گویا بحث ومباحثہ کے درمیان کسی کو جاہل ہونے کی پھبتی کسنا بالکل جائز اور حقیقت پر مبنی ہے، اسی طرح آپ کے نزدیک کسی کو برا بھلا کہنا بھی سو فیصد اُصولی بات ہوگی کیونکہ آج کون شخص ہے جس سے گناہ سرزد نہ ہوتے ہیں!!! عجیب منطق ہے!
کیا آپ دوسروں کو بھی یہ حق دیتے ہیں کہ وہ اسی اصول کے مطابق آپ کو...