میرے بھائی! تصوف اور احسان دونوں عربی زبان کے لفظ ہیں، ایک دوسرے کا ترجمہ نہیں ہیں، جیسے نماز صلاۃ کا اور روزہ صوم کا ترجمہ ہے۔ شتان ما بينهما
لہٰذا میرا سوال اپنی جگہ قائم ہے، جس کا جواب آپ پر اُدھار ہے؟؟؟
جواب پر ہی تو اعتراض ہے کہ جب اللہ تعالیٰ نے لفظ احسان استعمال کیا ہے تو آپ کو اسی کیلئے...