• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امیر المؤمنین فی الحدیث سید الفقھاء الإمام البخاري رحمه الله فرماتے ہیں: العلم رزق اللّٰه يعطيه من يشاء علم الله کا رزق ہے، جسے چاہتا ہے اسے عطا کردیتا ہے۔ [السير ٤٥٦/١٢]
  2. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏قال الإمام مالك بن أنس - رحمه الله تعالىٰ : « لا تكثر الشخوص - أي : الخروج - من بيتك إلا لأمر لا بد منه ، ولا تجلس في مجلس لا تستفيد منه علمًا » . ————-• 【 ترتيب المدارك (٦٣/٢) 】 گھر سے بہت زیادہ نہ نکلا کرو سواے ضروری کام کے اور ایسی مجلس میں نہ بیٹھو جس سے علمی استفادہ نہ کر سکو! امام...
  3. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏تمھارا اپنی ماں کو دیکھنا بھی عبادت ہے تو سوچو اس سے حسن سلوک کا درجہ کیا ہو گا۔ محدث ابن الجوزی رحمہ اللّٰہ (البر و الصلة ١/٦٦)
  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏شیطان بالکل رہ زن کی طرح ہے۔ جیسے ہی بندہ خدا کی جانب عازم سفر ہوا، یہ رہ زنی کو آ کھڑا ہوا۔ یہی وجہ ہے کہ کسی سلف بزرگ سے کہا گیا: یہود اور نصارى کہتے ہیں، ہمیں تو کوئی وسوسہ نہیں ہوتا۔ فرمایا: سچ کہتے ہیں؛ اُجاڑ گھر میں شیطان کا کیا کام! محموع فتاوى ابن تیمیۃ (٦٠٨/٢٢)
  5. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "نبیﷺ سے ثابت شدہ سنتوں کے مطابق اللہ کی عبادت کرو ؛ کامیاب رہو گے!" حافظ ذهبی رحمه الله (سير أعلام النبلاء : ١١٢/٢٢)
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏نبی ﷺ سے ثابت شدہ سنتوں کے مطابق اللہ کی عبادت کرو، کامیاب رہو گے .. (حافظ ذھبی رحمہ اللہ)
  7. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏ امام ابن رجب - رحمه الله تعالٰی کہتے ہیں : مسلسل اصرار اور تکرار کے ساتھ اللہ سبحانہ و تعالٰی کو اُس کی ربوبیت کا ذکر کرتے ہوئے پکارنا یعنی " یا رب " کہہ کر پکارنا دعا کی شرف قبولیت کے لیے نہایت ضروری ہے . " الإلحاح على الله بتكرير ذكر ربوبيته "يا رب" من أعظم...
  8. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    #ہرحال_میں_علماء_کادفاع حافظ شاہد محمود صاحب فرماتے ہیں :ایک دفعہ کسی شخص نے آپ کے سامنے (یعنی حافظ عبد المنان نورپوری رحمہ اللہ کے سامنے ) کہا کہ فلاں عالم دین کو کچھ نہیں آتا آپ نے اسے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیا اسے قل ھواللہ احد آتی ہے ؟ تو وہ کہنے لگا کیوں نہیں آپ فرمانے لگے کہ تم تو کہہ...
  9. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ”ابو بکر، عمر، عثمان اور علی رضی اللہ تعالٰی عنہم اجمعین کی محبت اِس اُمت کے پارسا لوگوں کے دلوں میں ہی سما سکتی ہے!” امام ابو شہاب حناط رحمہ اللہ (الشریعۃ : ١٢٢٨)
  10. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "کتنے ہی ایسے لوگ تھے جو یہ امید لگائے بیٹھے تھے کہ وہ اس مہینے کے روزے رکھیں گے لیکن انکی امید نے انکو دهوکہ دے دیا، اب وہ قبر کے اندهیروں میں پڑے ہیں۔ کتنے ہی دن کا آغاز کرنے والے دن کو ختم نہیں کر پاتے اور کتنے ہی کل کی آس لگانے والے کل کو نہیں پہنچ پاتے! یقینا اگر تمہیں موت اور اس کی نقل و...
  11. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    حافظ ابن قیم رحمہ اللّٰہ فرماتے ہیں : ” ‏صحابہ کرام ؓ کا فہم پوری امت کے فہم پر فوقیت رکھتا ہے۔ نبی کریم ﷺ کی مراد و منشا اور دین و شریعت محمدی کے اصول و قواعد کے متعلق ان کا علم بعد میں آنے والے ہر شخص سے زیادہ کامل تر ہے ۔“ ‏قال ابن القيم رحمه الله: أَفهام الصحابة رضي الله عنهم فوق أفهام...
  12. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏گناہ چھوڑ دینا بھی شکر میں شامل ہے مخلد بن حسین رحمہ اللہ
  13. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    وہ شخص جس نے یہ سمجھ پا لی کہ اللہ نے کس کس چیز کا حکم دے رکھا اور کس کس شےء سے روک رکھا ہے، اور وہ اس پر عمل بھی کرنے میں لگا ہے, بس وہ اللہ کا ولی ہے. اگرچہ اس نے قرآن پورا نہ پڑھا ہو، اگرچہ وہ فتوے نہ دے سکتا اور لوگوں کے قضیے نہ چکا سکتا ہو۔ ۔ ابن تیمیہؓ
  14. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "تمھارا اپنی ماں کو دیکھنا بھی عبادت ہے تو سوچو اس سے حسن سلوک کا درجہ کیا ہو گا!" محدث ابن الجوزی رحمہ اللہ (البر والصلة لإبن الجوزي ٦٦-١)
  15. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "جب تمھارے لیے خیر کا دروازہ کھولا جائے تو اس کی طرف جلدی سے لپکو۔۔۔ کیا معلوم وہ کب تم پر بند ہو جائے!" خالد بن معدان رحمہ اللہ (حلية الأولياء : ٢١١/٥)
  16. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    قال شيخ الإسلام ابن تيمية: ليس تحت أديم السماء كتاب أصح من البخاري ومسلم بعد القرآن (مجموع الفتاوى 18/74) آسمان کے نیچے قرآن مجید کے بعد بخاری ومسلم سے بڑھ کر صحیح ترین کتاب اور کوئی نہیں! ابن تیمیہ رحمہ الله
  17. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "پس جب تم دیکھو کہ تمھاری جانب سے تمھارے کسی بھائی یا بہن کو تم سے تکلیف پہنچ رہی ہے: غیبت کے ذریعے، برا بھلا کہنے کے ذریعے، چغلی کے ذریعے، یا جھوٹ وغیرہ کے ذریعے، تو جان لو تمھارا ایمان ناقص ہے اور تم کمزور ایمان والے ہو!" شیخ ابن باز رحمہ اللہ (مجموع الفتاوی: 4/49)
  18. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "گنہگار کا رحمت باری سے نااُمید ہو جانا ہلاک ہونا ہے!" سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ [تفسیر ابن کثیر - البقرة]
  19. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "قبر اُس شخص كیلئے بڑی اچھی منزل ہے جس نے الله كی اطاعت كی!" بشر بن حارث رحمہ اللہ (القبور لابن أبي الدنيا : 142)
  20. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جس کی یہ خواہش ہو کہ اس سے سوال پوچھے جائیں ، وہ اس لائق نہیں ہے کہ اس سے کچھ دریافت کیا جائے ! (بشر الحافیؓ) ___________________________________ مَن أحبَّ أن يُسْأَلَ ، فَليسَ بِأَهْلٍ لِأَنْ يُسْألَ .
Top