جی واقعی! یہ ہم پر اللہ تعالیٰ کا بہت بڑا احسان ہے!
اللہ تعالیٰ نے تو ہم پر بن مانگے اتنا بڑا احسان کیا!
اور ہم نے جواب میں کیا کیا؟؟!
کچھ نے تو نبی کریمﷺ کی بات کو شریعت اور وحی ماننے سے ہی انکار کر دیا (کہ نہ ہوگا بانس، نہ بجے گی بانسری) ۔۔۔ اسے کفر کہا جاتا ہے۔
اور کچھ نے نبی کریم ﷺ کی...