• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏حسن بصریؒ سے کسی نے کہا: مجھے پتا چلا ہے کہ آپ میری غیبت کرتے ہیں؟ فرمایا: میری نظر میں ابھی تمھاری یہ حیثیت نہیں کہ تمھیں اپنی نیکیوں پر حاکم بناؤں!! (تفسیر قرطبی 3/ 336)
  2. عمر السلفی۔

    خیالات کا منتشر ہونا اور قرآن کا نا پڑھنا

    ‏رسول الله ﷺ نے فرمایا: قرآن اس وقت تک پڑھو جب تک تمہارے دل اس پر متوجہ ہوں، اور جب تمہارے خیالات منتشر ہو جائیں تو پھر اسے پڑھنا چھوڑ دو. مشکوٰۃ 2190 (صحیح بخاری 5060، 7364، 7365؛ صحیح مسلم 6777، 6778)
  3. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    مولانا محمد اسحاق بھٹی رح فرماتے ہیں: "شعر گوئی ذوق کی بلندی کی علامت ہے،اور کسی عالم دین کا شاعر ہونا اس کی قابلیت کا ایک اضافی اعزاز ہے۔" (دبستان حدیث ص624)
  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

  5. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏علم کے بغیر عمل کرنے والا اتنی اصلاح نہیں کرتا جتنا فساد مچا دیتا ہے! عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللّٰہ الزهد للإمام أحمد (١ /٣٠١)
  7. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏1: شکر نام ہے ترک معاصی کا- 2: شکر یہ ہے کہ خدا کی نعمتوں کو اس کی معصیت میں استعمال نہ کیا جائے! [جامع العلوم والحكم ٢/٨٤]
  8. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏معاصی سے اجتناب اور لایعنی امور کو ترک کرنا، تمھارے دل کو روشن کرتا ہے- امام شافعی رحمہ اللّٰہ السير للذهبي(١٠/٩٨)
  9. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏سيدنا عبدالله بن عمر رضي الله تعالى عنهما فرماتے ہیں « پاک کرنے کے لیے سب سے زیادہ مستحق انسان کی اپنی زبان ہے ». |[ إحياء علوم الدين : ١٠٠٤/١ ]|
  10. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام ابن حجر رحمہ الله فرماتے ہیں! نبیﷺ پر کثرت سے درود بھیجنا، وباؤں اور دیگر بڑی مصیبتوں کے خاتمے کا بہت بڑا سبب ہے۔ [بذل الماعون : ٣٣٣]
  11. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    - ”گناہوں کا ایک بڑا نقصان یہ ہے کہ معمول کے کام مشکل کر دییے جاتے ہیں۔“ ️ - |[ شیخ عبد الرزاق البدر حفظه الله ]|
  12. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    شيخ الإسلام إمام إبن تَيميَّة رحمه اللّه فرماتے ہیں: « انسان کا فقر و فاقہ توحید کے بغیر ختم نہیں ہوتا، اور اگر توحید کے ساتھ استغفار بھی ہو تو بندے کو اسکی سعادت اور دولت مل جاتی ہے، اور اس سے وہ چیزیں (پریشانیاں، گھبراہٹ، مادیت کی بیماری وغیرہ) ختم ہوجاتی ہے جنہوں نے اسے عذاب میں مبتلا کر...
  13. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    اپنے آپ کو سب سے زیادہ محفوظ رکھنے والا شخص وہ ہے جو اپنی زبان پر قابو رکھے، اپنی عبادات میں مشغول رہے، اور بے فائدہ کاموں سے بچتا رہے۔ امام ابن بطة العكبري رحمه الله
  14. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    کفار ممالک میں رہائش اور ابن تیمیہ شیخ الاسلام امام ابن تیمیة رحمه الله فرماتے ہیں: کفار ممالک میں رہنے والے مسلمان جو اسلام پر عمل پیرا ہیں، انکے لیے بڑی سعادت ہیں، جس قدر وہ اسلام پر عمل کرینگے اس قدر سعادت مند ہونگے، یہاں تک کہ جب مشرکین اور اھل کتاب ایک با عمل مسلمان کو دیکھینگے تو اسلام...
  15. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "اللہ کے قریب ہونے کیلیے سب سے بڑا وسیلہ توحید اور اخلاص ہے!" |[ شیخ عبد الرزاق البدر]|
  16. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ”اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ وہ اہلِ جنت کے دل بغض اور کینے سے پاک کر دے گا، کیونکہ کینہ پالنے والا ایک مستقل عذاب میں ہوتا ہے، اور جنت میں عذاب نہیں ہے۔“ (المحرر الوجيز لابن عطية الأندلسي : ٤٠١/٢)
  17. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ کی کبریائ کو تسلیم کرنا! حافظ نعیم الحق نعیم رحمہ اللہ لکھتے ہیں : "مؤذن جب اذان کہتا ہے تو وہ زبان سے محض عربی کے چند کلمات ہی نہیں نکال رہا ہوتا،بلکہ درحقیقت وہ یہ کہہ رہا ہوتا ہے کہ لوگو! اگر تم اللہ کی کبریائ اور بڑائ تسلیم کرتے ہو تو اس کے حکم کی اطاعت کرتے ہوئے...
  18. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ✍ - ”اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ وہ اہلِ جنت کے دل بغض اور کینے سے پاک کر دے گا، کیونکہ کینہ پالنے والا ایک مستقل عذاب میں ہوتا ہے، اور جنت میں عذاب نہیں ہے۔“ - |[ امام ابن عطية الأندلسي رحمه الله || المحرر الوجيز : ٤٠١/٢ ]|
  19. عمر السلفی۔

    نیچے گرتے کو اٹھانا

    استاد صاحب نے ~ کلاس میں موجود جسمانی طور پر ایک مضبوط بچے کو بُلایا اُسے اپنے سامنے کھڑا کیا اپنا ہاتھ اُس کے کندھے پر رکھا اور بولے تگڑا ہوجا پھر اُسے نیچے کی طرف دھکیلنا شروع کر دیا یا - یوں کہہ لیجیے کہ دبانا شروع کردیا - وہ بچہ تگڑا تھا وہ اکڑ کر کھڑا رہا استاد محترم نے اپنا پورا زور لگانا...
  20. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    مالك بن دينارؒ فرماتے ہیں : *جو مخلوق کی کلام میں مگن ہو کر خالق کی کلام کو فراموش کر بیٹھے گا ، اس کا علم محدود ہوگا اور اس کے دل کا اندھا پن اس کی زندگی برباد کردے گا* روضة العقلاء: ٨٥/ ١
Top