تلمیذ صاحب، مجھے بھی آپ سے ہرگز اس کی امید نہ تھی۔۔۔واللہ۔
اہل تشیع کے اعتراضات فقط اہل حدیث کے لئے نہیں، بلکہ حدیث کو سند سمجھنے والے ہر گروہ کے لئے ہیں۔ کم سے کم ان سے معارضہ کی خاطر ہی اور فقط کسی دھاگے کی حد تک ہی اتفاق دکھانا چاہئے۔ اور اختلافات کو بعد کے لئے یا کسی اور دھاگے کے لئے اٹھا...