمان نے آج تک انکار کیا ہے۔ نا ہی قرآن کے شافع ہونے سے انکار ممکن ہے۔ اس کا ہدایت و رحمت ہونا بھی ہر مسلم کو تسلیم ہے۔ لیکن ہمیں حکم یہ دیا گیا ہے کہ دین کے معاملات میں سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو سامنے رکھا جائے۔ اور...
  17. شاکر

    تفہیم اسلام پر ایک نظر

    آپ کی بات بھی بالکل بجا ہے۔ اس لحاظ سے دھاگے کا عنوان تفہیم اسلام پر نظر کے بجائے جماعت المسلمین پر ایک نظر یا مسعود صاحب کے عقائد پر ایک نظر وغیرہ ہونا چاہئے تھا۔ دیکھئے بات یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ گمراہوں سے بھی دین کی بڑی بڑی خدمت لے لیا کرتا ہے۔ تفہیم اسلام جیسی کتاب احقاق حق اور ابطال باطل میں...
  18. شاکر

    روزے کا فدیہ کس کس جگہ خرچ کیا جا سکتا ہے؟

    روزے کے فدیہ کے طور پر مسکین کو کھانا کھلایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ رقم دینا درست نہیں۔ ملاحظہ کیجئے یہ سوال و جواب: میں شوگر کا مریض ہوں اوردن میں دوبار انسولین کا انجیکشن لینا ہوتا ہے ، اس لیے میں روزہ رکھنے کی بجائے اپنی افطاری کی قیمت کا فدیہ ادا کرتا ہوں ، کیا اس طریقہ سے میرا فدیہ ادا کرنا...
  19. شاکر

    اعلانات فورم قواعد وضوابط میں ایک اہم شق کا اضافہ

    جی یہ پابندی موجود ہے۔ اگر آپ کو پھر بھی کسی پوسٹ پر اعتراض ہو تو اسے رپورٹ کر سکتے ہیں۔
  20. شاکر

    پیغام کو رپورٹ کرنا

    اگر کسی پوسٹ میں آپ کو کوئی غیر اخلاقی بات نظر آئے یا محدث فورم کے قوانین کے خلاف کچھ محسوس ہو۔ تو آپ اس پوسٹ کو رپورٹ کر سکتے ہیں۔ ختم کریں ، دراصل کینسل کریں ہے۔ یعنی رپورٹ کا ارادہ نہ ہو تو کینسل کر دیں۔
Top