الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قبروں کے اوپر تعمیرات سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے صراحتا منع فرمایا ہے ، جس نے بھی یہ قبہ بنایا حدیث کی صریح مخالفت کی ہے ، باقی حضور صلی اللہ علیہ وسلم جہاں وفات پائی وہیں دفن ہوئے ، جیساکہ انبیاء کے متعلق یہ قاعدہ ہے ۔
باقی غلاف کعبہ ، یا خانہ کعبہ ، یا مسجد نبوی ، یا عام مساجد میں جو تزیین...
’ حقوق محفوظ ہیں ‘ اور ’ پی ڈی ایف کتب کی تیاری ‘ پر ایک مختصر مباحثہ
علما کے ایک گروپ میں اس مسئلہ پر مختصر تبادلہ خیال ہوا ، اہم اہم میسیجز یہاں نقل کرتا ہوں ، بحت کی ابتدا یہاں سے ہوئی :
علمائے امت و فقیہان ملت ایک سوال هے !
پبلشر یا اہل کتاب کی اجازت کے بغیر کتاب کی پی ڈی ایف تیار کرنا اور...
چند ماہ پہلے رمضان المبارک میں جامعہ لاہور الاسلامیہ ’ البیت العتیق ‘ میں علمی دورس کا انعقاد کیا گیا تھا ، جس میں تفسیر قرآن کے علاوہ اصول حدیث ، فن رجال اور جرح و تعدیل کے ماہرین علماء کے دروس ہوئے تھے ، اور ان علمی دروس کو ریکارڈ بھی کیا گیا ۔
اس دورہ میں کبار اہل علم ، شیوخ الحدیث اور معروف...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تفسیر قرطبی جو دکتور عبد اللہ بن عبد المحسن الترکی وغیرہ کی تحقیق سے چھپی ہے ، اس میں کافی حد تک احادیث کے حوالہ جات کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ قرطبی بذات خود فن حدیث میں مہارت نہیں رکھتے تھے ، اس لیے ان کی تفسیر میں وارد احادیث نقل کرنے میں احتیاط کرنی چاہیے ۔...
’التمہید‘ کے مطبوعہ نسخے :
اس مایہ ناز کتاب کو سب سے پہلے زیور طبع سے آراستہ کرنے کا شرف مغرب کی وزارت اوقاف نے حاصل کیا تھا ، طباعت کی ابتدا 1387 ھ میں ہوئی ، جبکہ 1411 ھ میں یہ کام پایہ تکمیل کو پہنچا ، تحقیق کے فرائض مصطفی احمد علوی ، اور محمد عبد الکبیر البکری اور دیگر علماء و محققین نے سر...
’ التمہید ‘ کی قدر و منزلت :
تمہید امہاتِ شروحاتِ حدیث میں شمار ہوتی ہے ، چاہے کوئی فقیہ ہو یا محدث برابر اس سے مستفید ہوسکتا ہے ، شروع سے لیکر اب تک اہل علم و فن متنوع مسالک و مختلف مشارب کے باوجود اس چشمہ صافی سے سیراب ہورہے ہیں ، علماء نے اس کتاب کو جس قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھا ہے ،...
’ التمہید ‘ کا تعارف
کتاب کا نام :
کتاب کا مکمل نام اس طرح ہے : ’ التمہید لما فی الموطاء من المعانی و الأسانید ‘ ۔ اور مختصرا ’ التمہید ‘ یا ’ تمہید ابن عبد البر ‘ سے معروف ہے ۔
امام صاحب نے کتاب کے اندر کہیں بھی مکمل یا مختصر عنوان کا تذکرہ نہیں کیا ، البتہ اپنی دیگر تصانیف میں اسے ’...
امام ابن عبد البر اور ’ التمہید ‘ کا مختصر تعارف
تحریر : حافظ خضر حیات ، جامعہ اسلامیہ ، مدینہ منورہ
امام ابن عبد البر کا تعارف
نام و نسب اور کنیت وغیرہ :
ابو عمر یوسف بن عبد اللہ بن محمد بن عبد البر بن عاصم النمری الاندلسی القرطبی المالکی۔ (سیر اعلام النبلاء ( 18 / 153 )
ولادت باسعادت :
آپ...
ماشاء اللہ ، اللہ تعالی برکت و سعادت کا ذریعہ بنائے ۔
شیخ فیض صاحب کو تیسری جگہ مبارکباد دے رہا ہوں ، امید ہے اب چوتھی دفعہ پہلے مٹھائی بعد میں مبارکباد ۔ ابتسامہ ۔
شیخ محترم کی کچھ یادیں اور چند باتیں
تحریر : محمد مرتضی
زمانہ طالب علمی میں میرے ایک استاذ Rahmat Ullah Raheeq نے سبق پڑھاتے ہوئے بتایا کہ شیخ عبداللہ امجد چھتوی رحمہ اللہ تعالیٰ سے دورہ تفسیر کے دوران جو علمی نکات میں نے رجسٹر میں نوٹ کیے تھے وہ باتیں مدینہ یونیورسٹی میں دوران تعلیم نہ کسی...
آہ ! ہم یتیم ہو گئے
میرے شیخ ومحسن ،مربی ،فضیلۃ الشیخ اور شیخ الحدیث والتفسیر مولانا عبداللہ امجد بن عبدالعزیز بن جمال الدین چھتوی رحمۃ اللہ علیہ دار فانی سے کوچ کر گئے۔
مٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے زمیں کھا گئی آسمان کیسے کیسے
بروز منگل 15اگست 2017میرے برادر اسحاق بلوچ اور عمر حیات...
برادر حافظ زبیر کے اشکالات و سوالات پر چند مختصر گزارشات
زاہد صدیق مغل
برادر حافظ زبیر نے مغربی افکار کے مطالعے کے بارے میں ٹیکنالوجی کے مباحث پر انصاری صاحب کی طرف منسوب طرز فکر پر چند معروضات پیش کی ہیں۔ اس پر ان سے اختصار کے ساتھ درج ذیل ھلکی پھلکی گفتگو ہوئی:
دعوی: "مغرب کے فکری اثر سے اگر...
وما كان قيس هلكه هلك واحد
ولكنه بنيان قوم تهدما
استاذ الأساتذة حضرت مولانا ظهيرالدين رحماني کا انتقال جامعہ دارالسلام عمرآباد اور عمری برادری کے لئے خصوصا، اور ساری دنیا کے علماء کے لئے عموما ایک نا قابل تلافی نقصان هے، آپ نے تقریبا نصف صدی تک عمرآباد میں تدریسی خدمت انجام دی، اور اس کے بعد...
ہمارے (اہل السنۃ) اور ان (اہل البدعۃ) کے درمیان فرق جنازوں پر ہوگا
ہمارے پیارے، شفیق والدِ محترم، اور عظیم عالِم دین، محدث العصر، مفسر قرآن، عظیم فقیہ، شیخ المعقول والمنقول، مجتہدانہ بصیرت کے حامل مفتی، حضرۃ الشیخ مولانا محمد عبد اللہ امجد چھتوی رحمہ اللہ رحمۃ واسعۃ کا سانحہ ارتحال
ہمارے لئے...