الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جمشید صاحب کی گذشتہ وحالیہ روش سے یہی معلوم پڑتا ہے کہ وہ اس دھاگے میں بھی موضوع پر رہنے یا دوٹوک جواب دینے کی بجائے سوال در سوال یا ادبیّت کا سہارا لیں گے کہ ان کے مدارس میں منطق وفلسفہ کے نام پر یہی پڑھایا جاتا ہے۔
’دورۂ حدیث‘ کے نام پر ایک سال میں صحاح ستہ میں موجود نبی کریمﷺ فداہ ابی وامی...
کچھ مصروفیات کی بناء پر آج ہی اس تھریڈ کو دیکھنے کا موقع ملا۔ میرا اور دیگر ذمہ داران فورم کا موقف اس سلسلے میں فورم کی ابتداء سے آج تک ایک ہی ہے، جو فورم کی بیسیوں پوسٹس میں واضح ہے۔
آج سے تقریباً دس سال قبل مدینہ یونیورسٹی میں پڑھنے کے دوران ہم کچھ ساتھیوں (محمد شفیع طاہر﷾، محمد اختر صدیق﷾ وغیرہ) نے حج وعمرہ کا مختصر طریقہ کے نام سے ایک پمفلٹ تیار کیا تھا جس کی کمپوزنگ اور سیٹنگ کی سعادت میرے حصّے میں آئی۔
مسودہ میرے پاس محمد شفیع طاہر﷾ بھائی لائے تھے، ممکن ہے کہ اس میں...
کوئی انہیں یا ان کے ماں باپ یا حکومت کے سربراہ (جن کی حیثیت نبی کریمﷺ کے مقابلے میں مچھر کے پر کے برابر بھی نہیں) کو گالیاں نکالے تو معلوم ہو کہ اظہارِ رائے کی آزادی کسے کہتے ہیں؟ لیکن یہ بیچارے بھی سچے ہیں جنہیں اپنے ماں باپ کا علم ہی نہ ہو انہیں کیا معلوم کہ غیرت کس چڑیا کا نام ہے؟؟؟...
اس فورم پر اردو میں ہی بات کو آگے بڑھانا مناسب ہوگا۔
پہلے رفع الیدین کے متعلّق اپنا اپنا موقف پیش کیا جائے۔
پھر مشوانی صاحب اپنے بھائی کی طرف سے ترکِ رفع یدین کی ایک ایک حدیث پیش کرتے جائیں اور اسے صحیح ثابت کرتے جائیں۔ اور پھر اس پر اعتراضات کا جواب دیں۔ ان شاء اللہ صورتحال واضح ہو جائے گی۔