انکار حدیث میں مبتلا لوگ ، تحقیق کے دلفریب جھانسے میں آتے ہیں ، حالانکہ اس میں تحقیق نام کی کوئی شی سرے سے موجود نہیں ۔ سوائے نفسیاتی پرابلم کے ۔
کھرے کھوٹے کی تمیز تو ایک فطری تقاضا ہے ۔ جو محدثین نے خوب نبھایا ، لیکن تیرہ چودہ صدیاں جو بات ’ کھری ‘ قرار پائے ، وہ اچانک کس منطق سے کھوٹی قرار...