• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    تذکرہ اسلاف از مولانا عبد الرحمن ثاقب

    تذکرہ اسلاف (5 ) جمع و ترتیب : عبدالرحمن ثاقب میاں فضل حق رحمة الله عليه مياں فضل حق رحمة الله عليه میاں محمد حسن کے گھر 1920 کے لگ بھگ موضع رعیہ ضلع امرتسر میں پیدا ہوئے. آپ کے والد میاں محمد حسن ٹھیکیدار اور صاحب ثروت تھے علماء کرام سے محبت اور مہمان نوازی میاں فضل حق کو اپنے والد محترم...
  2. خضر حیات

    سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت کے حوالے سے جناب مودودی اور اسحاق جھالوی کی افتراپردازیاں

    شہادت ِ عثمان بزبانِ صاحب ِقرآن حافظ ابو یحیٰی نورپوری کچھ بد بخت لوگ ،جو بظاہر اسلام کے دعوے دار ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دوہرے داماد، مسلمانوں کےتیسرے خلیفہ راشد،سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت کو آپ رضی اللہ عنہ کے لیے سعادت تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ آپ کی...
  3. خضر حیات

    سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت کے حوالے سے جناب مودودی اور اسحاق جھالوی کی افتراپردازیاں

    حضرت عثمان رضى الله عنہ كے فضائل كے متعلق علماء كى خاص كتب ہيں جن ميں سے چند : فضائل عثمان بن عفان - محدث عبدالله بن امام احمد (وفات 290ھ ) دار ماجد عسيرى فوائد الحسان - امام احمد بن كامل بن شجرة (وفات 350ھ) مخطوط ہے قربة الدارين في مناقب ذي النورين عثمان - امام رضى الدين (وفات 590ھ) جمعية الآل...
  4. خضر حیات

    ماہانہ الحدیث نئے انداز میں

    متفق ۔ اظہار مسرت کے لیے کوئی خاص بٹن ہونا ضروری ہے ۔ پہلے سے موجود بٹنوں میں سے کسی کو ’ نا اہل ‘ قرار دیں ، تاکہ نئے کے لیے جگہ بنائی جاسکے ۔
  5. خضر حیات

    کیا محمد علی مرزا شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا شاگرد ہے ؟

    مطلب ایک وقت وہ شیخ کا معتقد تھا ، مستفید تھا ، شیخ بھی اس سے راضی ہوں گے تو انٹرویو اور طویل مجالس ہوئیں ، بعد میں شیخ نے اس سے براءت اظہار کیا ، اس سے نسبت تلمذ یا استفادہ کی نفی نہیں ہوتی ، البتہ یہ ضرور ہے کہ جب اس کا منہج بگڑا تو شیخ اس سے کنارہ کش ہوگئے ۔
  6. خضر حیات

    اس امیج کی حقیقت کیا ہے؟

    عجیب و غریب ، کتب سیرت و تاریخ میں اس واقعہ کا کہیں نام و نشان نہیں ملا ۔
  7. خضر حیات

    میں ہوں خادم مجاہدین ختم نبوت عبیداللہ لطیف

    خوش آمدید ، محترم جناب عبید اللہ لطیف صاحب ۔
  8. خضر حیات

    کیا محمد علی مرزا شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا شاگرد ہے ؟

    شاگرد تو یہ جاہل کسی کا بھی نہیں ۔ البتہ اس نے شیخ زبیر صاحب سے بھی استفادہ کیا ہے ، اشاعۃ الحدیث کی سائٹ پر شیخ رحمہ اللہ کا جو انٹرویو موجود ہے ، وہ بھی غالبا اسی کا کیا ہوا ہے ۔
  9. خضر حیات

    ماہانہ الحدیث نئے انداز میں

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ ، بہترین ۔
  10. خضر حیات

    حافظ ثناء اللہ مدنی سے رابطہ کا طریقہ!

    شیخ صاحب آج کل حج کے لیے سعودی عرب موجود ہیں ۔
  11. خضر حیات

    میری طرف سے فورم کے تمام معزز و محترم اراکین کو عید مبارک ؛

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ ہم سب کے نیک اعمال قبول فرمائے ، مزید کی توفیق دے ، برائیوں سے محفوظ رکھے ۔ ہماری عید
  12. خضر حیات

    ہماری عید

    ہماری عید 2010 بمطابق 1431 کی عیدِ قربان ہم نے مسجد نبوی میں پڑھی تھی ، اس کے بعد حج کیا نہ کیا ، ہر ’ عید الأضحی ‘ مکہ مکرمہ گزری ، عید الفطر کئی دفعہ مدینہ منورہ مسجد نبوی پڑھنے کی سعادت حاصل ہوئی ، البتہ عید قربان سات سال بعد اب یہاں پڑھنے کا موقعہ ملا ۔ حج میں تو عید کا پتہ ہی نہیں چلتا ،...
  13. خضر حیات

    شیخ محترم کی کچھ یادیں اور چند باتیں

    آپ کی یہ تحریر میں پہلے ہی فورم پر دے چکا ہوں ۔ پاک وہند کے دو معمر شیوخ کی وفات
  14. خضر حیات

    مؤسسۃ لخدمۃ صحیح البخاری

    اللہ آپ کو توفیق سے نوازے ۔
  15. خضر حیات

    کیا غیر اللہ کو مولانا کہنا جائز ہے؟

    میں اگر آپ کو پانی پلادوں ، آپ مجھے مشکل کشا ، حاجت روا ،غوث اعظم تسلیم کرلیں گے ؟ اگر جواب ہاں میں ہے ، تو ساری دنیا ہی مشکل کشا ، حاجت روا ، اور غوث اعظم ہے ، پھر صرف چند بزرگوں کو اس حیثیت سے تسلیم کرنا بے معنی ہے ۔ در حقیقت یہ ایک دوسرے کے ساتھ تعاون ہے ، جو کوئی بھی نیک یا بد دوسرے کے لیے...
  16. خضر حیات

    عرفہ کے روزہ کے متعلق درجن سے زائد تھریڈز پر مشتمل موضوعاتی ٹیگ ...

    عرفہ کے روزہ کے متعلق درجن سے زائد تھریڈز پر مشتمل موضوعاتی ٹیگ : http://forum.mohaddis.com/tags/um-yrf/
  17. خضر حیات

    عرفہ کا روزہ

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جس جگہ آپ رہتے ہیں ، اسی حساب سے نوذی الحج کو روزہ رکھیں ۔ مزید تفصیل : عرفہ کا روزہ
  18. خضر حیات

    قربانی کے دن ، تین یا چار ؟ تکرار وغیرہ ختم کرکے ، تمام مباحثہ اس موضوعاتی ٹیگ سے منسلک ہے ...

    قربانی کے دن ، تین یا چار ؟ تکرار وغیرہ ختم کرکے ، تمام مباحثہ اس موضوعاتی ٹیگ سے منسلک ہے : http://forum.mohaddis.com/tags/qrban-dn/
  19. خضر حیات

    تذکرہ اسلاف از مولانا عبد الرحمن ثاقب

    ⁠⁠⁠تذکرہ اسلاف (4) جمع و ترتیب : عبدالرحمن ثاقب سکھر مولانا محمد اسحاق رحمانی گوہڑوی رحمۃ اللہ علیہ مولانا محمد اسحاق رحمانی گوہڑوی حاجی اللہ بخش کے گھر موضع گوھڑ تحصیل پتوکی ضلع قصور میں پیدا ہوئے اور آپ کا تعلق آرائیں برادری سے تھا. اس علاقے کے لوگ لکھوی علماءکرام کے عقیدت مند تھے. تعلیم...
Top