الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سوال واضح نہیں ۔
قربانی اللہ کے نام پر ہوتی ہے ۔ اور اشخاص کی طرف سے ہوتی ہے ۔ قربانی کی کوئی خاص دعا اس طرح نہیں کہ اس میں قربانی کرنے والے کا نام لیا جاتا ہو ، اور پھر جانور قربان کرنے والے نے دونوں دفعہ بھول کر ایک ہی کا نام لے لیا ہو ۔
@طارق زياد بستوي صاحب ، اس تھریڈ کو شروع سے آخر تک پڑھیں ، اور پھر اپنے سوالات و استفسارات کو پروفائل پیغاموں کی بجائے ، نئے تھریڈز یا پوسٹس کے ذریعے رکھیں ۔
سوال :
- ان اللّٰہ تعالٰی یا مرک ان تزوّج الفاطمۃ من علیّ. (نور الابصار : ۴۶). اس روایت کی تخریج اور حکم مطلوب ہے
جواب :
ان الفاظ کے ساتھ یہ روایت مسند نہیں ملی ، البتہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی شادی کے متعلق ایک طویل روایت بعض کتب حدیث میں موجود ہے ، جس سے یہ مفہوم اخذ کیا جاسکتا ہے کہ حضرت...
یہ مضمون محدث میگزین لاہور میں بھی چند ماہ پہلے نشر کیا گیا تھا ، جس پر ایک صاحب علم دوست نے اسی بات کی طرف توجہ دلائی ہے ، جس کا ذکر فیضی صاحب نے کیا ہے ، انہوں نے مدیر محدث کے نام ایک خط لکھا ہے ، جو ذیل میں درج کیا جاتا ہے :
محترم جناب ڈاکٹر حسن مدنی حفظکم اللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ...