• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "علماء کا اِتفاق ہے کہ جہاد کی خاطر سرحدوں پر قیام، حرمین میں سکونت سے افضل ہے!" امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ (الجواب الباهر : ٣٢٣)
  2. عمر السلفی۔

    الفاظ ، خیالات، خواب، جذبے ، اور دعائیں

    ہمارے الفاظ خیالات ، خواب ، جذبے اور دعائیں ہمارے باطن کا عکس ہوتی ہیں ، ان میں پاکیزگی لائیں ، زندگی خود بخود خوبصورت اور پرسکون ہو جائےگی__
  3. عمر السلفی۔

    اچھے لوگوں کی صحبت اختیار کیجیئے اور برے لوگوں کی صحبت سے دور رہیں ~

    ~ انسان پر اچهی صحبت کے اچهے اور بری صحبت کے برے اثرات مرتب ہوتے ہیں، اسی لئے انسان کو چاہیئے کہ نیک اور صالح لوگوں کو اپنا دوست بنائے، اور برے اور فاسد لوگوں سے خود کو دور رہے - بخاري و مسلم کی متفق علیہ حدیث ہے ابو موسی الأشعري روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : "نیک اور برے دوست کی...
  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جَواهرُ من اَقوال السلف شیخ علی طنطاوی رحمہ الللہ کو جب عراق میں ادب پڑھانے پر مامور کیا گیا تو انھوں نے بغداد کا چکر لگایا اور خوب پیدل گھومے اور اسی پراگندہ حالی میں کلاس میں جا پہنچے۔ استاد نے دیکھا تو سمجھا کوئی طالب علم ہے۔ کہا: ابے او گدھے کہاں تھے، لکچر میں دیر سے کیوں پہنچے؟ شیخ نے...
  5. عمر السلفی۔

    ٹانگ کے بدلے ہاتھ کھینچو

  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ✍ - ”غضِ بصر کے من جملہ فوائد میں سے ایک دل کا دردِ حسرت سے چھٹکارا پانا بھی ہے۔ کیونکہ جب نظر کا تیر کام کر جائے، تو حسرت پیچھا نہیں چھوڑتی۔ پس دل پر گراں ترین چیز نظر کا پڑنا ہے، کہ نظر ہی دل کو وہ دکھاتی ہے جس کی اسے شدید تر طلب ہو۔ اور نہ تو اس پر صبر و قرار ہو، نہ وصول کی کوئی راہ۔ یہی تو...
  7. عمر السلفی۔

    دعا ، صبر ، یقین

    "••• ... پہلے دعا پھر صبر، .... مزید دعا، مزید صبر، مسلسل دعا، مسلسل صبر،...!!! """" وہ دیکھ بھی رہا ہے.... ••• !!!! ••• سن بھی رہا ہے اور """" ہر پل ساتھ ہے یقین کیجئیے۔"
  8. عمر السلفی۔

    میرے پسندیدہ اشعار

    توکل.اسکو کہتے ہیں کہ خنجر تیز رکھ اپنا.. پھر اس خنجر کی تیزی کو مقدر کے حوالے کر
  9. عمر السلفی۔

    العنکبوت

    *قرآن مجید کی ایک سورت کا نام " العنکبوت" ہے، عنکبوت کو اردو میں "مکڑی " کہا جا تا ہے، قرآن نے کہا ہے کہ سب سے بودا یا کمزور گھر عنکبوت کا ہے، جدید تحقیق کے مطابق مادہ عنکبوت بچے دینے کے بعد نر عنکبوت(اپنے بچوں کے باپ) کو قتل کر کے گھر سے باہر پھینک دیتی ہے، پھر جب اولاد بڑی ہو جاتی ہے تو اپنی...
  10. عمر السلفی۔

    اللہ کی طاقت

    ‎ ‏کا ئنات کی ساری طاقتیں ہمارے ساتھ ہوں،... مگر اللہ ہمارے ساتھ نہ ہو.. تو ہم ذلیل ہو کر رہیں گے.. اور کائنات کی ہر طاقت ہمارے خلاف ہو،... مگر اللہ سے ہمارا تعلق صحیح ہو تو بھری دنیا ہمارا کچھ نہیں بگاڑسکتی۔
  11. عمر السلفی۔

    پردہ عورت کا فطری تقاضہ ہے

    ایک گاؤں میں ایک باپردہ خاتون رہتی تھیں جن کی ڈیمانڈ تھی کہ شادی اس سے کریں گی جو انہیں باپردہ رکھے گا ایک نوجوان اس شرط پر نکاح کے لیے رضامند ہوجاتا ہے دونوں کی شادی ہوجاتی ہے ۔ وقت گذرتا رہتا ہے یہاں تک کہ ایک بیٹا ہوجاتا ہے ۔ ایک دن شوہر کہتا ہے کہ میں سارا دن کھیتوں میں کام کرتا ہوں ۔ کھانے...
  12. عمر السلفی۔

    رب کی تدبیر

    برادران یوسف اگر جانتے کہ جس کنویں میں وہ یوسف کو پھینک رہے ہیں،کنواں نہیں،وہ مصر کا شاہی تخت ہے، تو کیا وہ پھینکتے؟ صاحبو! ایک برادران یوسف کی ترکیب ہے اور ایک رب یوسف کی تدبیر، خبردار! برادران یوسف کی نہیں ،رب یوسف کی چلتی ہے، سو جیو اطمینان کے ساتھ!
  13. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    آج لوگوں سے بھلائی کا تقاضا نہ کرو، صرف اتنی گزارش کرو کہ تکلیف نہ پہنچائیں۔ جو تمھیں اذیت دینے سے باز رہتا ہے ایسے ہے جیسے اس نے تمھیں انعامات سے نواز دیا ہو! معاویہ بن قرہ رحمہ اللّٰہ
  14. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ابن مہلب کہتے ہیں:مجھے تعجب ہے کہ بادشاہ مال و دولت سے ممالک کو خریدلیتا ہے.مگر اپنے نیکیوں سے آزادوں کے دلوں کو نہیں خرید پاتا
  15. عمر السلفی۔

    ولی اللہ

    کبھی کسی ایسے شخص کا علم ہو یا اس سے ملاقات ہو جس کے اندر خاموشی کا طوفان بھرا ہو، اس کی عاجزی سے کبھی یہ علم نہ ہونے پائے کہ وہ کس مقام پہ کھڑا ہے، اس کی کیا حیثیت ہے۔ اپنی تمام تر بلندیوں کے ساتھ جھکا رہے۔ اس کے کاموں کی خبر صرف اللہ کو ہو۔ متقی ہو، اس کے الفاظ اس کے لہجے سے تقوی جھلکتا ہو۔ اس...
  16. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏ہم آج تو سیدھی راہ پر ہیں لیکن اگر دیکھو کہ ہم دائیں بائیں ہو گئے ہیں تو ہماری پیروی نہ کرنا! محدث سفیان ثوری رحمہ اللّٰہ (أخبار الشيوخ للمروذي، ص٩٩)
  17. عمر السلفی۔

    بچے کی تربیت اسلامی تعلیمات کی روشنی میں

    ✍ *بچوں کی اخلاقیات بہتر کرنے اور ان کو ڈیل کرنےکا مؤثر طریقہ* یوں تو بچے عموماً شرارتی ہوتے ہیں لیکن بعض بچے بے حد ضدی بھی ہوتے ہیں جن سے کوئی کام کرانا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن بھی ہوتا ہے تاہم امریکی نیورولینگویسٹک اور ہپناٹزم کی ماہر خاتون کا کہنا ہےکہ اگر بچے کہنا نہ مانتے ہوں تو ان سے...
  18. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    عَليْكَ بِتقوَى اللهِ عزَّ وجل والْزَمِ العُزْلَةَ ، واشْتَغِل بنَفسِك واسْتَأْنِس بِكتابِ الله سفيان الثوري/الجرح والتعديل - (١/٨٧) اللّٰہ عزوجل کا تقویٰ اختیار کرو؛ تنہائی کا التزام کرو؛ اپنے آپ میں مشغول ہو جاؤ اور کتاب اللّٰہ سے مانوسیت پاؤ! سفیان ثوریؒ
  19. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏جب تمھارے لیے خیر کا دروازہ کھولا جائے تو اس کی طرف جلدی سے لپکو؛ کیا معلوم وہ کب تم پر بند ہو جائے! خالد بن معدان رحمہ اللّٰہ [ حلية الأولياء - ترجمته ]
  20. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "اگر کسی شخص کو دیکھیں کہ وہ قرآن سے زیادہ موسیقی میں دلچسپی لیتا ہے تو سمجھ لیں کہ اُس کا دل اللہ کی محبت سے خالی ہے!" امام ابن قیم رحمہ اللہ (الجواب الكافي : ٢٣٦)
Top