مجھے ایسے لگ رہا ہے ، کہیں کوئی غلط فہمی ہوگئی ہے ۔
شاید مالکی بھائی نے درج ذیل پوسٹ کو :
اپنی کسی سابقہ پوسٹ پر تبصرہ سمجھا ہے ، حالانکہ ایسی کوئی بات نہیں ہوئی ، اور اگر ہوئی بھی ہو تو اس پوسٹ میں ایسی کوئی بات نہیں کہ اس پر اتنا شدید رد عمل دیا جائے ، جو پیارے بھائی محمد المالکی صاحب نے دیا ہے ۔