الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تذکرہ اسلاف (3)
جمع و ترتیب : عبدالرحمن ثاقب سکھر
پروفیسر سید ابوبکر غزنوی رحمہ اللہ
سیدابوبکر غزنوی 23 مئی 1927 کو برصغیر کے معروف علمی اور روحانی خاندان غزنویہ کے گل سرسبد مولانا سید محمد داود غزنوی کے گھر امرتسر میں پیدا ہوئے.
سید ابوبکر غزنوی مولانا سید محمد داود کے بیٹے, حضرت الامام...
تذکرہ اسلاف (2)
جمع و ترتیب : عبدالرحمن ثاقب سکھر
مولانا عطاءاللہ حنیف بھوجیانی رحمة الله عليه
مولانا عطاءاللہ حنیف بھوجیانی رحمة الله عليه میاں صدرالدین کے گھر 1909 یا 1910ع میں پیدا ہوئے. میان صدرالدین حسن نے امرتسر کے ایک گاوں " مالووال " سے نقل مکانی کرکے " بھوجیان " میں سکونت اختیار...
تذکرہ اسلاف (1)
جمع و ترتیب : عبدالرحمن ثاقب
پروفیسر عبدالقیوم رحمہ اللہ
اولین ناظم اعلی مرکزی جمیعت اہل حدیث پاکستان
پروفیسر عبدالقیوم بن منشی فضل الدین بن عبداللہ بن قادر بخش 15جنوری 1909 کو لاہور میں پیدا ہوئے.
آپ کے والد محترم منشی فضل دین جموں و کشمیر کے علاقے شوپیاں سے نقل...
مولانا عبد الرحمن ثاقب صاحب ، مرکزی جمیعت اہل حدیث سندھ کی متحرک شخصیت ہیں ، سوشل میڈیا وغیرہ پر بھی روزانہ کی بنیاد پر تحاریر ارسال کرتے رہتے ہیں ، حال ہی میں انہوں نے ’ تذکرہ اسلاف ‘ کےعنوان سے مرکزی جمعیت اہل حدیث کی سرکردہ شخصیات پر تحریریں لکھنا شروع کی ہیں ، ان تحاریر کی افادیت کے پیش نظر...
چھتوی صاحب کے ایک شاگرد ، جو ہمارے استاد ہیں ، مولانا شبیر احمد عثمانی صاحب ، سے مدینہ منورہ قرآن کریم نمائش میں اچانک ملاقات ہوئی ، میں نے ان سے عرض کیا کہ چھتوی صاحب آپ کے استاد محترم تھے ، ان کی وفات پر آپ کے کیا تاثرات ہیں ؟
کہنے لگے : مجھے مرکز الدعوۃ السلفیہ ستیانہ بنگلہ سے فراغت کو تقریبا...
اس طرح کی باتیں پہلے مستند ذرائع سے ثابت ہونی چاہییں ، پھر ان پر بات بھی کی جاسکتی ہے ۔
بہرصورت حسب ضرورت خوشبو وغیرہ کا استعمال تو کیا جاتا ہے ، عرق گلاب بھی استعمال ہوتا ہو ، کوئی بعید نہیں ۔
اس حوالے سے کچھ تفصیل یہاں دیکھی جاسکتی ہے ۔
یوم عرفہ 9 ذو الحجہ کو تبدیل کیا جاتا ہے ۔ کیونکہ اس وقت بیت اللہ میں رش کم ہوتا ہے ، حاجی لوگ میدان عرفات میں یا اس طرف جارہے ہوتے ہیں ۔
غسل دینے کا مطلب ، کعبہ کی صفائی کرنا ہے ، جس طرح ہم عام مساجد کی صفائی کرتے ہیں ، غلاف زمانہ جاہلیت میں بھی کعبہ پر موجود تھا ، حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے...
مدنی صاحب کی یاداشت کے اس حصہ پر مجموعہ علماء اہل حدیث میں ابو بکر قدوسی ، عمر فاروق قدوسی ، حافظ عابد الہی صاحب وغیرہ نے کافی اہتمام سے یہ تصحیح کی کہ علامہ صاحب مناظرہ طے کرنے کے بعد معذرت خواہ نہیں ہوئے تھے ، بلکہ انہوں نے جنگ فورم میں ہونے والے مباحثہ میں اپنا موقف ڈٹ کر بیان کیا تھا ، جس کی...
یہ ایک اور مجلس ہے ، جو 3 مارچ 2017ء کو ادارہ محدث میں منعقد ہوئی ، ڈاکٹر حسن مدنی صاحب نے اس وقت یہ واٹس ایپ پر ارسال کی تھی ، مجموعہ علماء اہل حدیث سے یہ پیغامات یہاں نقل کیے جارہے ہیں :
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کل تینوں بھائی حافظ انس مدنی، حافظ حمزہ مدنی اور راقم الحروف تین مختلف مقامات...
شاملہ میں ایک کتاب ہے ’ ابراج الزجاج فی سیرۃ الحجاج ‘ مشہور مصنف سعید بن وہف قحطانی کے مرحوم صاحبزادے عبد الرحمن کی تصنیف ہے ، جو اس نے سکول میں بطور ہوم ورک لکھی تھی ، بعد میں وہ دو بھائی ایک حادثے میں وفات پاگئے ، شیخ نے اس کتاب میں کچھ اضافہ جات کرکے اسے طبع کروا دیا ۔ بیٹے باپ کی خدمات کو...
حضرت حافظ عبدالرحمن مدنی حفظہ اللہ و متعنا بطول حیاتہ کے فرزند ارجمند ڈاکٹر حسن مدنی صاحب نے والد گرامی مدنی صاحب کے ساتھ ایک نشست کا تذکرہ کیا ہے، اس سلسلے میں ڈاکٹر حسن مدنی صاحب نے متعدد پیغامات واٹس ایپ مجموعہ مجلس التحقیق الاسلامی میں بھیجے تھے ، بطور ریکارڈ یہاں درج کیے جاتے ہیں۔...
لیکن علم جرح و تعدیل جسے مسخ کیا گیا ہے ، اسے یقینا آپ بھی غیرمقلدیت کہہ کر رد کرنا پسند نہیں کریں گے ۔
کتاب میں بیان کیے گئے ، اصولوں کو صاحبین کے دفاع سے ہٹا کر دیکھ لیں ، فن جرح و تعدیل کے حوالے سے غلط نظر آئیں گے ۔
خیر بات لمبا کرنے کی ضرورت نہیں ، خلاصتا یہ بات بالکل درست ہے کہ ہمیں آپ کی...
کتاب مفصل ہے ، لیکن مؤصل نہیں ، اور معقول احناف کے نزدیک ہے ، اصول جرح و تعدیل کے مطابق غیر معقول ہی ہے ۔
لکھا ہے کہ جرح غیر مفسر قابل قبول نہیں ہوتی ، فضول بات ہے ۔ جب اقوال آپس میں متعارض ہوں ، تب مفسر و غیر مفسر کی ترجیح کی بات تو آتی ہے ، سرے سے جرح کی قبولیت کے لیے ’ تفسیر ‘ کی شرط ، جرح و...