قرآن کا دشمنوں کے ہاتھ لگ جانا، فقط بحالت جنگ اور مصحف کی بے حرمتی کے خوف کی وجہ سے ہے۔ ورنہ تو قرآن تو غیر مسلموں کی ہدایت کے لئے بھی ہے۔
اب مثال کے طور پر قرآن تو حفاظ کے سینوں میں بھی محفوظ ہے۔ تو اس حدیث سے یہ مطلب نکالنا درست نہیں کہ حفاظ کو کفار کے پاس جانا ہی نہیں چاہئے ورنہ وہ قرآن کی بے...