• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    دجال اور قیامت کی نشانیاں

    فہرست مضامین پیش لفظ مقدمہ تمہید قیامت کسے کہتے ہیں؟ قیامت کب آئے گی؟ آثار قیامت فتنوں کا ظہور فتنوں کی شدت علم کا اٹھ جانا والدین کی نافرمانی عمل کا ناپید ہونا امانت کا اٹھ جانا چھوٹی گواہی صرف جان پہچان والوں کو سلام کہنا عوام کا نااہل حکمرانوں کو پسند کرنا تجارت کی کثرت جھوٹ کی کثرت بے حیائی...
  2. عبد الرشید

    دجال اور قیامت کی نشانیاں

    کتاب کا نام دجال اور قیامت کی نشانیاں مصنف مدثر حسین سیان ناشر علم دوست پبلیکیشنز، لاہور تبصرہ تاریخ عالم کا مطالعہ کیا جائے تو یہ بات روز روشن کی طرح واضح ہوتی ہے کہ ہر دور میں اہل حق باطل قوتوں کے ساتھ برسرپیکار رہے ہیں ۔ جلد یا بدیر فتح اہل حق کا مقدر ٹھہری ہے ۔تاریخ کے صفحات میں بدر وحنین...
  3. عبد الرشید

    علمائے دین اور امراء اسلام

    فہرست مضامین قرآنی نقطہ نظر سے مقام علم آثار کے نقطہ نظر سے مقام علم علماء دین اور اکابر صوفیاء کا نقود وعطیات سے استغناء زہد وقناعت ذریعہ معاش اور دولت دنیا کا مقام تصویر کا ایک اور پردہ اعلام دینی مبلغین ومعلمین کے سید الطائفہ وسید الانبیاء کا ذکر خیر اصحاب نبی کے تحائف وہدیہ جات والیان ملک کے...
  4. عبد الرشید

    علمائے دین اور امراء اسلام

    کتاب کا نام علمائے دین اور امراء اسلام مصنف مولانا عبدالرؤف خان رحمانی جھنڈانگری ناشر مکتبہ دارالحدیث جامعہ کمالیہ راجووال تبصرہ علم خدا کا اپنے بندوں پر ایک بہت بڑا احسان ہے ۔ اور پھر بالخصوص علم دین تو ایک نعمت عظمی سے کم نہیں ۔ قرآنی آیات اور احادیث میں علم دین اور اس علم کو حاصل کرنے والوں...
  5. عبد الرشید

    تاریخ علوم میں تہذیب اسلامی کا مقام

    فہرست مضامین حرفے چند پیش گفتار تاریخ التراث العربی : تالیف کے مقاصد اور طریق کار تاریخ علوم میں مسلمانوں اور عربوں کا مقام تاریخ طب میں مسلمانوں اور عربوں کا مقام علم کیمیا کی تاریخ میں مسلمانوں اور عربوں کا مقام ریاضیات کی تاریخ میں مسلمانوں اور عربوں کا مقام فلکیات کی تاریخ میں مسلمانوں اور...
  6. عبد الرشید

    تاریخ علوم میں تہذیب اسلامی کا مقام

    کتاب کا نام تاریخ علوم میں تہذیب اسلامی کا مقام مصنف ڈاکٹر فواد سیزگین مترجم ڈاکٹر خورشید رضوی ناشر ادارہ تحقیقات اسلامی،اسلام آباد تبصرہ ازمنہ وسطی میں یورپ جہالت کی تاریکیوں میں ڈوبا ہوا تھا ۔ توہمات و خرافات اس کے دینی عقائد کی حیثیت رکھتے تھے ۔ پھر یکایک تاریخ کے افق پرنشاۃ ثانیہ کے دور کا...
  7. عبد الرشید

    تقویٰ کیسے اختیار کریں

    فہرست مضامین مقدمہ دیباچہ کتاب اور صاحب کتاب کا تعارف '' کتاب الورع '' کا تعارف جزء اول رب یسر واعن اہل سرحد اور اہل بغداد کے لیے ناپسندید ہ باتیں تجارت اور کاروبار چھوڑ دینے کی مذمت پسندیدہ کمائی دینداروں کے مناسب کمائی تکبر کا ترک کرنا اور کام کا پابند رہنا برے آدمی سے کاروبار کرنے سے دور رہنا...
  8. عبد الرشید

    تقویٰ کیسے اختیار کریں

    کتاب کا نام تقویٰ کیسے اختیار کریں مصنف امام ابوبکر احمد بن محمد بن الحجاج المروذی مترجم اختر فتح پوری ترتیب و تخریج سمیر بن امین الزھیری نظرثانی ابن سرور محمد ادریس ناشر مکتبہ رحمانیہ لاہور تبصرہ دین اسلام میں تقوی اور احسان کوبہت زیادہ اہمیت حاصل ہے۔اول الذکر کی بنیادخوف جبکہ مؤخرالذکر کی...
  9. عبد الرشید

    تفہیم اسلام بجواب دو اسلام جدید ایڈیشن

    فہرست مضامین عناوین تمہید مُلاّ کی اصطلاحی تعریف عالم کی تعریف جماعت حقہ کا تعارف حدیث (دنیا مردار ہے) پر برق صاحب کا اعتراض اور غلط فہمیوں کا آغاز قول مذکور پر اعتراض کا جواب کہ یہ حدیث نہیں ہے؟ (الف) حق و باطل کا غلط معیار، انبیاء علیہم السلام اور ان کے اصحاب کی زبوں حالی (ب) دنیا کی مذمت اور...
  10. عبد الرشید

    تفہیم اسلام بجواب دو اسلام جدید ایڈیشن

    کتاب کا نام تفہیم اسلام بجواب دو اسلام جدید ایڈیشن مصنف مسعود احمد بی ایس سی ناشر اہلحدیث اکادمی کشمیری بازار لاہور تبصرہ صحیح تعلیمات اسلامی خصوصا حدیث شریف اور علمائے اسلام کےمتعلق انگریزی تعلیم یافتگان اور ان سے وابستگان اور متاثرحضرات میں جو بڑی بڑی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں ان کاایک بہت...
  11. عبد الرشید

    تعارف جماعت مجاہدین

    فہرست مضامین پیش لفظ تعارف جماعت مجاہدین پس منظر سیاسی حالت مذہبی حالت اخلاقی حالت علمی حالت مقصد رضائے الہٰی اعلائے کلمۃ اللہ زبانی دعوت وتبلیغ جہاد کے بغیر ممکن نہیں غلط فہمی کا ازالہ آغاز سفر سید احمد شہید سفر ہجرت آغاز جہاد منزول مقصود شاہ اسماعیل شہید جماعت مجاہدین کا پہلا دور شیخ ولی محمد...
  12. عبد الرشید

    تعارف جماعت مجاہدین

    کتاب کا نام تعارف جماعت مجاہدین مصنف پروفیسر چوہدری عبدالحفیظ ناشر نعمانی کتب خانہ،لاہور تبصرہ برصغیرمیں احیائےاسلام کےسلسلےمیں جوکوششیں ہوئی ہیں ان میں جماعت مجاہدین کاایک نمایاں مقام ہے۔بلکہ اس حوالےسے اگریہ کہہ دیاجائےتوبےجا نہ ہوگاکہ یہ سب سے پہلی جماعت ہےجس نےباقاعدہ ایک نظم کےتحت...
  13. عبد الرشید

    دہشت گردی کے انتہائی وسائل حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیار​

    ''باٹیولن بیکٹیریا ''(Botyulin bacteria)کے ذریعہ سے پیدا زہر کے ایک گرام کا اربواں حصہ ہی ہمارے جسم میں' لقوہ ' فالج پیدا کرنے کے لئے کافی ہے۔یہ زہر اعصابی خلیوں سے ان کیمیکلز کا اخراج روک دیتا ہے جن کی طرف سے پٹھوں کا داخلہ ہوتا ہے۔ جانوروں میں کھر پکا بیماری پھیلانے والا ببیکٹیریا بھی حیاتیاتی...
  14. عبد الرشید

    دہشت گردی کے انتہائی وسائل حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیار​

    کھانے پینے کے ساتھ اینتھریکس کے اسپورس ہماری غذائی نالی میں پہنچ کرمتلی ، خونی قے، خونی اسہال، پیٹ درد وغیرہ کی علامات پیدا کرتے ہیں۔ 25 سے 60 فیصد لوگوں کی موت بھی ہو جاتی ہے۔ جلد پر اس کا اثر چھوٹے چھوٹے دانوں کے طور پر نظر آتا ہے جو جلد ہی پھوڑے کی شکل اختیار کر لیتا ہے جس سے پانی کی طرح پیپ...
  15. عبد الرشید

    دہشت گردی کے انتہائی وسائل حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیار​

    سائنسداں کھاد پر بھی تحقیق میں لگے ہوئے ہیں جبکہ یہ ثابت شدہ ہے کہ اگر ہم انسانی یا حیوانی فضلہ سے بنی کھاد کو کنویں، تالاب، پانی کی ٹنکی میں ملا دیں تو اس پانی کو انجانے میں پینے والے طرح طرح کی خطرناک اور جان لیوا بیماریوں کا شکار ہو جائیں گے کیوں کہ کھاد میں طرح طرح کے خطرناک اور جان لیوا...
  16. عبد الرشید

    دہشت گردی کے انتہائی وسائل حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیار​

    لیکن انسانیت کے لئے اس کی زہر ناکی اور خطرناکی کی جانب کوئی توجہ نہیں دے رہا ہے۔حالانکہ تحقیقات بتاتی ہیں کہ یہ حیاتیاتی کیمیائی عناصر جاندار کو جیسے ہی مس کرتی یا اس کے جسم میں داخل ہوتی ہے اپنا عمل شروع کر دیتی ہے اور اس کا انجام آخر کار زندگی سے خاتمہ ہی ہوتا ہے۔یہ کس طرح عمل کرتی ہے اس بابت...
  17. عبد الرشید

    دہشت گردی کے انتہائی وسائل حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیار​

    آج کل سائنسدان کیڑے مارنے والے ادویات میں پائے جانے والے بہت سے زہریلے کیمیکلز کو بھی موثر ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کے لئے تجربات کر رہے ہیں ۔ ان کیمیکلز کے ضمنی اثرات کی شدت کا اندازہ ہم ہندوستان میں بھوپال گیس حادثہ سے لگا سکتے ہیں،جہاں ادویات بنانے والی کاربائیڈ فیکٹری میں حادثہ کی صورت...
  18. عبد الرشید

    دہشت گردی کے انتہائی وسائل حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیار​

    اس سلسلہ میں یہ بات کسی سے مخفی نہیں ہے کہ خلیج کی جنگ کے وقت امریکہ جیسی سپر پاور کو عراق کے نام نہاد حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیاروں کا ڈر سب سے زیادہ ستا رہا تھا کیونکہ ان کی خفیہ نظام کی معلومات کے مطابق عراق نے ایسے ہتھیاروں کے سلسلے میں وسیع تحقیق کی تھی اور ان کو بڑی مقدار میں جمع کر رکھا...
  19. عبد الرشید

    دہشت گردی کے انتہائی وسائل حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیار​

    دہشت گردی کے انتہائی وسائل حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیار​ علم اللہ اصلاحی انسانی سماج کے لئے نہ تو جنگ کوئی نیا لفظ ہے اور نہ ہی دہشت گردی۔شاید انسانی سماج کے آغاز اور مختلف تہذیبوں کی ترقی اور تباہی کے تقریبا ہر صفحے پر اس کی مہر لگی ہوئی ہے۔یہاں تک کہ انسانیت، محبت، امن اور خدا پر ایمان و یقین...
  20. عبد الرشید

    شکر ، توبہ اور ہم

    فہرست مضامین عرض ناشر کچھ اپنے بارے میں بحروبر میں فساد کیون؟ شکر گزاری کیا ہے حضرت داؤد علیہ السلام (شکر گزار بادشاہ) اللہ قرض کئی گناہ بڑھا کر لوٹاتا ہے خلاصہ کلام ناشکر گزار بندوں کا ذکر نمرود حضرت موسیٰ علیہ السلام نے بددعا کی قارون ( ایک ناشکر گزار دولت مند سیٹھ) بنی اسرائیل ( ناشکر گزار...
Top