• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏اغتاب رجلٌ عند معروف فقال : اذكر القطن إذا وضع على عينيك. - سير أعلام النبلاء ( ٣٤١/٩) - معروف رحمہ اللّٰہ کے پاس ایک شخص نے کسی کی غیبت کی۔ فرمایا: روئی کو یاد کرو،جب وہ تمھاری آنکھوں پر رکھی جائے گی!!
  2. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بیت اللہ کا طواف کرتے ہوئے روتے جاتے اور فرماتے : ”اے اللہ! اگر تو نے ہم پر سختی اور گناہ لکھ دیا ہے، تو اسے مٹا کر سعادت اور مغفرت میں بدل دے، بیشک تو جو چاہے مٹا دے، اور جو چاہے باقی رکھے!“ (تفسير الطبري : ٢٠٤٧٨)
  3. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    (آپ کے بچے امانت ہیں) ابن عثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں: لیکن افسوس کی بات ہے کہ بعض لوگ اس معاملے میں کوتاہی اور لاپرواہی کے شکار ہیں۔ چنانچہ انھیں اس کی کوئی پروا نہیں ہوتی کہ ان کے بچے نماز پڑھتے ہیں یا نہیں، وہ اچھے بن رہے ہیں یا بگڑ رہے ہیں، وہ صحیح راستے پر قائم ہے یا غلط راستے پر چل...
  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جلیل القدر تابعی عروہ بن زبیر رحمه الله کو مرض کی وجہ سے ایک ٹانگ کٹوانی پڑی۔ جب کٹی ہوئی ٹانگ ایک طشت میں ان کے سامنے لائی گئی تو فرمایا : ”اللهم إنك تعلم أني لم أمش بها إلى معصية قط!“ اے اللہ! تو جانتا ہے کہ میں کبھی اس ٹانگ سے چل کر گناہ کی طرف نہیں گیا! (تاريخ دمشق : ٢٦٤/٤٠ ، تاريخ...
  5. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ”جس نے یوسف ؑ کے حُسن کو نہیں دیکھا، اسے کبھی اندازہ نہیں ہو سکتا کہ یعقوب ؑ کے دل پر کیا بیتی! جس نے کبھی عشق کی چنگاری سینے میں سلگا کر رات نہ گزاری ہو اسے کیا خبر کے جگر کیسے پارہ پارہ ہوتا ہے!“ (المدهش لابن الجوزي : 413)
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

  7. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام شافعی فرماتے ہیں: جو تمھارے سامنے دوسروں کی چغل خوری کرتا ہے، وہ یقیناً تمھاری بھی چغل خوری (کہی نا کہی) کرتا ہے۔ سیر 4/550
  8. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "اور اللہ کیلیے اخلاص کا مطلب یہ ہے کہ اللہ ہی بندے کا مقصد اور اُسکی مراد بن جائے، پس اُس وقت انسان کے دل سے اُس کی زبان پر حکمت کے چشمے پھوٹ پڑتے ہیں!" امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ (النبوات : ٤٠٩/١)
  9. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "‏اللہ تعالیٰ نیک آدمی کی وجہ سے اُسکی اولاد، اُسکے پوتوں، اُسکے خاندان اور اردگرد رہنے والے لوگوں کی حفاظت فرماتا ہے، چنانچہ وہ اللہ تعالیٰ کی حفاظت میں رہتے ہیں!" تابعی محمد بن المنکدر رحمہ اللہ (مسند حمیدی 375، کتاب الزہد لابن المبارک 330)
  10. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "پس جب توحید ظاھر اور غالب ہوجاتی ہے تو شیاطین بھاگ جاتے ہیں، یا ختم ہوجاتے ہیں یا پھر کم ہوجاتے ہیں، پھر وہ اُس جگہ ظاھر و غالب ہوتے ہیں جہاں توحید کا اثر مخفی ہوتا ہے!" امام ابن تيمية رحمه الله (النبوات :1019/2)
  11. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کو جب کسی شخص کی نیکی، زہد اور اتباع سنت کے متعلق پتا چلتا تو اُس کے بارے میں پوچھتے اور خواہش کرتے کہ اُس کے ساتھ واقفیت پیدا کریں!" امام ابوبکر مروذی رحمہ اللہ (الآداب الشرعية : 2/ 7)
  12. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "ایک روز اپنے ایک دوست کے پاس گیا تو وہ رو رہے تھے، بے خودی کا عالم تھا، عرض کیا جناب روتے کیوں ہیں؟ فرمایا: ابھی سوچ رہا تھا کہ اللہ نے مجھ پر کتنے احسان رکھے ہیں، اہل السنہ بنایا، مجھے سنت کی معرفت بخشی، اہل بدعت کے باطل قواعد اور ان کے شبہات سے جان چھڑائی، میری عقل کو عقل صریح اور رسول اللہﷺ...
  13. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "بیشک صدقہ کی عجیب تاثیر ہے مختلف اقسام کی بلاؤں کو دُور کرنے میں، بھلے ہی صدقہ کرنے والا گناہ گار ہو، ظالم ہو بلکہ اگر کافر بھی ہو تو اللہ تعالیٰ اسکو صدقہ کے بدلے میں مختلف بلاؤں سے بچاتا ہے، اور یہ بات لوگوں کے ہاں معلوم ہے، عام و خاص ہر بندہ جانتا ہے، اور تمام اھل زمین اِس بات کا اقرار کرتے...
  14. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام ابن رجب رحمه الله تعالٰی کہتے ہیں : وعظ و نصیحت دلوں کے لیے کوڑوں کی سی حیثیت رکھتے ہیں ، یہ دلوں پر اسی طرح اثر انداز ہوتے ہیں جس طرح بدن پر کوڑوں کا اثر ہوتا ہے . المواعظُ سياطٌ تُضرَبُ بها القلوب، فتؤثَّرُ في القلوب كتأثير السياطِ في البدن. [ لطائف المعارف...
  15. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏معروف کے پاس کسی شخص نے کسی کی غیبت کی تو آپ نے فرمایا: روئی کے ان ٹکڑوں کو یاد کرو جو تمھاری وفات پر تمھاری آنکھوں پر رکھے جائنگے۔ - سير أعلام النبلاء ( ٣٤١/٩) -
  16. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "إن الرجلَ ليَقومُ الليلَ فيجعلُ الله في وجهِه نورًا يُحبُّه كلُّ مسلم". "بیشک انسان رات کا قیام کرتا ہے اُس کی وجہ سے اللہ اُس کے چہرے کو نور سے منور کردیتا ہے جسے ہر مسلمان پسند کرتا ہے!" سعید بن مسیب رحمہ اللہ
  17. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ”جس نے یوسف ؑ کے حُسن کو نہیں دیکھا، اسے کبھی اندازہ نہیں ہو سکتا کہ یعقوب ؑ کے دل پر کیا بیتی! جس نے کبھی عشق کی چنگاری سینے میں سلگا کر رات نہ گزاری ہو اسے کیا خبر کے جگر کیسے پارہ پارہ ہوتا ہے!“ (المدهش لابن الجوزي : 413)
  18. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏ زبان کی حفاظت فرمائیں ! جناب ابن مهدي - رحمه الله کہتے ہیں : انسان کو کتنی زیادہ خوشی ہوگی جب وہ اپنے نامہ اعمال میں وہ نیکیاں پائے گا جو اس نے کی ہی نہیں . { یعنی جو اُسے لوگوں سے غیبت کی شکل میں تحفے میں ملیں گی ، اللہ تعالٰی ہم سب کو زبان کے...
  19. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏قال ابن الجوزي رحمه الله: إﻥ ﻧﻈﺮﻙ ﺇﻟﻰ ﻭﺟﻪ ﻭاﻟﺪﺗﻚ ﻋﺒﺎﺩﺓ ﻓﻜﻴﻒ اﻟﺒﺮ ﺑﻬﺎ. (البر و الصلة ١/٦٦) تمھارا اپنی ماں کو دیکھنا بھی عبادت ہے تو سوچو اس سے حسن سلوک کا درجہ کیا ہو گا؟! محدث ابن الجوزی رحمہ اللّٰہ
  20. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    لوگوں کی دین سے جہالت اور ان کے آپس کے اختلافات اس وقت پیدا ہوئے جب انہوں نےعربی زبان کو چھوڑ کر ارسطو کی زبان کو اپنا معمول بنا لیا ما جهل الناس ولا اختلفوا إلا لتركهم لسان العرب وميلهم إلى لسان أرسطوطاليس الشافعي رحمه الله
Top