• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    دعا کی ضرورت

    عامر بھائی، اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔ دعا کے لئے تو آپ بلاجھجک کہہ دیا کریں، اس میں بھلا کیا شرم۔ اور ویسے بھی ہم جو دعائیں آپ کے لئے کریں گے ، ان شاء اللہ وہ دعائیں ہمارے حق میں بھی قبول ہوں گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائیں آمین۔
  2. شاکر

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محدث فورم پر خوش آمدید بھائی۔
  3. شاکر

    ارشد اعوان: تعارف

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محدث فورم پر تہ دل سے خوش آمدید ارشد بھائی۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ دعوت دینے پر محدث فورم پر تشریف لائے۔ باقی بھائیوں کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ ارشد بھائی ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں پیکنگ مینجر کے عہدے پر فائز ہیں، نہایت منکسر المزاج اور دین سے شغف رکھنے والے انسان...
  4. شاکر

    کچھ اپنے بارے میں

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ، تعارف کے لئے شکریہ بھائی۔
  5. شاکر

    ساس اور بہو -سلیمان خطیب

    مشکل اپنی جگہ۔ لیکن اگر اونچی آواز میں پڑھیں تو بڑی مزے کی زبان ہے۔ گوری چمڑی پو چار حرفاں پو کاں کی چمرخ اٹھا کو لایا رے بہت خوب۔ یوسف ثانی حیدرآبادی
  6. شاکر

    تجویز صرف اردو میں پوسٹ کرنے کو یقینی بنایا جائے۔

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ویسے تو ایسی رومن والی پوسٹس بہت کم ہیں۔ اور جو احباب کرتے بھی ہیں تو فوری طور پر ہمارے ارسلان بھائی نازل ہو کر انہیں اپنے یونیکوڈ والے تھریڈ کا لنک ضرور دیتے ہیں۔ ابتسامہ۔ جو شخص رومن کا عادی ہو اسے ایک دم سے اردو تحریر پر قائل کرنا مشکل ہوتا ہے۔ لہٰذا ہم...
  7. شاکر

    بھائی بیٹے کے لئے لڑکی ”دیکھنے “ جانا

    جزاک اللہ خیرا یوسف بھائی۔ معاشرے کے ایک المیہ کی نشاندہی اور بہترین قابل عمل حل۔ ہمارے گھر کی حد تک اب رشتہ دیکھنے کا چکر نہیں ہے، ورنہ میں اپنے گھر سے ابتدا کرتا۔ لیکن آپ کی یہ تحریر آفس اور فیس بک کے ساتھیوں تک ان شاء اللہ ضرور پہنچاؤں گا۔ دیگر احباب سے بھی یہی درخواست ہے۔
  8. شاکر

    لڑکیوں کی شادی

    یوسف ثانی بھائی بہت عمدہ۔ بہت ہی عمدہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔ ازراہ کرم ممکن ہو تو یہ پوسٹ علیحدہ دھاگے کی صورت میں بھی لگا دیں تاکہ زیادہ لوگ مطالعہ کر سکیں۔
  9. شاکر

    شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کے لئے دعاء

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، افسوسناک خبر ہے۔ اللہ تعالیٰ شیخ محترم کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں اور انہیں شفا عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  10. شاکر

    موضوع اور منکر روایات جلد اول - ڈاکٹر سید سعید احسن عابدی

    جزاکم اللہ خیرا ریحان بھائی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں! کلیم حیدر بھائی، توجہ فرمائیں۔ اور اس کتاب کی ازراہ کرم اپنے طریقے سے پی ڈی ایف بنائیں اور محدث لائبریری پر اپ لوڈ کر دیں۔
  11. شاکر

    ایزی قرآن و حدیث : ورژن 4: جنوری 2013 اپ ڈیٹ

    ابھی سے کوئی ٹائم لائن دینا ممکن نہیں۔ ہمارے پاس بنیادی ڈھانچہ تیار ہو گیا ہے۔ الحمدللہ لیکن ابھی بہت سارا کام باقی ہے۔ کتب احادیث کی ٹائپنگ اور اپ لوڈنگ سے لے کر، ویب ایپلی کیشن میں بھی کئی کام کرنے باقی ہیں۔ فنڈز کی بھی کمی ہے۔ لہٰذا ابھی رفتار کچھ سست ہے۔
  12. شاکر

    مجلسی سے محدثی

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بڑے عرصے بعد کسی نے مفصل تعارف کروایا۔ بڑی خوشی ہوئی۔ محدث فورم پر خوش آمدید برادر۔
  13. شاکر

    مصر سے بہن عزه الجرف کا پیغام

    تو اپنے الفاظ میں جواب دیجئے یا پھر اشد ضرورت کی بنا پر اپنی پوسٹ کا لنک دیا جا سکتا ہے۔ لیکن پوسٹ میں فقط لنک نہیں ہونا چاہئے ورنہ پوسٹ ڈیلیٹ کی جا سکتی ہے۔
  14. شاکر

    مصر سے بہن عزه الجرف کا پیغام

    ابو بصیر ایک تصویر کو ایک سے زائد بار فورم پر اپ لوڈ نہ کریں۔ شکریہ۔
  15. شاکر

    اسلام علیکم برادرانِ اسلام

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محدث فورم میں خوش آمدید برادر۔ پرانے چاول معلوم ہوتے ہیں۔ ابتسامہ۔
  16. شاکر

    اعلانات ٹیگ کے متعلق کچھ قوانین

    سرفراز بھائی، اگر مجلس علماء کے ساتھیوں کو ضرورت ہو، جیسے آپ کو۔ تو آپ کے لئے ایک پوسٹ میں ٹیگ کی حد دو نہیں بلکہ دس ہی ہے۔ عام اراکین دو سے زائد علماء کو ٹیگ نہیں کر پائیں گے۔ اگر بہت مجبوری ہو تو ایک تو ذاتی پیغام یا علماء کی پروفائل پر پیغام دے کر انہیں تھریڈ کی جانب متوجہ کیا جا سکتا ہے۔...
  17. شاکر

    اعلانات ٹیگ کے متعلق کچھ قوانین

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بعض یوزرز کی جانب سے اسپیمنگ کی شکایات موصول ہونے اور ٹیگ فیچر کا بے دردی سے استعمال کئے جانے کی بنا پر درج ذیل قوانین آج سے لاگو کئے جا رہے ہیں۔ احباب سے تعاون کی درخواست ہے: 1۔ ایک پوسٹ میں فقط دو یوزرز کو ٹیگ کیا جا سکے گا۔ اس سے زائد آپ ٹیگ کرنے کی کوشش...
  18. شاکر

    آپ کو بیٹی کی بہت بہت مبارک ہو بھائی

    مبارک ہو حسن بھائی۔ اللہ تعالیٰ آپ کی بچی کو آپ والدین کے لئے دنیا و آخرت میں کامیابی و سرخروئی کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  19. شاکر

    شکایت ایدیٹر باکس نہیں کھل رہا۔

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بھائی انٹرنیٹ ایکسپلورر تو سب سے بُرا ویب براؤزر ہے۔ اگر آپ کے لئے ممکن ہو تو ازراہ کرم درج ذیل لنک سے کروم براؤزر ڈاؤن لوڈ کر لیں اور اسی سے انٹرنیٹ استعمال کیا کریں۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر نہ صرف یہ کہ جدید کوڈ اسٹینڈرڈز سے مطابقت نہیں رکھتا بلکہ سیکورٹی کے حوالے...
Top