• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    اللہ کہاں ہے؟ پر اہل بدعت کے چند سوال ۔

    جی بالکل حسب موقع (تخصیص ، مخصوص ، محدود ) کہا سکتا ہے ؛ لیکن یاد رہے یہاں اللہ تعالی کی ذات کیلئے نہیں ، بلکہ لفظ کے معانی کے متعلق بات ہورہی ہے ،
  2. اسحاق سلفی

    اللہ کہاں ہے؟ پر اہل بدعت کے چند سوال ۔

    اس کا مطلب ہے : تقييد ،تضييق، احاطة ،تحديد limitation حد بندی، تعئین، گھیرنے کا عمل، حدود میں لانا یا حدود مقرر کرنا ـــــــــــــــــــــ
  3. اسحاق سلفی

    اللہ کہاں ہے؟ پر اہل بدعت کے چند سوال ۔

    شیخ ابن بازؒ اپنے ایک فتویٰ میں سوال (اللہ جہت سے پاک ہے ) میں فرماتے ہیں : وعليه فاعلم بارك الله فيك أن أهل السنة والجماعة من أصحاب الرسول صلى الله عليه وسلم والتابعين لهم بإحسان مجمعون على أن الله في السماء، وأنه فوق العرش، وأن الأيدي ترفع إليه سبحانه كما دلت على ذلك الآيات والأحاديث الصحيحة،...
  4. اسحاق سلفی

    امام ابراہیم بن ابی طالبؒ کی توثیق بارے سوال

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ امام ابراہیمؒ بن ابی طالب بہت بڑے محدث اورمشہور عالم تھے ، علامہ الذھبیؒ نے تاریخ اسلام (جلد6 صفحہ 909 ) میں ان کا ترجمہ امام حاکمؒ کے ان الفاظ سے شروع کیا ہے : إمام عصره بنَيْسَابُور في معرفة الحديث والرجال، قاله الحاكم ( یعنی حاکم فرماتے ہیں کہ نیشاپور میں جناب...
  5. اسحاق سلفی

    امام اعمش اور اصحاب الحدیث پر کتا چھوڑنا

    اس کی اسناد بہت ضعیف ہے : تفصیل یہ ہے : اس کا پہلا راوی احمد بن محمد بن غالب مجہول رواۃ سے روایات نقل کرتا ہے ، امام ابوداود اس کو بغداد کا دجال کہتے تھے ،امام دارقطنیؒ کے نزدیک یہ متروک راوی ہے ، حوالہ دیکھئے ؛ وَقال ابن أَبِي حاتم الرازي: أَحْمَد بْن مُحَمَّد بْن غالب غلام الخليل سئل أَبِي...
  6. اسحاق سلفی

    اللہ کہاں ہے؟ پر اہل بدعت کے چند سوال ۔

    ہمارے محترم بھائی جناب عادل سہیل صاحب اس موضوع مستقل ایک مضمون سپرد قلم کیا ہے اللہ کہاں ہے ؟ پی ڈی ایف
  7. اسحاق سلفی

    اللہ کہاں ہے؟ پر اہل بدعت کے چند سوال ۔

    اللہ تعالیٰ کہاں ہے ؟ علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر حفظہ اللہ اہل سنت والجماعت کا یہ اجماعی واتفاقی عقیدہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے عرش پر ہے ، مخلوق سے جدا ہے ، اس کا علم ہر چیز کو محیط ہے ، حافظ ذہبی رحمہ اللہ (م ٧٤٨ھ)لکھتے ہیں : ھذہ الصّفات من الاستواء والاتیان والنّزول قد صحّت بھا النّصوص ، ونقلھا...
  8. اسحاق سلفی

    اللہ کہاں ہے؟ پر اہل بدعت کے چند سوال ۔

    سعودی عرب کی فتاویٰ کیلئے جیدعلماء کی مستقل کمیٹی (فتاوى اللجنة الدائمة ) کا فتویٰ ملاحظہ فرمائیں : ـــــــــــــــــــــــــــــ سوال 1: سأل النبي صلى الله عليه وسلم جارية: "أين الله؟ " فقالت: في السماء. هل هذا الحديث صحيح أو ضعيف، وما الحكم في السؤال عن مكان الله، وأرجو الإثبات لي بسند من...
  9. اسحاق سلفی

    اللہ کہاں ہے؟ پر اہل بدعت کے چند سوال ۔

    اس موضوع پر فورم پر کئی مضامین موجود ہیں ، ایک پیش خدمت ہے ؛ ـــــــــــــــــــــــــــــــــ بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ کہاں ہے؟ ( اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فرامین) آئیے سب سے پہلے دیکھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اس بارے میں کیا فرمایا ہے؟ 1۔ اللہ العلی القدیر کا فرمان ہے: إِنَّ رَبَّكُمُ ٱللَّهُ...
  10. اسحاق سلفی

    الحیاۃ بعد المماۃ (سوانح حیات شیخ الکل فی الکل سید نذیر حسین محدث دہلوی)

    الحیاۃ بعد الممات یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرلیں
  11. اسحاق سلفی

    تجویز دعوت طعام 2018

    اپنی غلطی پر بہت معذرت خواہ ہوں ، اللہ کریم آپ کی والدہ محترمہ کو اپنے خاص فضل سے شفاءِ کاملہ عطا فرمائے ، اور ہر طرح کی مشکلات سے نجات دلائے ۔آمین اللهمّ إنّي أسألك من عظيم لطفك وكرمك أن تشفيها وتمدّها بالصحّة والعافية (( رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ))
  12. اسحاق سلفی

    تجویز دعوت طعام 2018

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ کریم آپ کی والدہ محترمہ کو اپنے خاص فضل سے شفاءِ کاملہ عطا فرمائے ، اور ہر طرح کی مشکلات سے نجات دلائے ۔آمین اللهمّ إنّي أسألك من عظيم لطفك وكرمك أن تشفيها وتمدّها بالصحّة والعافية. اللهم إنا نسألك بأسمائك الحسنى وبصفاتك العلا وبرحمتك التي وسعت كلّ شيء أن...
  13. اسحاق سلفی

    مسبوق مسافر اگر مقیم امام کی جماعت میں نماز پڑھے تو پوری پڑھے گا یا قصر ؟

    ایک بھائی نے سوال کیا ہے کہ : مسافر مسبوق ( جماعت میں تاخیر سے شامل ہونے والا ) اگر مقیم امام کی اقتدا میں نماز ادا کرے تو کیا پوری نماز پڑھے گا یا قصر کرے گا : ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ دینی فتاویٰ کیلئے معوف سائیٹ (الاسلام سؤال و جواب ) پر اس مسئلہ پر اہل علم کا فتویٰ ہے کہ...
  14. اسحاق سلفی

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    ماشاء اللہ ۔۔۔ بہترین اور خوبصورت جزاکم اللہ تعالی خیراً
  15. اسحاق سلفی

    بیٹھک

    آپ تو ان " مخصوص " حضرات میں خاص ہیں ،
  16. اسحاق سلفی

    بیٹھک

    آمین یارب العالمین جزاکم اللہ خیراً
  17. اسحاق سلفی

    سیدنا ابراہیم اور اسماعیل علیہم السلام کے مجسمے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ـــــــــــــــــــــــ وَأَنْ تَسْتَقْسِمُوا بِالْأَزْلَامِ (المائدة 3 ) (اورتم پر یہ بھی حرام کیا گیا کہ قرعہ کے تیروں کے ذریعے فال گیری کرو) اس آیت میں امام ابن کثیر لکھتے ہیں : بخاری و مسلم میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب کعبہ میں داخل ہوئے تو وہاں ابراہیم...
  18. اسحاق سلفی

    بیٹھک

    ایسی مایوسی کی بھی کوئی بات نہیں ، آج مخصوص دوستوں کیلئے کینولا آئل میں مٹن بریانی تیار کروائی گئی ہے، اور بجائے ڈش کے دستر خوان پر کھلم کھلا پیش ہے:
  19. اسحاق سلفی

    امام ابوحنیفہ پر جروحات کا جواب

    امام نعیمؒ نے ایسا متفقہ اور عمدہ جواب دیا تھا کہ جہمی منافقوں کی ماں مرگئی تھی ، اسی لئے ان ظالموں اور بدبختوں نے جواب بدلنے اور اپنا مطلب کا جواب لینے کیلئے ان کو قید کرکے ان پر ہر طرح کا ظلم آزمایا علامہ عبدالرحمن المعلمیؒ لکھتے ہیں : أقول: نعيم من أخيار الأمة وأعلام الأئمة وشهداء السنة ما...
  20. اسحاق سلفی

    امام ابوحنیفہ پر جروحات کا جواب

    یہ سطور کسی متعصب اورجاہل مقلد کے قلم کا شاہکار ہیں ؛ کیونکہ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے امام ابوحنیفہ پر جرح کیلئے کسی اور حوالہ ہی نہیں دیا ،بلکہ خود اپنے علم اور معلومات کی بنیاد پر جرح کی ہے ،لکھتے ہیں : نعمان بن ثابت، أبو حنيفة، الكوفي. مولى لبني تيم الله بن ثعلبة. روى عنه عباد بن العوام،...
Top