• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    جدید دور کا نیا مسلہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، شاہد بھائی، جملہ شروع ہی "غلطی سے"کے الفاظ سے کیا تھا۔ میری مراد یہی تھی کہ غلطی سے اگر پکارنے میں بیوی کو بیٹی یا الٹ یا کچھ اور کہہ دیا جائے تو غلطی ہی سے ہوا ہے، اس میں کیا حرج ہے یا کوئی غیر شرعی بات ہے؟ پھر بھی شاید جملہ زیادہ واضح نہیں تھا، اچھا ہوا آپ نے...
  2. شاکر

    نماز تراویح اور عشرہ اخیرہ میں قیام اللیل

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔ کلیم بھائی، اس تراویح اور خلاصہ قرآن کی ریکارڈنگ کا کوئی بندوبست ہے؟ جسے بعد میں انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کیا جا سکے۔
  3. شاکر

    محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    بے شک، جزاک اللہ خیرا۔
  4. شاکر

    سنن ابو داود

    کم و بیش دو ہزار پوسٹس پر مبنی مکمل سنن ابو داؤد کو محدث فورم کے صفحات پر پیش کرنے کے لئے آپ کے لئے تہہ دل سے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت میں اس کا بہترین بدلہ عطا فرمائیں اور ساتھ میں دیگر بھائیوں کو بھی جنہوں نے اس کارِ خیر میں تعاون کیا۔ اللہ تعالیٰ نے چاہا تو یہ کاوش رہتی...
  5. شاکر

    جدید دور کا نیا مسلہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، تو اس میں مسئلہ والی کیا بات ہے بھائی؟ غلطی سے بیوی کو بیٹی یا بیٹی کو بیوی، یا دیگر رشتے داروں کو غلط الفاظ سے پکارا جائے تو اس میں کیا حرج ہے؟ یا کیا چیز غیرشرعی ہے؟
  6. شاکر

    ان کے لکھے سے آجاتی ہے منہ پر رونق

    بہت خوب!!!!! تخلیقی صلاحیتوں کی داد نہ دینا زیادتی ہوگی۔۔۔۔خوب فٹ بات کی ہے۔
  7. شاکر

    سنن نسائی شریف

    میرا نہیں خیال کہ یہ کتاب عبدالرشید بھائی نے اپ لوڈ کی ہے۔ یہ قرآن لرننگ اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن کی کاوش معلوم ہوتی ہے۔
  8. شاکر

    صحیح مسلم

    ماشاءاللہ۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بھی اور آصف مغل اور نعیم یونس بھائیوں کو بھی دنیا و آخرت میں اس کا بہترین بدلہ عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  9. شاکر

    مستجاب الدعوات

    جزاک اللہ خیرا۔
  10. شاکر

    حافظ انس نضر، فاضل مدینہ یونیورسٹی، پی ایچ ڈی (تفسیر)

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جزاکم اللہ خیرا بھائی۔ آپ سے ذاتی پیغام پر مزید تفصیلات لے لیتا ہوں۔ ہم کتب لائبریری اپ ڈیٹ پر کام کر رہے ہیں اور آئندہ دو تین ماہ میں ان شاء اللہ نئی اپ ڈیٹ متوقع ہے۔ تو ہم یہ آپشن بھی ضرور شامل کرنے کی کوشش کریں گے۔
  11. شاکر

    جنات سے مت ڈرئیے۔۔۔۔۔۔۔!!!

    ہائی لائٹ کردہ بات درست معلوم نہیں ہوتی۔ آپ کے کیس میں میری تو رائے یہ ہے کہ یہ آپ کا اپنا نفس ہے جو آپ کو ڈرا رہا ہے۔ اور لاشعور کی کارستانیاں ہیں۔ پچھلی صدی کے اواخر کی بات ہے کہ میں میٹرک کے امتحانات کے بعد گاؤں گیا ہوا تھا۔ ہم سب کزن رات کو سونے سے قبل کھیتوں میں رفع حاجت کے لئے جاتے تھے۔...
  12. شاکر

    میرانام نزرانہ بٹ ہے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ بہن، محدث فورم پر خوش آمدید!
  13. شاکر

    ایک اور ایرانی ملعون کی بے ہودہ حرکت مسجد نبوی میں

    آج پاکستانی اہل حدیث میں سے شاید ہی کوئی ایسے عالم ہوں گے جو غیر اللہ سے مدد مانگنے کو شرک اکبر یا کفر قرار نہ دیتے ہوں۔ لیکن جگہ جگہ یا رسول اللہ المدد کے نعرے لکھنے والے بریلوی گروہ کے بارے میں کسی نے کفر کا فتویٰ نہیں دیا ہے کہ تمام بریلوی کافر ہیں۔ کوئی سے اہلحدیث عالم کا نام بتائیے جنہوں...
  14. شاکر

    ایک اور ایرانی ملعون کی بے ہودہ حرکت مسجد نبوی میں

    ارسلان بھائی اور دیگران۔ ہمارا آپ سب حضرات سے حسن ظن ہے کہ آپ یقیناً اچھی نیت ہی سے اس مؤقف کی حمایت کر رہے ہیں کہ شیعہ کو کافر قرار دیا جائے۔ اور جمشید بھائی نے اس کی بالکل درست وضاحت کر دی ہے کہ کسی کو کافر قرار دینا ایک ذمہ داری ہے جس کی جوابدہی آخرت میں ہوگی۔ جب ہم سب اس بات پر متفق ہیں کہ...
  15. شاکر

    ابنِ عربی اور جنید رحمہ اللہ

    جزاک اللہ خیرا۔
  16. شاکر

    صوفیوں کی افسوس ناک بے باکی

    بہترین نکتہ ہے۔ ماشاءاللہ۔۔۔!
  17. شاکر

    شام۔۔۔ اُمت مسلمہ کہاں؟

    جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی۔
  18. شاکر

    ایک اور ایرانی ملعون کی بے ہودہ حرکت مسجد نبوی میں

    آپ مثال کے طور پر پاکستانی اہلحدیث علماء میں سے کوئی سے پانچ کی رائے پیش کر دیں کہ انہوں نے ذاتی سطح میں اہل تشیع کو بحیثیت گروہ کافر قرار دیا ہو۔۔! آپ کو معلوم نہیں کہ آپ نادانستگی میں تمام علمائے کرام پر منافقت کی تہمت لگا رہے ہیں۔ اور یہ رویہ ان کی دَین ہے جو دین کی اپنی من مانی تشریح کرتے...
  19. شاکر

    ایک اور ایرانی ملعون کی بے ہودہ حرکت مسجد نبوی میں

    گویا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ : اہلحدیث اور حنفی علمائے کرام میں سے کوئی بھی سچا مؤحد اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے پیار کرنے والا نہیں ہے اور نام نہاد مفاہمت کی خاطر سارے علماء متفقہ طور پر شیعہ کو کافر کہنے سے گریز کرتے ہیں؟ اور اس کی کوئی شرعی وجہ نہیں ہے، اس کے بارے میں آپ نے تسلی کر لی...
  20. شاکر

    نعیم یونس بھائی کو 2،000 مراسلات پورے کرنے پر مبارکباد

    ماشاءاللہ نعیم بھائی، آپ کے مراسلہ جات فقط مراسلہ جات نہیں ہیں۔ بہت کم وقت میں آپ نے بہت اہم دھاگے پوسٹ کئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔
Top