• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    آئیے اپنے خالق ومالک وپروردگار اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ذکر کریں!

    ﴿ إِنَّما إِلـٰهُكُمُ اللَّـهُ الَّذى لا إِلـٰهَ إِلّا هُوَ ۚ وَسِعَ كُلَّ شَىءٍ عِلمًا ٩٨ ﴾ ۔۔۔ سورة طه اصل بات یہی ہے کہ تم سب کا معبود برحق صرف اللہ ہی ہے اس کے سوا کوئی پرستش کے قابل نہیں۔ اس کا علم تمام چیزوں پر حاوی ہے (98)
  2. انس

    آئیے اپنے خالق ومالک وپروردگار اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ذکر کریں!

    ﴿ تَنزيلًا مِمَّن خَلَقَ الأَر‌ضَ وَالسَّمـٰوٰتِ العُلَى ٤ الرَّ‌حمـٰنُ عَلَى العَر‌شِ استَوىٰ ٥ لَهُ ما فِى السَّمـٰوٰتِ وَما فِى الأَر‌ضِ وَما بَينَهُما وَما تَحتَ الثَّر‌ىٰ ٦ وَإِن تَجهَر‌ بِالقَولِ فَإِنَّهُ يَعلَمُ السِّرَّ‌ وَأَخفَى ٧ اللَّـهُ لا إِلـٰهَ إِلّا هُوَ ۖ لَهُ الأَسماءُ...
  3. انس

    آئیے اپنے خالق ومالک وپروردگار اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ذکر کریں!

    ﴿ وَما نَتَنَزَّلُ إِلّا بِأَمرِ‌ رَ‌بِّكَ ۖ لَهُ ما بَينَ أَيدينا وَما خَلفَنا وَما بَينَ ذٰلِكَ ۚ وَما كانَ رَ‌بُّكَ نَسِيًّا ٦٤ رَ‌بُّ السَّمـٰوٰتِ وَالأَر‌ضِ وَما بَينَهُما فَاعبُدهُ وَاصطَبِر‌ لِعِبـٰدَتِهِ ۚ هَل تَعلَمُ لَهُ سَمِيًّا ٦٥ ﴾ ۔۔۔ سورة مريم ہم بغیر تیرے رب کے حکم کے اتر نہیں...
  4. انس

    آئیے اپنے خالق ومالک وپروردگار اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ذکر کریں!

    ﴿ قُل لَو كانَ البَحرُ‌ مِدادًا لِكَلِمـٰتِ رَ‌بّى لَنَفِدَ البَحرُ‌ قَبلَ أَن تَنفَدَ كَلِمـٰتُ رَ‌بّى وَلَو جِئنا بِمِثلِهِ مَدَدًا ١٠٩ ﴾ ۔۔۔ سورة الكهف کہہ دیجئے کہ اگر میرے پروردگار کی باتوں کے لکھنے کے لئے سمندر سیاہی بن جائے تو وه بھی میرے رب کی باتوں کے ختم ہونے سے پہلے ہی ختم ہو...
  5. انس

    آئیے اپنے خالق ومالک وپروردگار اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ذکر کریں!

    ﴿ الحَمدُ لِلَّـهِ الَّذى أَنزَلَ عَلىٰ عَبدِهِ الكِتـٰبَ وَلَم يَجعَل لَهُ عِوَجا ۜ ١ ﴾ ۔۔۔ سورة الكهف تمام تعریفیں اسی اللہ کے لئے سزاوار ہیں جس نے اپنے بندے پر یہ قرآن اتارا اور اس میں کوئی کسر باقی نہ چھوڑی (1)
  6. انس

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    یہ بہت بڑا مغالطہ ہے کہ ہم سب احادیث کا انکار نہیں کرتے بلکہ بعض یا اکثر احادیث کو مانتے ہیں، بس تھوڑی سی احادیث (جو ہمارے مزاجِ نازک کے خلاف ہوں) کا ردّ کرتے ہیں۔ میرے محترم! ایک صحیح نص کا انکار پوری شریعت کا انکار ہوتا ہے۔ اسی طرح ایک نبی کا انکار تمام انبیائے کرام علیہم السلام کا انکار...
  7. انس

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    الیاسی صاحب! اگر تم دین میں نبی کریمﷺ کی حیثیت اور آپ کی حدیث مبارکہ کو شامل نہیں کرتے تو نہ کرو، لیکن مسلمانوں پر اپنی رائے نہ ٹھونسو کہ ہٹ دھرمی کرتے ہوئے بار بار طوطے کی طرح ایک رٹا رٹایا جملہ بولتے جاتے ہو کہ رجم کا حکم قرآن میں کہاں ہے؟ رجم قرآن میں کہاں سے ثابت ہوتا ہے؟ نا جانے کتنی...
  8. انس

    یہ تحقیق کہاں تک صحیح ہے؟

    12 ربیع الاول 11 ہجری نبی کریمﷺ کا یومِ وفات ہے یا نہیں؟ اس حوالے سے یہ تحریر توجہ کے قابل ہے، لیکن صاحبِ تحریر نے اس کے نتیجے میں جو یہ دعویٰ کیا ہے، نہایت قابل اعتراض ہے کہ اس تحریر اور احادیث مبارکہ سے نبی کریمﷺ کے ’یومِ وفات‘ کے حوالے سے تو کوئی استدلال کیا جا سکتا ہے، لیکن اس پوری تحریر...
  9. انس

    احمق لوگ

    بحث ومباحثہ کے درمیان جواب نہ بن پڑنے پر مد مقابل کو جاہل اور بے علم کہنا بہت نامناسب اور نازیبا انداز ہے۔
  10. انس

    مصر کے مفتی اعظم کا عجیب فتوی

    اگر احادیث مبارکہ کا شریعت سے کوئی تعلق نہیں تو واقعی ہی داڑھی کا بھی شریعت وفطرت سے کوئی تعلق نہیں۔ صحیح بخاری ومسلم کی متعدد احادیث مبارکہ میں داڑھی رکھنے، بڑھانے، لٹکانے اور معاف وغیرہ کرنے کا حکم موجود ہے، جیسا کہ اوپر خضر بھائی نے وضاحت فرمائی ہے، جزاہ اللہ خیرا ارسلان بھائی نے صحیح کہا...
  11. انس

    چہرے کے پردے کو واجب نہ سمجھنے والوں کے دلائل اور ان کا جواب

    مسلم صاحب! مبہم استدلالات (کہ چہرہ دیکھے بغیر کوئی عورت کیسے اچھی لگ سکتی ہے۔ وغیرہ وغیرہ) کرنے کی بجائے اگر آپ کے پاس اپنے موقف کی کوئی دوٹوک دلیل ہے تو لے کر آئیں۔ محمدی شریعت علیٰ صاحبہا الصلاۃ والسلام میں اگر کسی عورت سے نکاح کرنا ہو تو اسے دیکھنے کا حکم بھی ہے، جیسا کہ صحیح احادیث مبارکہ...
  12. انس

    احمق لوگ

    میرے بھائی! تصوف اور احسان دونوں عربی زبان کے لفظ ہیں، ایک دوسرے کا ترجمہ نہیں ہیں، جیسے نماز صلاۃ کا اور روزہ صوم کا ترجمہ ہے۔ شتان ما بينهما لہٰذا میرا سوال اپنی جگہ قائم ہے، جس کا جواب آپ پر اُدھار ہے؟؟؟ جواب پر ہی تو اعتراض ہے کہ جب اللہ تعالیٰ نے لفظ احسان استعمال کیا ہے تو آپ کو اسی کیلئے...
  13. انس

    اعلانات محدث ویب سائٹس نیٹ ورک: تعاون درکار ہے

    جزاکم اللہ خیرا شاکر بھائی! اللہ تعالیٰ آپ کو اور اس معاملے اور دیگر دینی کاموں میں تعاون کرنے والے تمام خواتین وحضرات کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین
  14. انس

    احمق لوگ

    اگر تصوف ’احسان‘ کا نام ہے تو پھر اسے احسان ہی کہیے ’تصوف‘ کہنے کی کیا ضرورت ہے؟؟؟ اور اگر یہ احسان سے الگ کوئی چیز ہے تو پھر اسے احسان کہہ کر خلط مبحث نہ کریں! یہ بھی وضاحت کر دیجئے کہ امت کے بہترین لوگوں (صحابہ کرام﷢) میں سے کون صوفی تھے؟ براہِ مہربانی صوفیوں کے اقوال بیان کرنے کی بجائے...
  15. انس

    آئیے! سفینۂ نوح﷤ میں سوار ہو کر جنت کے حقدار بن جائیں!!!

    قال الإمام مالك: سنة رسول اللهﷺ كسفينة نوح، من ركبها نجا ومن تخلف عنها غرق مجموع فتاوىٰ ابن تيمية 11 ؍ 623 امام مالک﷫ نے فرمایا: سنت رسولﷺ کشتی نوح﷤ کی طرح ہے۔ جو اس میں سوار ہوگیا بچ گیا، اور جو پیچھے رہ گیا غرق ہوگیا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریمﷺ کی سنتوں کو جزرِ جان بنانے توفیق عطا فرمائیں اور...
  16. انس

    جناب الیاس ستار صاحب حفظہ اللہ تعالی

    محدثین کرام﷭ نے اپنی پوری زندگیاں اسی پر لگادیں کہ بناوٹی باتوں اور نبی کریمﷺ کی احادیث مبارکہ کو چھانٹ کر رکھ دیں، اللہ تعالیٰ پوری امت کی طرف سے انہیں جزائے خیر عطا فرمائیں! آپ لوگوں پر افسوس ہے کہ حدیثوں پر اعتراض کیلئے تو ان کے قول نقل کرنا شروع کر دیتے ہیں، لیکن ان کی خدمات ماننے کو آپ...
  17. انس

    کیا سیدنا حسن﷜ کےخلافت سے دستبردار ہونے سے پہلے۔۔۔۔ایک سوال

    اعتصام صاحب! اس فورم پر بات چیت کیلئے آپ کو صحابہ کرام﷢ کے بارے میں اپنا لب ولہجہ درست کرنا ہوگا خواہ ’تقیہ‘ سے ہی، کہ وہ یعنی باطن کچھ اور ظاہر میں کچھ اور ہونا آپ کے مسلک کا جزوِ لا ینفک ہے۔
  18. انس

    جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حُسین احمد انتقال کرگئے ہیں

    إنا لله وإنا إليه راجعون اللهم اغفر لحينا وميتنا وشاهدنا وغائبنا وصغيرنا وكبيرنا وذكرنا وأنثانا اللهم من أحييته منا فأحيه على الإسلام ومن توفيته منا فتوفه على الإيمان اللهم لا تحرمنا أجره ولا تفتنا بعده
  19. انس

    حقیقی کامیابی اللہ کی فرمانبرداری میں ہے..... خطبہ جمعہ حرم مدنی

    عمران اسلم بھائی! اس خطبہ کا یو ٹیوب لنک؟
Top