• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا مختصر تعارف اور داخلے کے متعلق تفصیلی معلومات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں داخلہ بھیجنے کا تفصیلی طریقہ کار ، بذریعہ ویڈیو رہنمائی کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ لنک
  2. خضر حیات

    معروف دیوبندی عالم مولانا یونس جون پوری وفات پاگئے

    ان کے حالات زندگی میں یہ بھی ذکر ہے ، ابتدائے طلب علم میں ہی مختلف امراض میں مبتلا ہوگئے تھے ، بعض لوگوں نے مشورہ دیا کہ طلب علم ترک کردیں ، لیکن شیخ ڈٹے رہے ، پھر ایک وقت آئے کہ عجم سے نکل کر اہل عرب بھی آپ سے مستفید ہوئے ۔ یہ بھی کہا جاتا ہے ، کہ طبیعت کی ناسازی کے باعث شیخ غیر شادی شدہ ہی رہے ۔
  3. خضر حیات

    تہجد اور تراویح کی نماز سے متعلق کچھ سوالات

    پہلا احتمال زیادہ بہتر محسوس ہوتا ہے ۔ کیونکہ اس سے 11 رکعات حصر والی روایت سے تعارض ختم ہوجاتا ہے ، دوسرے احتمال کے مطابق بہر صورت تعارض باقی رہتا ہے ، کیونکہ رکعات چاہے خفیف ہوں یا طویل ، بہر صورت رکعات ہی ہوتی ہیں ۔ واللہ اعلم ۔
  4. خضر حیات

    معروف دیوبندی عالم مولانا یونس جون پوری وفات پاگئے

    معروف عالم دین دکتور عاصم القریوتی کا شیخ جون پوری کے متعلق اظہار عقیدت لنک
  5. خضر حیات

    ابن جریج کا متعہ سے رجوع

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ 4524 - حدثنا محمَّد بن إسحاق الصغاني، ويحيى بن أبي طالب (1)، قالا: حدثنا عبد الوهاب بن عطاء، قال: أخبرنا عبد الملك بن جريج، عن [ص:250] عبد العزيز بن عمر أن الربيع بن سَبْرة حدثه، عن أبيه قال: "خرجنا مع رسول الله -صلى الله عليه وسلم- حتى إذا كنا بعسفان قال...
  6. خضر حیات

    یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ کا کیا مطلب ہے

    @قاری مصطفی راسخ صاحب بہتر بتاسکتے ہیں ۔
  7. خضر حیات

    خروج ۔۔۔۔۔۔۔۔ کون ہے جو اس ظلم پر زباں کھولے؟

    غیر ملکی و غیر قانونی لوگوں کے ساتھ جو اب سختی ہورہی ہے ، وہ ایک دن یا مہینہ کی بات نہیں ، غالبا یہ اعلان کوئی چھے ماہ پہلے کردیا گیا تھا ، کہ جو بھی شخص غیر قانونی طور پر رہ رہا ہے ، اس کے پاس تین مہینے کی مہلت ہے ، وہ جوازات سے رابطہ کرکے ، قانونی طور پر اور آسانی سے اپنے ملک واپس جانے کے...
  8. خضر حیات

    سلیمان بن موسی الدمشقی الاموی

    اپنا تعارف کروا دیجیے ۔ تاکہ ہمیں آسانی ہو کہ آپ کے ساتھ علما والا رویہ رکھیں یا کوئی دوسرا ۔
  9. خضر حیات

    سلیمان بن موسی الدمشقی الاموی

    محترم پر بھنوی صاحب ! علمی و تحقیقی اختلاف کرنا چاہیے ، لیکن بہر صورت علماء کرام کے لیے ’ فراڈ ‘ وغیرہ الفاظ سے اجتناب کریں ۔ فورم پر آزادی تو ہے ، لیکن اب ایسی آزادی کو کیا کرنا ، جہاں علماء کرام آتے ہوئے دم گھٹتا محسوس کریں ۔ یا اگر آپ واقعتا اس قدر قد کاٹھ رکھتے ہیں ، کہ شیخ رئیس سلفی اور شیخ...
  10. خضر حیات

    خروج ۔۔۔۔۔۔۔۔ کون ہے جو اس ظلم پر زباں کھولے؟

    میں یہی عرض کروں گا کہ ہر ملک کو حق ہے ، وہ اپنی سلامتی و بہتری کے لیے جو مرضی کرے ، اگر مجھے اتفاق نہیں ، تو میرے پاس اپنے ملک لوٹنے کا مکمل اختیار ہے ۔ جب بھی کوئی کسی ملک میں جاتا ہے ، ویزہ لیتے وقت قوانین و ضابطوں سے اتفاق کرکے اس ملک میں دخول کی اجازت حاصل کرتا ہے ۔
  11. خضر حیات

    مرد کے لیے کالے اور سرخ رنگ کے کپڑے پہننا کیسا ہے؟

    سوال : مرد کے لیے کون کون سے رنگ کے کپڑے پہننا منع ہیں : جواب : مرد کوئی بھی رنگ پہن سکتا ہے ، البتہ بعض رنگوں کے متعلق کچھ تفصیل ہے : 1۔ سرخ ، خالص سرخ پہننا منع ہے ۔ دلیل :عن البراء بن عازب رضي الله عنه : " نهانا النبي صلى الله عليه وسلم عن المياثر - الفراش اللين - الحُمر ، والقَسِيّ - ثياب...
  12. خضر حیات

    لعنت واپس پلٹتی ہے

    4908 . 4908 - حدَّثنا مسلمُ بنُ إبراهيم، حدَّثنا أبان (ح)وحدَّثنا زيدُ بنُ أخزَمَ الطائيُّ، حدَّثنا بِشْرُ بنُ عُمَرَ، حدَّثنا أبانُ بن يزيدَ العطارُ، حدَّثنا قتادةُ، عن أبي العالية، قال زيد:عن ابنِ عباس: أن رجلاً لَعَنَ الريحَ -وقال مسلم: إنَّ رجلاً نازعَتْهُ الريحُ رداءَه على عهدِ النبيَّ- صلى...
  13. خضر حیات

    شيخ کے لۓ دعاء کريں

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی شیخ اور ان کے اہل خانہ کو جلد صحتیاب فرمائے ۔
  14. خضر حیات

    علم حدیث کو کھلواڑ اور بازیچہ اطفال بنانے کی ایک مذموم کاوش

    تیسری قسم: تاریخ وحکایات اور رقائق کو بیان کرنے والے روات. یعنی کتاب "الثقات " میں ایسے روات بھی موجود ہیں جن سے ایک بھی حدیث مروی نہیں، بلکہ وہ صرف تاریخ وحکایات ہی بیان کرتےہیں، چوتھی قسم ـ جن سے سرے سے کوئی روایت ہے مروی نہیں، لیکن عبادت، اور زہد میں شہرت کی وجہ سے انھیں کتاب الثقات " میں ذکر...
  15. خضر حیات

    علم حدیث کو کھلواڑ اور بازیچہ اطفال بنانے کی ایک مذموم کاوش

    تیسری قسم: تاریخ وحکایات اور رقائق کو بیان کرنے والے روات. یعنی کتاب "الثقات " میں ایسے روات بھی موجود ہیں جن سے ایک بھی حدیث مروی نہیں، بلکہ وہ صرف تاریخ وحکایات ہی بیان کرتےہیں، چوتھی قسم ـ جن سے سرے سے کوئی روایت ہے مروی نہیں، لیکن عبادت، اور زہد میں شہرت کی وجہ سے انھیں کتاب الثقات " میں...
  16. خضر حیات

    علم حدیث کو کھلواڑ اور بازیچہ اطفال بنانے کی ایک مذموم کاوش

    ※ ضعفاء کی تیسری قسم: یعنی جس غیر موثق راوی سے کوئی غیر موثق یعنی مجہول یا ضعیف راوی ہی روایت کرے۔ امام ابن حبان کا اس پر قول پہلے گذر چکا ہے: " الشيخ اذا لم يرو عنہ ثقة فهو مجهول لا يجوز الاحتجاج به، لان رواية الضعيف لا تخرج من ليس بعدل عن حد المجهولين الي جملة اهل العدالة ، كان ما روی الضعيف و...
  17. خضر حیات

    تجدد ایک کارِ جاریہ

    تجدد ایک کارِ جاریہ تحریر : محمد دین جوہر ایک عام مذہبی مقلد کی حیثیت سے تجدد کے کارہائے جاریہ میں ناچیز کی دلچسپی چندے پرانی اور استعماری اور استشراقی مطالعہ جات کے ضمن میں ہے۔ علما ء کے کام میں ہمیں کوئی دخل در معقولات نہیں۔ آقائے سرسید کا کارِ تجدد فیلنامہ ہے جہاں تجدد کے سارے پاؤں اپنے...
  18. خضر حیات

    او’ل الملوک حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل

    ’ سمیع العلیم ‘ ترکیب غلط ہے ۔ ’ السمیع العلیم ‘ صحیح ہے ۔ و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ لیکن ’رحمۃ ‘ کو ’ رحمت ‘ لکھنا عربی سے نا آشنائی ہے ۔ آپ کی اس عبارت موجود دعوے کے دو حصے ہیں : 1۔ بہت سارے صحابہ۔ 2۔ موضوع اور من گھڑت احادیث ۔ جبکہ آگے آپ نے جو کچھ پیش کیا ہے ، اس میں صرف حضرت...
  19. خضر حیات

    دخول سے انزال کے بغیر غسل کے حکم کا بیان

    پکچر میں پتہ نہیں کیا تھا ، بہر صورت اس صورت حال میں بھی غسل کرنا ضروری ہے ۔ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ نَبِيَّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا جَلَسَ بَيْنَ شُعَبِهَا الْأَرْبَعِ ثُمَّ جَهَدَهَا، فَقَدْ وَجَبَ عَلَيْهِ الْغُسْلُ» وَفِي حَدِيثِ مَطَرٍ وَإِنْ لَمْ يُنْزِلْ-...
  20. خضر حیات

    غسل کا طريقہ؟

    غسل کا طریقہ
Top