الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فورم پر مجھے بچپن سے جاننے والوں میں کوئی بھی نہیں ہے۔ فقط ایک صاحب ہیں جن کے ساتھ روزانہ کا اٹھنا بیٹھنا ہے لیکن وہ فورم پر بہت کم وقت فعال ہوتے ہیں۔
ساجد بھائی، میں اس دھاگے میں آپ کو جواب بھی دے چکا ہوں اور ہر پوسٹ پر شکریہ بھی ادا کر رہا ہوں۔ دراصل سوشلائزنگ میری فیلڈ نہیں ہے۔ کم گو ہوں،...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
یہ موضوع فقہی سوالات و جوابات سے یہاں منتقل کیا ہے کیونکہ وہ سیکشن کچھ تعطل کا شکار ہے۔ اہل علم سے توجہ کی درخواست ہے۔
انس
کفایت اللہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی جان، آپ کچھ تفصیلات بتائیے۔
کیا آپ موبائل سے آن لائن ہونے کی کوشش کر رہے ہیں؟
اگر کمپیوٹر سے آن لائن ہو رہے ہیں تو فائر فاکس براؤزر استعمال کر رہے ہیں یا کروم ؟
اگر ایڈیٹر باکس بالکل ہی ظاہر نہیں ہو رہا تو درج بالا پوسٹ آپ نے کیسے کی ہے؟
کوئی اسکرین شاٹ...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
مضمون لکھنے والا ٹیکسٹ باکس بالکل ہی نظر نہیں آتا یا سفید رنگ کا چھوٹا باکس نظر آتا ہے؟
آپ براؤزر کون سا استعمال کر رہے ہیں؟
ایک مرتبہ کنٹرول جمع ایف فائیو Ctrl +F5 کا بٹن دبا کر چیک کریں۔
یا مضمون میں اگر سفید باکس نظر آ رہا ہے تو وہاں کہیں Wysywyg ایڈیٹر...
سب بھائیوں بہنوں کو عیدالفطر کی ڈھیروں مبارکباد۔
تقبل اللہ منا و منکم
اللہ تعالیٰ ہمارے ٹوٹے پھوٹے اعمال کو قبول و منظور فرما لے اور ہمارے دانستہ، نادانستہ گناہوں کی پردہ پوشی فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
ایکسل فائل کی زپ فائل بنائیں اور پھر اٹیچ کر دیں۔ اگر سائز زیادہ ہوا تو پھر بہتر ہے پہلے کہیں اپ لوڈ کر دیں، مثلاً
www.mediafire.com
پر، اور پھر یہاں فقط فائل کا لنک دے دیں۔