• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    اگر قبروں کے پاس دعا کرنا، نماز پڑھنا اور تبرک حاصل کرنا فضیلت کا باعث ہوتا تو مہاجر اور انصار صحابہ اس قبر کے پاس یہ سب کچھ کرتے. اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی قبر کی طرف اشارہ کیا. امام ابن قيم رحمه الله۔ إغاثة اللهفان 1/319
  2. عمر السلفی۔

    آپ کا سب سے قیمتی سرمایہ کیا چیز ہے ؟

    •اشفاق احمد کہتے ہیں.. انکا سب سے قیمتی سرمایہ "مال و دولت اور ہوس اور طمع" ہے •احمد ندیم قاسمی صاحب نے فرمایا کے انکے نزدیک انکا سب قیمتی سرمایہ "انکا ضمیر ہے" جسے مین نے کبھی دھوکا نہیں دیا •وزیر آغا نے اپنا قیمتی سرمایہ اپنا "دماغ" قرار دیا •ڈاکٹر وحید قریشی کا قیمتی سرمایہ انکی "قیمتی...
  3. عمر السلفی۔

    لڑکی شادی کے بعد ایمان کی حلاوت کیوں کھودیتی ہے

    { شادی کے بعد لڑکی ایمان کی حلاوت کیوں کھودیتی ہے؟، شیخ البانی } ایک خاتون نے شیخ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ سے پوچھا کہ شیخ محترم شادی سے قبل میں نماز اور روزے کی بہت پابند تھی۔۔۔ قرآن مجید کی تلاوت کرنے م یں لذت محسوس کرتی تھی لیکن اب مجھے ان چیزوں میں ایمان کی وہ حلاوت نہیں مل پاتی۔ شیخ...
  4. عمر السلفی۔

    اپنے مقدر پر راضی رہنا

    بےشک زندگی تھکا دینے والی چیز ہے اور جب تم تھک جاؤ تو اپنےرب کو یاد کر لیاکرو کیونکہ سکون توصرف اللّہ کے ذکر میں ہے
  5. عمر السلفی۔

    اپنے مقدر پر راضی رہنا

    بس آپ نے اپنے مقدر پر راضی رہنا ہے اور یہ بات میں نے بارہا بتائی ہے۔ اور لکھ کر بھی بتائی ہے کہ خوش نصیب وہ ہوتا ہے جو اپنے نصیب پر خوش رہے۔ آپ اس لئے اچھے ہیں کہ آپ یہ ہیں آپ آپ ہیں تو آپ اپنے آپ پر راضی رہا کرو۔ تو جو اپنے آپ پر راضی رہا وہ زندگی پر راضی رہا جو زندگی پر راضی رہا وہ زندگی...
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ایک داعی کو کسی کے ساتھ بگاڑنے کی ضرورت نہیں، اور اگر کوئی خود بگڑے تو منانے کی ضرورت نہیں۔ (مولانا اسمعیل سلفی رح کا ایک زریں قول)
  7. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "حلال رزق کی تلاش اور اھل وعیال پر خرچ کرنا، نیکی کا ایسا عظیم باب ہے کہ جِسکا مقابلہ دوسرے اعمال ِصالحہ نہیں کرسکتے!" امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ (الإيمان الأوسط : ٦٠٩)
  8. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    مسلک اہل سنت اور حق کے اظہار میں کوتاہی کرنے والوں شیخ الإسلام الإمام ابن تيمية رحمه الله فرماتے ہیں اس امت میں جتنی بھی بدعات و گمراہی موجود ہیں ، اس کا ایک سبب ( ان بدعات و گمراہیوں کے بارے میں ) ان لوگوں کی کوتاہی ہے جنہوں نے (ہمیشہ ) سنت(یعنی مسلک اہل سنت) اور حق کے اظہار میں...
  9. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "مجالس میں مرد و عورت کا اختلاط بدعت ہے، جیسا کہ حسن بصری رحمہ اللہ نے کہا ہے" ابن رجب (تسلیۃ نفوس النساء:6)
  10. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏من فوائد الوباء والطواعين: تقصير الأمل، وتحسين العمل، واليقظة من الغفلة، والتزوّد للرّحلة ـــــــــ ـــــــــ ـــــــــ ـــــــــ ـــــــــ بذل الماعون في فضل الطاعون للحافظ ابن حجر ص٣٧٨. اللهم ارفع عنّا الوباء يا سميع الدعاء. {وباؤں کے فوائد} "آرزؤں کی کمی، عمل کی تحسین، خواب غفلت سے...
  11. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    - ”عورتوں کی محبت انسان کے کمال کی علامت ہے، بلکہ اہلِ عرب اسے مردانگی شمار کرتے ہیں۔ جو اس محبت کو حرام کی طرف پھیر دے وہ گناہ گار ہے، اور جو حلال کی طرف پھیر دے وہ سراسر خیر پر ہے۔“ ️ - [ شیخ عبد الرزاق البدر حفظه الله ]
  12. عمر السلفی۔

    ایک مصری کا لاجواب ہونا

    ایک مصری عالم کا کہنا تھا کہ مجھے زندگی میں کسی نے لاجواب نہیں کیا سوائے ایک عورت کے جس کے ہاتھ میں ایک تھال تھا جو ایک کپڑے سے ڈھانپا ہوا تھا میں نے اس سے پوچھا تھال میں کیا چیز ہے *وہ بولی اگر یہ بتانا ہوتا تو پھر ڈھانپنے کی کیا ضرورت تھی* *پس اس نے مجھے شرمندہ کر ڈالا* یہ ایک دن کا حکیمانہ...
  13. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام ابن حجر رحمه الله فرماتے ہیں !! خوش بختی کی نشانی یہ ہے کہ آپ نیک اعمال کریں اور اسکے قبول نہ ہونے سے بھی ڈریں اور بدبختی کی نشانی یہ ہے کہ آپ گناہ بھی کریں اور نجات کی امید بھی رکھیں۔ [فتح الباري ١١/٣٠١]
  14. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ”ایک وقت آتا ہے کہ نہ گناہ میں لذت باقی رہتی ہے، نہ چھوڑنے کا حوصلہ ہوتا ہے!“ (روضة المحبين لابن القيم رحمه الله : ٤٧٠/١)
  15. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "تابعی سعید بن جبیرؒ رمضان میں مغرب اور عشاء کے درمیان قرآن مجید کی قرآت کرتے!" (ابن سعد في الطبقات ٩٠٩٧)
  16. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    دین کے احکام عقل اور جذبات کی بنیاد پر نہیں بلکہ اللہ تعالی کی کتاب اور اس کے رسول ﷺ کی سنت کی بنیاد پر انجام دیئے جاتے ہیں. علامہ البانی رحمه الله سلسلة الهدىٰ والنور 360
  17. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "اللہ اور اُس کے رسولﷺ کے حق کے بعد عورت پر اُس کے شوہر کے حق سے بڑا واجب اور کوئی نہیں!" امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ (الفتاوى : 32 /260)
  18. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "تابعی مفسر امام قتادہؒ رمضان میں لوگوں کو قرآن پڑھاتے یعنی اس کی تفسیر سمجھاتے اور تعلیم دیتے!" (الجعدیات، 1023)
  19. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "سُنت کے مطابق تھوڑا عمل بدعت کے کثیر عمل سے زیادہ بہتر ہے۔" امام حسن بصری رحمہ اللہ (شعب الإيمان ٩٥٢/٧)
  20. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

Top