• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    قرآن والے لوگ کون ؟ شیخ الاسلام ابن القیم رحمه الله فرماتے ہیں قال بعض السلف نزل القرآن ليعمل به، فاتخذوا تلاوته عملا ، ولهذا كان أهل القرآن هم العالمون به، والعاملون بما فيه، وإن لم يحفظوه عن ظهر قلب. وأما من حفظه ولم يفهمه ولم يعمل بما فيه، فليس من أهله بعض سلف (امام فضیل بن عیاض ) کہتے...
  2. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    فــضيل بن عـياض رحمـہ اللـہ تعالـﮯ فرمـاتے ہیں: المؤمن قليل الكلام كثير العمل والمنافق كثير الكلام قليل العمل ، كلام المؤمن حكم وصمته تفكر ونظره عبرة وعمله بر وإذا كنت كذا لم تزل في عبادة . مؤمن کم گـو، کثرت سـے عمـل کـرنے والا ہوتا ہـے, جبکہ منافق کثرت سـے باتیں بگھارنے والا اور عمـل میں...
  3. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏قال شريح رحمه الله" ليأتين على الناس زمان. يعير المؤمن بِإِيمانه كما يعير اليوم الفاجر بفجوره. رواه أبونعيم في الفتن 23 "لوگوں پر ایسا وقت بھی آئے گا کہ مومن کو اس کے ایمان پر یوں عار دلائے گی جیسے آج فاجر شخص کو اس کے فجور پر دلائی جاتی ہے!" شریح رحمہ اللہ
  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏میں نے فتویٰ نہیں دیا یہاں تک کہ ستر علما نے مجھے اس کا اہل قرار نہیں دے دیا۔ امام مالک رحمہ اللہ (حليۃ الأولياء ٦/٣١٦)
  5. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ❤ دوستی کی حفاظت کرنا ❤ امام شافعی رحمه الله اپنے شاگرد یونس بن عبد الاعلی رحمه الله کو وصیت کرتے ہوئے فرماتے ہیں : ”اے یونس! اگر تمہیں کسی دوست کے متعلق ناپسندیدہ بات پہنچے تو دشمنی پالنے اور تعلق ختم کرنے میں جلدی نہ کرو، کیونکہ شک یقین کو زائل نہیں کرتا۔ بلکہ تم اس دوست کو ملو اور اس کو...
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ایک گھڑی کی غفلت سال بھر کی ریاضت کو برباد کر کے رکھ دیتی ہے...! امام ابن حزم رحمہ اللّٰہ ‏إهمال ساعة يفسد رياضة سنة. [الأخلاق و السير-ص٦٩]
  7. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ایک عقلمـنـــــد إنسـان کو چاہیے کہ وہ کسی دینـدار گھرانے کی ایسی نیک لڑکی کـو شادی کـے لـئے اختیار کـرے جس پر فقـر و فـاقہ غـالب ہو, تاکـہ اسے جو کچھ بھی یہـاں نصیب ہو اسے وہ زیـادہ سمجھے ۔ || إبن الجَـوزي رحمه الله || صـید الخاطـر/ صـ493
  8. عمر السلفی۔

    ہم بحثیت پاکستانی کیسی قوم ہیں !

    مؤرخین حیران ہیں کہ دُنیا کے پردے پر ایک ایسی قوم بھی موجود ہے جسکا قومی ترانہ فارسی میں ہے، قومی زبان اردو ہے، قوانین انگریزی زبان میں، مذہب عربی زبان میں، ڈرامے تُرکی کے، فلمیں ہندوستانی، خواہشات یورپیئن، عادات جاہلانہ، حرکات درندگانہ اور خواب مدینہ منورہ میں دفن ہونے کے ہیں اللہ تعالیٰ ہمارے...
  9. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    قال ابن القيّم - رحمه الله - :"عندما تيأس من كُلِّ شيء وتتعلَّقُ بالله وحده بصدق وتدعوه بيقين : فإنَّ الفرَج والتيسير يأتيك مِنْ حيث لا تحتسب ۔۔۔۔۔۔ جب آپ ہر چیز سے مایوس ہو جائیں اور صدقِ دل سے ایک اللہ سے تعلق قائم کر لیں اور پختہ یقین کے ساتھ اس کو پکاریں تو پس کشادگی و آسانی وہاں سے آپ کے...
  10. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    اپنی کمزوریوں کو پہچانیے امام ابن حزم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ناقص کو اگر اپنے نقص کی خبر ہو جائے تو وہ ضرور کامل ہو سکتا ہے... الأخلاق والسير في مداواة النفوس لابن حزم(ص:39) محمد ایک جزائری مصنف محمد کرد علی کہتےہیں: اپنی کمزوریوں کا علم ہوجانا بھی کمال کی ایک قسم ہے۔ کنوز الاجداد(ص:40)
  11. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    نظر کی حفاظت کا نسخہ کیمیاء ‏جنید بغدادی رحمه الله سے پوچھا گیا: نظر کی حفاظت پر کیسے مدد لی جائے؟ آپ نے فرمایا: تمھارے اس یقین سے کہ الله کی نظر تم پر پہلے پڑجاتی ہے، تمھارے کسی بھی چیز (ممنوع، نا محرم) پر نظر ڈالنے سے پہلے۔ - إبن رجب | جامع العلوم والحكم...
  12. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    شيخ الإسلام ابن تيمية رحمه الله (المتوفی : ٧٢٨ھ) فرماتے ہیں : قبر رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم أفضل قبر على وجه الأرض وقد نهى عن اتخاذه عيداً فقبر غيره أولى بالنهي كائناً من كان . "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبرِ مبارک زمین پر افضل ترین قبر ہے، اور اسے میلہ گاہ بنانے سے منع کر دیا...
  13. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    #ذکر_الہی شیخِ نیشاپور ابو عبداللہ الزاھد احمد بن حرب رحمہ اللہ جب مونچھیں کٹوانے کے لیے حجام کے سامنے بیٹھتے تو بھی اللہ کا ذکر جاری رکھتے ۔ حجام کہتا :کچھ دیر خاموش ہو جائیں تو امام احمد بن حرب فرماتے:تم اپنا کام دھیان سے کرو ۔ بعض اوقات امام احمد بن حرب کا ہونٹ بھی کٹ جاتا (ذکر الہیٰ میں...
  14. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

  15. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

  16. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "جو کوئی اپنی ذات، اپنے اہل خانہ اور معاشرے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ رکھتا ہو ؛ اسے چاہیے کہ فہمِ سلف کے مطابق کتاب و سنت کی تعلیمات عام کرے۔" شیخ سليمان بن سليم الله الرحيلي حفظه الله [شرح الوصية الصغرى : ٣٢]
  17. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    إمام الشافعي رحمه الله تعالى کہتے ہیں : جس نے تین چیزیں چھپائیں ، اُس نے اپنے آپ پر ظلم کیا . طبیب سے بیماری چھپانا اور دوست سے بھوک چھپانا اور حاکم وقت کو نصیحت نہ کرنا ثلاث خصال من كتمها ظلم نفسه: العلة من الطبيب، والفاقة من الصديق، والنصيحة للإمام. •الانتقاء في فضائل الثلاثة...
  18. عمر السلفی۔

    کاش یہ آدمی میں پردیس میں مرتا

    ایک آدمی مدینہ میں مر گیا نبیﷺ نے اس کی نماز جنازہ ادا کی پھر فرمایا: کاش یہ آدمی پردیس میں مرتا! ایک آدمی نے دریافت کیا! آخر کیوں یا رسول اللہ؟ تب نبیﷺ نے فرمایا: "جب آدمی پردیس میں فوت ہوتا ہے تو اُس کی اصل رہائش سے لے کر موت کے مقام تک جتنی مسافت (فاصلہ) بنتی ہے اس قدر جنت اس کو دے دی جاتی...
  19. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    شیخ عبد الرحمن بن ناصر السعدي رحمه الله فرماتے ہیں : « بلندی کی طرف جانے والے سارے راستے تواضع سے ہو کر گزرتے ہیں. اخلاق کی ساری خوبصورتی حق کے سامنے جھکنے اور مخلوق کے حق کی تعظیم میں ہے ». |[ الرياض الناضرة : ٩٩ ]|
  20. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    شیخ مقبل بن هادي الوادعي رحمه الله فرماتے ہیں : حق بات کہنے سے نا تو تمہارا رزق رک جائے گا اور نہ ہی تمہاری موت قریب آئے گی ». |[ البشائر في السماع المباشر : ٣٨ ]|
Top