• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    سفرنامہ ابن بطوطہ کی ایک حکایت اور ابن تیمیہ کے موقف کی وضاحت

    نہیں سائیں ! میں ابن بطوطہ کذاب کے اس کے جھوٹے بیان پر ( سبحانک ھذا بھتان عظیم ) پڑھ رہا ہوں ، اور پاکستان میں تو برانڈڈ جھوٹوں کو بھی لوگ جھوٹا نہیں کہتے ، مذہب کے نام پر جتنا جھوٹ اس ملک میں رائج و شائع ہے الامان و الحفیظ اسلئے اہل پاکستان کا حوالہ دیکر ابن بطوطہ کی براءت نہیں ہوسکتی ۔ سعودی...
  2. اسحاق سلفی

    شواہد تنزیل اور حسکانی

    محترم بھائی @Adnani Salafi آپ کے ان باکس والے سوال کا جواب یہاں ہے ؛
  3. اسحاق سلفی

    سفرنامہ ابن بطوطہ کی ایک حکایت اور ابن تیمیہ کے موقف کی وضاحت

    سفر نامہ کو مرتب کرنے والے ابن الجزی الکلبی کے جھوٹا ہونے کے علاوہ خود ابن طوطہ کے جھوٹا ہونے کا ثبوت خود اسی سفر نامہ میں موجودہے ،
  4. اسحاق سلفی

    لوڈو کھیلنا کیسا ہے؟

    مرکزی جمعیت کے ترجمان ہفت روزہ میں درج ذیل مضمون شائع ہے : ــــــــــــــــــــــــــــــ کیرم بورڈ اور لڈو کھیلنا سوال: ہمارے معاشرہ میں جب کسی کے پاس وقت فارغ ہوتا ہے تو وہ لڈو اور کیرم بورڈ کھیلنے میں اپنا وقت گزارتا ہے، کیا دین اسلام میں اس قسم کے کھیل کھیلے جا سکتے ہیں؟ جواب: کھیل کا اصل...
  5. اسحاق سلفی

    لوڈو کھیلنا کیسا ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محدث میگزین شمارہ 267 ، فروری 2003 کے شمارے میں ایک استفتاء کے جواب میں شیخ الحدیث حافظ ثناء اللہ مدنی حفظہ اللہ فرماتے ہیں : سوال:نماز اور دیگر ذمہ داریوں کا خیال رکھتے ہوئے،جواکے بغیر از راہ ِتفریح تاش، لڈو، شطرنج وغیرہ کھیلنا جائز ہے یا نہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
  6. اسحاق سلفی

    اس واقعہ کی تحقیق مطلوب ہے. درست ہے یا نہیں؟

    اس واقعہ یا قصہ کے متعلق اپنی تحقیق پیش کرچکا ہوں اس تھریڈ کا مطالعہ کیجئے : عبد اللہ بن حذافہ بن قیس رضی اللہ عنہ
  7. اسحاق سلفی

    ایصال ثواب پر ایک نگاہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ؛ اولاد کے علاوہ دوسرے لوگوں کی مومن میت کیلئے دعاء تو قرآن و حدیث سے ثابت ہے ، لیکن کم از کم میرے علم کی حد تک ایصال ثواب کی دعاء کے علاوہ کوئی اور صورت اولاد کے علاوہ نص شرعی سے ثابت نہیں ، ہاں میت کے ذمہ کسی کا کوئی حق بنتا ہو تو وہ معاف کرکے میت کا بوجھ ہلکا...
  8. اسحاق سلفی

    قریب ہے کہ مسلمان کا بہتر مال بکریاں ہوں

    جیسا کہ گذشتہ پوسٹ میں عرض کی کہ : اس حدیث میں فتنوں سے بچنے کیلئے ۔۔ عزلت ،الگ تھلگ رہنے ۔۔ کا ذکر ہے ، تو یاد رہے کہ اسلام نے عام حالات میں مسلم معاشرہ کے اندر رہ کر مختلف افراد کے حقوق ادا کرنے اور جمعہ و جماعت میں اہل اسلام کے ساتھ رہنے کی اہمیت و ضرورت کی تعلیم و ترغیب دی ہے ، جن میں سے ایک...
  9. اسحاق سلفی

    کیا رسول ﷺ پیدائشی نبی تھے ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ہمارے پیارے نبی اکرم ﷺ کو نبی بنانے کا فیصلہ اللہ تعالیٰ کے علم اور اس کی تقدیر میں جناب آدم علیہ السلام کی پیدائش سے پہلے تھا ؛ ہاں اس دنیا میں اپنی مبارک عمر کے چالیسویں سال آپ کو وحی بھیج کر نبوت کے عظیم منصب پر سرفراز کیا گیا ، اور اللہ کے علم و تقدیر میں صرف آپ کی...
  10. اسحاق سلفی

    درود شریف کی فضیلت.

    بہت اچھا مضمون ہے ، اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر سے نوازے ، اور مزید خیر کی توفیق عطا فرمائے ، اگر محسوس نہ کریں تو مضمون کے آخر میں دو حدیثوں میں تدوین کردیں : فضالة بن عبيد صاحب رسول الله صلى الله عليه وسلم، ‏‏‏‏‏‏يقول:‏‏‏‏ سمع رسول الله صلى الله عليه وسلم رجلا يدعو في صلاته لم يمجد الله تعالى،...
  11. اسحاق سلفی

    قریب ہے کہ مسلمان کا بہتر مال بکریاں ہوں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی ! پہلی بات تو یہ واضح ہو کہ یہ حدیث صحیحین ( صحیح بخاری ،صحیح مسلم ) کی ہے ، امام بخاری رحمہ اللہ نے اپنی صحیح میں اسے پانچ مقامات پر بیان فرمایا ہے ، دیکھئے ((صحیح بخاری 19 ،3300 ،3600 ،6495،7088 ) سب سے پہلے کتاب الایمان میں باب ( مِنَ الدِّينِ...
  12. اسحاق سلفی

    تہجد اور تراویح کی نماز سے متعلق کچھ سوالات

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جناب رسول اللہ ﷺ کے قیام اللیل ( رات کی نماز ) کے متعلق مختلف روایات منقول ہیں ، جن میں کچھ ذیل میں بیان کی جارہی ہیں : عن أبي سلمة، قال: سألت عائشة، عن صلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم، فقالت: «كان يصلي ثلاث عشرة ركعة، يصلي ثمان ركعات، ثم...
  13. اسحاق سلفی

    خروج ۔۔۔۔۔۔۔۔ کون ہے جو اس ظلم پر زباں کھولے؟

    سعودی عرب کے غیرملکیوں سے رویہ سے قطع نظر : ( کیونکہ اس کا مجھے تفصیلی علم نہیں ) لیکن یہ بات تو طے ہے کہ کسی بھی ملک اور فرد کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنی سلامتی ، اور ترقی کیلئے کوئی بھی ایسا قدم اٹھا سکتا ہے جو انسانی حقوق اور باہمی تعلقات کے خلاف نہ ہو ، ہمارا ملک پاکستان میں غیر ملکیوں کے...
  14. اسحاق سلفی

    سعودی عریبیہ کی هسٹری ۔کیا یہ صحیح ہے؟؟؟

    ایک اور اہم کتاب شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کے متعلق بہت مفید ہے : محمد بن عبد الوہاب ایک مظلوم اور بدنام مصلح
  15. اسحاق سلفی

    سعودی عریبیہ کی هسٹری ۔کیا یہ صحیح ہے؟؟؟

    سعودی حکومت کے متعلق تو نہیں البتہ وہابی تحریک کے تعارف کیلئے ذیل کی کتاب ڈآؤن لوڈ کرلیں : تاریخ وہابیت حقائق کے آئینے میں
  16. اسحاق سلفی

    ایسی ویب سائیٹ جس کی آپ کو تلاش تھی۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی آپ چھ سال پہلے کے لنک کو آزما رہے ہیں ، اتنے عرصہ بعد کوئی بھی لنک مشکل ہی سے اوپن ہوتا ہے خیر آپ اگر حرمین شریفین اور وہاں کی تلاوت چاہتے ہیں تو نیچے دیا گیا لنک استعمال کریں: تسجیلات الحرمین
  17. اسحاق سلفی

    مجموعة الإسلام

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی ! انتہائی ادب سے درخواست ہے کہ سلام کے مسنون اور درست الفاظ ذیل میں دیکھ لیں : السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس طرح لکھا کریں ؛
  18. اسحاق سلفی

    قصہ ابو دحداح صحابی رضی اللہ عنہ

    محترم بھائی @abu khuzaima صاحب آپ نے عرصہ پہلے پروفائل پیغامات میں ایک سوال کیا تھا اس کا جواب اس تھریڈ میں دیکھئے ، شکریہ
  19. اسحاق سلفی

    اکیلا آدمی اقامت دینے کے متعلق روایت کی تحقیق چاہیے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مصنف عبدالرزاقؒ میں حدیث نبوی ہے کہ : عبد الرزاق، عن ابن التيمي، عن أبيه، عن أبي عثمان النهدي، عن سلمان الفارسي قال: قال رسول صلى الله عليه وسلم: «إذا كان الرجل بأرض قي فحانت الصلاة فليتوضأ، فإن لم يجد ماء فليتيمم، فإن أقام صلى معه ملكاه، وإن أذن وأقام صلى خلفه من...
Top