• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    حکم استفاضہ از قبور (قبروں سے فیض اٹھانے کا حکم؟)

    اگر آپ کے پاس اپنے موقف کہ امت قبروں کے حالات پر مطلع ہو سکتی ہے پر کوئی دلیل نہیں تو لیجئے میں اپنے موقف لوگ برزخی (قبروں کے) معاملات کا شعور نہیں رکھتے۔ کی ايك دلیل قرآن سے اور ایک دلیل حدیث مبارکہ سے پیش کرتا ہوں۔ 1۔ فرمانِ باری ہے: ﴿ وَلَا تَقُولُوا لِمَن يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ...
  2. انس

    حکم استفاضہ از قبور (قبروں سے فیض اٹھانے کا حکم؟)

    بحث ومباحثہ بہتر انداز میں آگے بڑھانے کیلئے لب ولہجہ کو کنٹرول کرنا ہوگا، ورنہ بغیر نتیجہ کے بات ختم ہو جائے گی۔ وحی سے مستفید ہونے (یعنی وحی پر عمل کرنے) کا حکم تو قرآن وسنت میں جگہ جگہ موجود ہے، اسے ہی اللہ ورسول کی اطاعت کرنا کہتے ہیں، اسے استفاضہ از قبور ہرگز نہیں کہتے۔ آپ سے استفاضہ از...
  3. انس

    عمیر بھائی کے ہاں آئی ننھی پری

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جزاکم اللہ خیرا شاکر بھائی! اللہ تعالیٰ ہماری بھتیجی کو نیک وصالح بنائیں! عمیر بھائی! یہ رحمت آپ کیلئے باعثِ برکت، آنکھوں کی ٹھنڈک، دل کا سرور اور جنّت میں جانے کا سبب بنے اور اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو تمام مشکلات اور آزمائشوں سے محفوظ رکھیں۔ آمین یا رب العٰلمین!
  4. انس

    دعا کی درخواست

    سیدنا ابن عباس﷜ سے مروی ہے کہ نبی کریمﷺ تکلیف کے وقت یہ کلمات دہرایا کرتے: « لا إله إلا الله العظيم الحليم، لا إله إلا الله رب العرش العظيم، لا إله إلا الله رب السماوات ورب الأرض ورب العرش الكريم » ۔۔۔ صحيح البخاري: 6346 سیدنا ابن مسعود﷜ سے مروی ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: « مَا أَصَابَ...
  5. انس

    مختصر صحیح نماز نبوی از شیخ زبیر علی زئی، انگلش میں

    جزاکم اللہ خیرا! اللہ تعالیٰ اسے شیخ صاحب اور آپ کیلئے صدقۂ جاریہ بنائیں، آمین یا رب العٰلمین!
  6. انس

    حکم استفاضہ از قبور (قبروں سے فیض اٹھانے کا حکم؟)

    گویا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ جس طرح نبی کریمﷺ پر اللہ کی طرف وحی ہوتی تھی، اگر کوئی امتی بھی نبیﷺ کے نقش قدم پر چلے گا تو اس پر بھی وحی ہو گی؟؟؟ العیاذ باللہ! کیا آپ ختم نبوت کے قائل نہیں؟ اصل بات استفاضہ از قبور کی ہو رہی تھی کہ آپ نے کرامت کی بحث شروع کر دی، کرامت سے مجھے انکار نہیں ہے۔ کرامت...
  7. انس

    انکار حدیث

    اگر آپ کی کوئی ذاتی رائے (بلکہ شیطان رجیم کی بھی کوئی رائے) قرآن کی روشنی میں صحیح ہو تو وہ بھی صحیح ہے، اس پر عمل کیا جا سکتا ہے، اور وہ اللہ کا کلام نہیں ہوگا۔ سوال یہ ہے کہ آپ میں اور نبی میں کوئی فرق بھی ہے یا نہیں؟؟؟ یا قرآن امت کو دینے...
  8. انس

    حکم استفاضہ از قبور (قبروں سے فیض اٹھانے کا حکم؟)

    میرے بھائی! اس مبلغ علم کے ساتھ بات چیت آگے بڑھانا مشکل ہوجاتا ہے۔ کیا قرآن کریم پر قیاس کیا جاتا ہے؟ بھائی قرآن بذاتِ خود دلیل ہے، اس سے اخذ مسئلہ نص قرآنی سے ثابت ہوتا ہے نہ کہ قیاس سے۔ آپ سے استفاضہ از قبور کی دلیل مانگی تو آپ نے الاسراء والمعراج کا معجزہ دلیل کے طور پر پیش کر دیا جس سے آپ...
  9. انس

    نوح علیہ السلام کی قوم میں شرک نیک لوگوں کی عقیدت میں غلو سے پیدا ہوا

    سرفراز بھائی! مسلم صاحب پہلے بھی بارہا اقرار کر چکے ہیں اور یہاں بھی انہوں نے صاف لکھا ہے کہ ان کے نزدیک حدیث وحی نہیں وہ نہ حدیث موقوف کو مانتے ہیں یا مرفوع کو۔ لہٰذا ظاہر سی بات ہے کہ حدیث کے منکر ہیں۔ ان کا مسئلہ مرفوع موقوف حدیث کا نہیں ہے۔
  10. انس

    نمرود کا تذکرہ

    جزاک اللہ خیرا!
  11. انس

    200مشہور ضعیف احادیث

    عبد الرشید بھائی! مؤلف کا نام ٹھیک کر لیں!
  12. انس

    500 مشہور ضعیف احادیث

    عبد الرشید بھائی! ان کتب کا ٹائٹل کیوں نہیں دیا۔
  13. انس

    امت کے تہتر فرقے

    جزاکم اللہ خیرا!
  14. انس

    اہل بیت کا مختصر تعارف

    آپ نے ساری ویڈیو سنی ہے، اس میں سے وہ جملہ نقل کر دیں یا منٹ اور سیکنڈ بتائیے تاکہ ہم بھی بقول آپ کے یہ گالیاں دیکھ یا سن سکیں!
  15. انس

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    بھائی! پہلے بھی آپ کو عرض کیا تھا کہ لمبی لمبی پوسٹ کاپی پیسٹ کرنے کی بجائے اس میں اپنی مطلب کے صحیح وصریح دلائل ایک ایک کرکے بیان کریں! آپ نے درج بالا اپنی ایک دلیل بیان تو کی، لیکن اس کا کوئی حوالہ ذکر نہیں کیا نہ ہی یہ بتایا کہ روایت صحیح ہے یا ضعیف؟؟!! اور پھر اس کے بعد پھر کاپی پیسٹ شروع کر...
  16. انس

    نوح علیہ السلام کی قوم میں شرک نیک لوگوں کی عقیدت میں غلو سے پیدا ہوا

    جب آپ کا موقف یہی ہے کہ احادیث مبارکہ وحی نہیں تو پھر کیوں ہر دوسری تیسری پوسٹ میں جھوٹے دعوے کرتے ہیں کہ نہیں جی میں منکر حدیث نہیں ہوں۔ میں تو حدیث کو مانتا ہوں، میں قرآن کے موافق حدیث کو مانتا ہوں وغیرہ وغیرہ آپ قرآن کریم کے علاوہ نبی کریم پر اُترنے والی ہر وحی کے منکر ہیں، اسی کو مسلمانوں...
  17. انس

    حکم استفاضہ از قبور (قبروں سے فیض اٹھانے کا حکم؟)

    بھئی جب سے آئے ہیں الزامات ہی لگا رہے ہیں، اگر کوئی مدلل بات کرنا ہے تو کریں ورنہ صرف الزام لگانے کیلئے فورم کا غلط استعمال نہ کریں۔ کتنی دلیل اوپر گزری ہیں؟؟؟ ان میں اکا دکا ہی اپنے الفاظ میں بیان کردیں۔ نبی کریمﷺ نے انبیائے کرام﷩ کو بیت المقدس میں جو امامت کرائی تھی اور معراج کی رات مختلف...
  18. انس

    آپ کا جوتا، آپ کا سر - مکالمہ

    کیا یہ اونٹنیوں کا دودھ اور پیشاب پینے والی صحیح مسلم کی روایت کا استہزاء اور مذاق نہیں؟؟!! واللہ المستعان علیٰ ما تصفون!
  19. انس

    جماعت غرباء اہل حدیث

    معذرت! مجھے اس بارے میں زیادہ معلومات نہیں!
  20. انس

    علم غیب اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی نہیں جانتا

    ہمیں تعلیم وتعلّم اور کتاب وسنت میں غور کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ فرمانِ باری ہے: ﴿ كِتَابٌ أَنزَلْنَاهُ إِلَيْكَ مُبَارَ‌كٌ لِّيَدَّبَّرُ‌وا آيَاتِهِ وَلِيَتَذَكَّرَ‌ أُولُو الْأَلْبَابِ ٢٩ ﴾ ۔۔۔ سورة ص یہ بابرکت کتاب ہے جسے ہم نے آپ کی طرف اس لئے نازل فرمایا ہے کہ لوگ اس کی آیتوں پر غور وفکر...
Top