الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم @محمد عامر یونس صاحب کو بہت بہت مبارک ہو ، اس سال حج کی سعادت سے بہر مند ہوئے ہیں ۔ چند دن پہلے مدینہ منورہ میں ملاقات ہوئی ، پہلی بار ہم قرآن کریم نمائش میں ملے ، دوسری بار انہیں جامعہ اسلامیہ کی سیر کروائی ، اور اسی دن میں نے مدینہ منورہ کے مشہور شابنگ سنٹر مکتبہ جریر سے لیپ ٹاپ خریدا ،...
و من یبتغ غیر الاسلام دینا فلن یقبل منہ
ہمارے نزدیک تو اسلام کے سوا کوئی اور دین لائق اعتنا ہو ہی نہیں سکتا ، اس لیے ہم کسی کو اجازت نہیں دیتے ، ان کا اصول اظہار آزادی رائے ہے ۔
جس طرح وہ ہمارے نبی کی گستاخی کرتے ہیں ، اسی اصول کی بنا پر ، جب کہ ہم اپنے اصول کی بنا پر حضرت موسی و عیسی علیہما...
غیر مقلدین آپ کے سر پر اس قدر سوار ہیں ، کہ ائمہ جرح و تعدیل میں بھی آپ کو یہی جھگڑا نظر آتا ہے ، بہر صورت دنیا گواہ ہے ، جو تعصب حنفی مذہب میں ہے ، کسی اور کے ہاں اس کا عشر عشیر بھی نہ ہوگا ، علامہ کوثری کی تأنیب الخطیب جیسی متعصبانہ کاوشیں جن کے حصے میں آئی ہیں ، انہیں عدل و انصاف والی بات...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جن انسان کی یا کسی اور مخلوق کی شکل اپنا سکتا ہے ، احادیث سے یہ بات ثابت ہے ۔
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: وَكَّلَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِحِفْظِ زَكَاةِ رَمَضَانَ، فَأَتَانِي آتٍ فَجَعَلَ يَحْثُو مِنَ...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جتنے پیسے سونا خریدنے کے لیے بھیجے گئے ، اتنے پیسوں کا جتنا بھی سونا آئے ، وہی دینا ضروری ہے ۔ سونے کا سستا یا مہنگا ہونا ، اس کا فائدہ یا نقصان پیسے بھیجنے والوں کو ہے ۔ جنہوں نے خرید کر دینا ہے ، ان کا اس میں کوئی تعلق نہیں ۔
ہاں البتہ اگر تین سال پیسے رکھ کر...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ روایت کہیں سے بھی باسند نہیں ملی ۔ امام قرطبی وغیرہ نے اس قسم کے ایک قصے کا ذکر کیا ہے ، لیکن ایک تو کعب الاحبار کی نسبت سے ، دوسرا وہ بھی بغیر کسی سند کے ۔
اللہ جس کو چاہے دنیا یا آخرت میں وجہ ذکر کرکے یا بلاوجہ بخش سکتا ہے ۔
لایسئل عما یفعل و ھم یسئلون...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اسلامی نظام کے مطابق اسلامی ملک میں کسی اور دین اور مذہب کی دعوت دینا قطعا جائز نہیں ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اہل ذمہ کے ساتھ جن شروط پر اتفاق کیا تھا ، اس میں ایک یہ بھی تھی کہ وہ اپنے دین کی طرف کسی کو دعوت نہیں دے سکیں گے ۔
ویسے بھی اسلامی نظام میں اسلام...
اس روایت کو وسیلہ کی دلیل بنانے پر ’ وہابیوں ‘ کی طرف سے تین اعتراض ہیں ، دو تحقیقی اور ایک الزامی ۔
1۔ سند ضعیف ہے، ابو اسحاق السبیعی مدلس اور مختلط ہیں ۔
2۔ اس روایت میں وسیلہ کا کہیں ذکر ہی نہیں ، کیونکہ پاؤں کی موچ وغیرہ کا یہ علاج عرب کے ہاں مجرب تھا ، کہ اپنے کسی بھی محبوب شخص کو پکارتے...
پھر وہی سطحی باتیں ۔
کوئی نئی بات ہے ، تو کریں ، جرح و تعدیل کے اقوال کی آج بھی تحقیق ہوتی ہے ، اور یہ محدثین کے نقش قدم پر چلنے والے ہی کرتے ہیں ، ورنہ تحقیق حدیث کا دعوی تو منکرین حدیث بھی کرتے ہیں ۔
میں نے یہ نہیں کہا کہ آپ جرح و تعدیل کے اقوال کی تحقیق نہ کریں ، لیکن آپ کی جس پوسٹ کا میں نے...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
وأخرج أحمد والبخاري وابن أبي حاتم والبيهقي في الدلائل عن عطا بن يسار قال : لقيت عبد الله بن عمرو بن العاص فقلت
یہ کیسے نظر آرہا ہے ؟؟
بات وہیں پر آگئی ، بلکہ پہلے سے وہیں تھی کہ کہ کچھ لوگوں کو محدثین کی جرح و تعدیل سرے سے قبول ہی نہیں ۔
اگر محدثین کے اصول جرح و تعدیل سے اتنا ہی اختلاف ہے ، تو کسی نے مجبور کیا ہے کہ ضرور ہی کسی شخصیت کو اس ’ میزان ‘ میں رکھنا ہے ؟
ایک لفظ میں کہہ دینا کافی ہے کہ محدثین اور ہمارے اصول الگ الگ ہیں۔