• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ✍ - ”بے کار بحث مباحثہ، چونچیں لڑانا اور دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش کرنا جاہل آدمی کا کام ہے۔“ - |[ امام آجری رحمه الله || أخلاق العلماء : ٦٣ ]|
  2. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    قال محمد بن سماعة -رحمه الله: مكثت أربعين سنة لم تفتني التكبيرة الأولى إلا يوم ماتت أمي. - سير أعلام النبلاء (١٠/٤٦٤) - چالیس برس میری تکبیر اولیٰ فوت نہیں ہوئی سواے ایک دن جس میں میری ماں کا انتقال ہوا! محمد بن سماعۃؒ
  3. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ابوبکر ؓ و عمر ؓ سے محبت اور ان کی فضیلت ماننا سنت ہے۔ (امام مسروق بن الاجدع ؒ)
  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏. عن ابن المبارك قال: سألت سفيان الثوري عن الرجل يصلي أي شيء ينوي بصلاته ؟ قال: ينوي أن يناجي ربه. حلية الأولياء (60/7) محدث ابن المبارک نے امام سفیان ثوری رحمہ اللّٰہ سے پوچھا: نماز پڑھنے والا کس چیز کی نیت کرے؟ فرمایا: خدا سے سرگوشی کرنے کی!!
  5. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    نور ِقلب شيخ محمد بن صالح العثيمين رحمه الله فرماتے ہیں: نماز کو قائم کرنا ایمان ہے، اسے ضائعہ کرنا کفر ہے، پس جس نے نماز زی حفاظت کی تو وہ اسکے لیئے نور ہوگی، اسکے دل میں، اسکے چہرے پر، اسکی قبر میں، اور روز ِمحشر میں۔ ============================= إقامة الصلاة إيمان وإضاعها كفر من حافظ...
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جنید بغدادی رحمہ اللہ فرماتے ہیں : ”اللہ کی طرف جانے والے راستے مخلوقات کے سانسوں کی تعداد کے برابر ہیں مگر سبھی راستے مخلوق پر بند ہیں، سوائے اس راستے کے جس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں کے نشان ہیں!“ (حلية الأولياء لأبي نعيم : ٢٥٧/١٠ ، وصحح إسناده)
  7. عمر السلفی۔

    عورتوں کے بارے میں اکثر مردوں کی پانچ باتیں جو انکو یاد رہتی ہے / یا نہیں یاد رہتی

    عورتوں کے بارے میں وہ پانچ باتیں جو اکثر مردوں کو یاد ہوتی ہیں.... 1- *"إِنَّ كَيْدَكُنَّ عَظِيمٌ"* عورتوں کی چال بہت خطرناک ہوتی ہے 2 - *"مَثْنَىٰ وَثُلَاثَ وَرُبَاعَ"* دو، تین، چار عورتوں سے نکاح کرو. 3- *"النساء ناقصات عقل و دين"* عورتیں عقل اور دین کے اعتبار سے ناقص ہوتی ہیں 4-...
  8. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏ قال معاوية بن قرة : لا تطلُب مِن النَّاس اليوم الخير ، اطلب منهم كفَّ الأذى ، فمَن كفَّ أذاه عنك اليوم ، فهو بمنزلة مَن كان يعطيك الجوائز تاريخ دمشق (٥٩/ ٢٧٠). آج لوگوں سے بھلائی کا تقاضا نہ کرو، صرف اتنی گزارش کرو کہ تکلیف نہ پہنچائیں۔ جو تمھیں اذیت دینے سے باز رہتا ہے ایسے ہے جیسے اس نے...
  9. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    والناس إذا لم يجدوا عيباً لأحد وغلبهم الحسد عليه وعداوتهم له أحدثوا له عيوباً (العواصم من القواصم 1/256) لوگوں کو جب کسی کا عیب نہیں ملتا اور اس سے حسد اور عداوت کا جذبہ اُن پر غالب آتا ہے تو وہ ازخود اس کے عیوب تراش لیتے ہیں ! (امام ابن العربی المالکیؒ)
  10. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ✍ - ”جس شخص سے حسد کیا جاتا ہو اس کیلیے سلامتی کی راہ یہ ہے کہ وہ حاسدوں سے اپنی نعمت کو چھپائے، جیسے یعقوب علیہ السلام نے اپنے لختِ جگر یوسف علیہ السلام کو خواب مخفی رکھنے کی نصیحت کی تھی۔“ - *|[ شیخ الاسلام ابن تيمية رحمه الله || مجموع الفتاوى : ١٨/١٥ ]
  11. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "جب انسان اپنی صبح وشام اس حالت میں کرے کہ اس کے لیے باعثِ توجہ صرف ذاتِ الہی ہو تو اللہ تعالی اس کی تمام ضروریات اور قابلِ تشویش امور کی ذمہ داری لے کر اس کے دل کو اپنی محبت، زبان کو اپنے ذکر اور اعضاء کو اپنی اطاعت کے لیے آزاد وفارغ البال کر دیتے ہیں اور جو صبح وشام یوں کرے کہ اس کا خیال وفکر...
  12. عمر السلفی۔

    دعاؤں کی قبولیت کے آداب و شرائط

    1️⃣ حضورِ قلب اور خشوع خضوع سے دعا کی جائے۔ 2️⃣ اَکلِ حَلال پر قناعت اور حرام آمدنی سے اجتناب کیا جائے۔ 3️⃣ ﷲ تعالٰی کے اوامر پر عمل اور نواہی (منع کردہ کاموں) سے بچا جائے۔ 4️⃣ دعاؤں کی قبولیت کے خصوصی اوقات میں بالخصوص دعائیں کی جائیں۔ 5️⃣ قطع رحمی اور گناہ کی دعا نہ کی جائے، صرف جائز امور کے...
  13. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    مشہور ثقہ امام عبداللہ بن مبارک المروزی رحمہ اللہ (المتوفی 181ھ) نے فرمایا: ’’خصلتان من کانت فیہ: الصّدق و حب أصحاب محمد ﷺ فأرجو أن ینجو إن سلم‘‘ جس آدمی میں دو خصلتیں ہوں: سچائی اور (سیدنا) محمد ﷺ کے صحابہ (رضی اللہ عنہم) سے محبت تو مجھے امید ہے کہ وہ نجات پا جائے گا بشرطیکہ وہ (گناہوں سے) بچا...
  14. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    " خوش بخت وه هو جس نے اس چیز کو مضبوطی سے تھام لیا جس پر سلف تھے اور ان چیزوں سے اجتناب کرلیا جو بعد میں آنے والوں نے ایجاد کر لی هیں،،، " امام ابن حجر رحمہ الله قَـالَ الحَافِظُ ابنُ حَجَر العَسْقَلاَنِي رَحِمَهُ الله- : « فالسعيد من تمسك بما كان عليه السلف واجتنب ما أحدثه الخلف » . [ فتح...
  15. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ابن القیم رحمہ اللہ كہتے هیں : " حیاء كی قلت دل اور روح كی موت كی بدولت هے , پس دل جتنا زنده هوگا حیاء بھی اتنی مكمل هو گی _" [ مدارج 2/248 ]
  16. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    کس کی نافرمانی کر رہے ہو؟ بلال بن سعيد رحمه الله فرماتے ہیں: لا تنظر إلى صغر الخطيئة، ولكن انظر إلى عظمة من عصيت یہ نا دیکھو کہ گناہ کتنا چھوٹا ہے، یہ دیکھو کہ جس (الله) کی نافرمانی کر رہے ہو، وہ کتنا بڑا ہے۔ مختصر منھاج القاصدین: 258
  17. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏بزدلی کی قبیح ترین قسم یہ ہے کہ باطل پرستوں کی زبان درازیوں کے ڈر سے صداے حق بلند نہ کی جائے! محدث ابن حزم رحمہ اللّٰہ
  18. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    - ••• بیت الخلاء سے باہر نکلتے وقت کی دعا کی حکمت ••• ️ نبی صلی الله علیه وسلم جب بیت الخلاء سے باہر آتے تو فرماتے : *”غُفْرَانَكَ“* اے ﷲ! میں تیری بخشش چاہتا ہوں۔ - (سنن ابي داؤد : ٣٠، سنده صحيح) ✍️ امام ابن القیم رحمه الله فرماتے ہیں : "اس کی حکمت - والله أعلم - یہ ہے کہ ہوا اور پاخانہ...
  19. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "نبی صلی الله علیه وسلم کے کلمات اور دعاؤں میں ایسے راز پنہاں ہوتے ہیں جو ہمارے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتے۔ ( امام ابن القيم رحمه الله)
  20. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    علامہ محمد بن سيرين رحمہ اللہ نے فرمایا : کچھ لوگ ایسے بھی تھے جنہوں علم حاصل کرنا اور علماء کی مجلسوں میں بیٹھنا ترک کیا اور عبادات میں خود کو مصروف رکھا. وہ اس قدر عبادات میں مصروف رہے کہ ان کی کھالیں خشک ہوگئیں پھر ایک وقت ایسا بھی آیا کہ انہوں نے سنت کی خلاف ورزی کی اور مسلمانوں کا خون...
Top