• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جب کمر گناہوں کے بوجھ سےبھاری ہوجائےتو دل الله کی طرف جانے سے اور اعضاء اسکی اطاعت میں جھکنےسے منع کردیتے ہیں امام ابن قیم رحمہ الله قال ابن قيم الجوزية : " وإذا ثقل الظهر بالأوزار منع القلب من السير إلى الله والجوارح من النهوض في طاعته " بدائع التفسير ٣٣٢/٣
  2. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    شیخ محمد تقی الدین الهلالی رحمہ اللہ فرماتے ہیں : ❞المسلمون في هذا الزمان هم أكبر مانع لغيرهم من الدخول في الإسلام لعدم تمسكهم بالإسلام وانحرفهم عن جادتهم وبعدهم عن أخلاقه.❝ «آج کے دور میں مسلمان، اسلام سے لا تعلقی، اپنی راہ سے روگردانی اور اس کے آداب و اخلاق سے دوری کے سبب، خود ہی غیروں کے...
  3. عمر السلفی۔

    انگریز کا ایک مسلم عالم سے سوال

    ایک انگریز نے مسلمان عالم دین سے پوچھا کہ تمہارے اسلام میں اتنی شدت کیوں ہے کہ ایک عورت اجنبی مرد سے مصافحہ تک نہیں کرسکتی ہے؟ عالم دین نے بہت تحمل سے خوبصورت جواب دیتے ہوئے پوچھا کہ کیا تمہارے ہاں ہر شخص ملکہ برطانیہ سے ہاتھ ملا سکتا ہے؟ مصافحہ کرسکتا ہے؟ انگریز نے جواب دیا ہرگز نہیں ملکہ...
  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "جو وحی کی ہدایت سے منہ پھیرتا ہے، آراء و افکار، اور ذہن کی غلاظت میں مبتلا کردیا جاتا ہے!" امام ابن القيم رحمہ اللہ (مدارج السالكين : ١٢٦/١)
  5. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    سیدنا ابنِ مسعود ؓ فرماتے ہیں: مومن کے لیے اللہ سے ملاقات کے سوا راحت کا کوئی سامان میسر نہیں! (الزهد والرقاق: ١٧)
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ️ شيخ الإسلام إمام ابن قيم الجوزية رحمه اللہ تعالى فرماتے ہیں : « جب بچہ سنِ بلوغ کو پہنچ جائے تو باپ کو اس کی شادی کر دینی چاہیے۔ حیرت ہے اس باپ پر جو اپنے ایامِ بلوغت بھول جاتا ہے، بلوغت کے بعد پیش آنے والے مسائل کو بھول جاتا ہے۔ یا جوانی میں اس سے کوئی گناہ ہوئے ہوں گے؟! تو سمجھتا کیوں نہیں...
  7. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    قال الإمام عبد الله بن المبارك ، كتب إليّ سفيان الثوري - رحمهم الله - : بُثَّ علمك ، واحذر الشهرة . حلية الأولياء (٧٠/٧) ‏سفیان ثوری رحمہ اللہ نے عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ کو خط لکھا : ” اپنا علم پھیلاؤ اور شہرت سے بچ کے رہو ۔“
  8. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    قرآن مجید میں جہاں بھی ظلمات اور نور آیا ہے، اس سے کفر اور ایمان مراد ہے سواے سورہ الانعام کے، وہاں رات اور دن مقصود ہیں۔ واقدی رحمہ اللّٰہ ‏الواقدي: "ﻛﻞ ﺷﻲء ﻓﻲ اﻟﻘﺮﺁﻥ ﻣﻦ اﻟﻈﻠﻤﺎﺕ ﻭاﻟﻨﻮﺭ ﻓﺈﻧﻪ ﺃﺭاﺩ ﺑﻪ اﻟﻜﻔﺮ ﻭاﻹﻳﻤﺎﻥ، ﻏﻴﺮ اﻟﺘﻲ ﻓﻲ ﺳﻮﺭﺓ اﻷﻧﻌﺎﻡ: {ﻭﺟﻌﻞ اﻟﻈﻠﻤﺎﺕ ﻭاﻟﻨﻮﺭ} ﻓﺈﻧﻪ ﻳﻌﻨﻲ ﺑﻪ اﻟﻠﻴﻞ ﻭاﻟﻨﻬﺎﺭ"
  9. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "اگر تم اپنے گناہوں کو چھوٹا سمجھتے ہو، تو سوچو اگر وہ لوگوں کے سامنے ظاھر ہوجائیں!" امام ابن حزم رحمہ اللہ (الأخلاق و السير : 190)
  10. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے لیے تین چیزوں کی ضرورت ہے: علم ، نرمی اور صبر!" امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ (الاستقامة : 233/2) قال شيخ الإسلام ابنُ تيميةَ وهو يتكلم على الأمر بالمعروف والنهي عن المنكر: فلا بدَّ مِن هذه الثلاثة: 1- العلم 2- والرِّفق 3- والصبر ( الاستقامة: 233/2 )
  11. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "گناہ دل کے لیے ویسے ہی ضرر رساں ہیں جیسے زہر، جسم کے لیے!" امام ابن القيم رحمہ اللہ (الجواب الكافي : ١/٤٢) ضرر الذنوب في القلب كضرر السموم في الأبدان . الجواب الكافي [١/٤٢]
  12. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "امام بیہقی رحمہ اللہ تعالی کی مجلس میں فقراء امراء کی طرح ہوتے تھے!" {یعنی امام بیہقی کی مجلس میں فقیر لوگ اتنی عزت اور فرحت محسوس کرتے تھے جیسے وہ بادشاہ ہوں} قالہ الحافظ الذہبی فی “السیر:۱۷/ ۲۵۷) والسمعانی فی “الانساب:۵/ ۱۰۲)
  13. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "‏ہر انعام عزت کا باعث نہیں ہوتا اور ہر پریشانی عذاب نہیں ہوتی!" امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ (مجموع الرسائل والمسائل63/1)
  14. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    وہ شخص بھلا کیسے عقل مند ہو سکتا ہے جس نے جنت کو ایک گھڑی کی شہوت کے بدلے بیچ دیا.(علامہ ابن القیمؒ بدائع الفوائد (31/1)
  15. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "شُکر دو ہیں: ایک کھانے پینے، لباس اور بدن کی غذا کا اور دوسرا توحید، ایمان اور غذائےِقلب کا!" امام ابن القيم رحمہ اللہ (مدارج السالكين :٢٣٥/٢)
  16. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام حسن بصری رحمہ اللہ (١١٠ھ) فرماتے ہیں : وَاللّٰہِ مَا أَحَدٌ مِّنَ النَّاسِ بَسَطَ اللّٰہُ عَزَّ وَجَلَّ لَہ، دُنْیَا، فَلَمْ یَخَفْ أَنْ یَکُونَ قَدْ مُکِرَ بِہٖ فِیہَا، إِلَّا کَانَ قَدْ نَقَصَ عِلْمُہ، وَعَجَزَ رَأْیُہ،، وَمَا أَمْسَکَہَا اللّٰہُ عَزَّ وَجَلَّ عَنْ عَبْدٍ، فَلَمْ یَظُنَّ...
  17. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    تسبیح یا استغفار؟ امام ابن الجوزی سے کسی نے پوچھا کہ میں استغفار کروں یا تسبیح بیان کروں، زیادہ افضل کیا ہے؟ امام صاحب نے جواب دیا: گندے کپڑے کو خوشبو سے زیادہ صابون کی ضرورت ہوتی ہے۔ سیر 21/370
  18. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ارادوں اور نیتوں میں اگر شرک کی بات کی جائے تو اس کی کوئی انتہا نہیں، اور کم ہی لوگ اس سے بچ پاتے ہیں۔ (الجواب الكافي ص ٢٠٨)
  19. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    • تابعات میں سے ایک خاتون کہا کرتی تھیں : ”اے اللہ! تو پاک ہے، جس کا رہنما تو نہ ہو تو اس کیلیے راستہ کس قدر تنگ ہے! جس کا غمگسار تو نہ ہو تو اس کیلیے راستہ کتنا وحشت ناک ہے!“ • عيون الأخبار لابن قتيبة (تـ٢٧٦) |
  20. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    پاکیزگی فقیه الملت امام ابن عثیمین رحمه الله فرماتے ہیں : وفي الشرع: تطلق على معنيين: الأول: أصل، وهو طهارة القلب من الشرك في عبادة الله، والغل والبغضاء لعباد الله المؤمنين، وهي أهم من طهارة البدن؛ بل لا يمكن أن تقوم طهارة البدن مع وجود نجس الشرك، قال تعالى: {إنما المشركون نجس} [التوبة: ٢٨]...
Top