الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر نصف شعبان کے بارے میں کوئی فضیلت صحیح حدیث سے مروی بھی ہو تو اسے کسی عبادت کے ساتھ خاص کرنا جائز نہیں ہے۔ کیونکہ نبی کریمﷺ نے اس دن یا رات کوئی خاص عبادت نہیں کی۔
تو اس دن بطورِ خاص روزہ رکھنا یا رات کو مخصوص نوافل پڑھنا بدعت ہوگا۔ البتہ روٹین میں آنے والا روزہ یا قیام وغیرہ کیا جا سکتا ہے۔...
حضرت عبداﷲ بن سلام رضی ﷲ عنہ کے اسلام لانے کا واقعہ - URDU MAJLIS FORUM
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم
حضرت عبدﷲ بن سلام رضی ﷲ عنہ کے اسلام لانے کا واقعہ
عبداﷲ بن سلام رضی ﷲ عنہ یہود کے جلیل القدر عالم اور حضرت یوسف علیہ السلام کی اولاد سے تھے. ان کا اصل نام حصین تھا...
محترم بھائی! آپ نے کہا کہ شعبان کو شہر حبیب الرحمٰن بھی کہا جاتا ہے، اس کی کیا دلیل ہے؟
اگر تو اس کی دلیل شعبان شهري ورمضان شهر الله ہے تو یہ روایت موضوع ہے۔
جہاں تک آپ نے آیت کریمہ ﴿ إنا أنزلنه في ليلة مباركة إنا كنا منذرين ﴾ کی تفسیر نصف شعبان کی رات سے کی ہے، تو یہ تفسیر قرآنی نصوص کے مخالف...
lovelyalltime بھائی سے گزارش ہے کہ کسی موضوع پر ڈسکس کرنا ہو تو دلائل اور نرم زبان کے ساتھ کیجئے اور لعن وطعن اور فحش کلامی سے گریز کریں، ورنہ آپ کی پوسٹس ڈیلیٹ کر دی جائیں گی۔
بھائی! پہلی روایت (منارہ بیضاء، شرقی دمشق والی) صحیح ہے، اور دیگر (مسلم وغیرہ کی) صحیح روایات سے اس کی تائید بھی ہوتی ہے۔
اور دوسری روایت ضعیف ہے۔ تفصیل کیلئے دیکھئے:
الدرر السنية - الموسوعة الحديثية...
اسی لئے تو صحیح بخاری ومسلم کی احادیث مبارکہ پیش کی ہیں، تاکہ صحیح رائے سامنے آجائے۔
صحیح بخاری ومسلم میں موجود صحابہ کرام کی آیت کریمہ ﴿ ثم دنا فتدلى ﴾ کی تشریح کے بعد (کہ اس سے مراد جبریل ہیں) سیدنا حسن بصری کی ذاتی رائے کی حیثیت نہیں ہے۔ البتہ اگر سیدنا حسن بصری نے کسی نص (قرآن یا حدیث)...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر کسی صاحب علم کو ذاتی طور پر ان کتب کی ڈی وی ڈی چاہئے ہو تو الگ بات ہے، ورنہ ہم بعض وجوہات کی بناء پر ان کی ڈی وی ڈیز کی اس طرح تقسیم کی حوصلہ افزائی نہیں کرتے۔
البتہ آپ اپنے ساتھیوں کو ہماری ویب سائٹ کی طرف ریفر کرکے اس علمی ودعوتی تحریک میں ہمارے ممدّ...