پاکستان میں تقریباً تمام رسومات ہی ہندوستان سے ہی آئی ہیں، لہٰذا ہمارے ہاں بھی یہی رواج ہے۔
ویسے میرے نزدیک بہتر یہی ہے کہ ہر ایک کی نسبت باپ کی طرف ہی ہو، کیوں کہ شوہر (وفات یا طلاق کی صورت میں) بدل بھی سکتا ہے (اللہ تعالیٰ ہر قسم کی آزمائش سے بچائیں!)، تو اس صورت میں تیسری مرتبہ نام چینج کرنا...