• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    نواسے کا وراثت میں حصہ

    یتیم پوتے کی وراثت کا مسئلہ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! موجودہ دور میں وراثت کے متعلق جس مسئلے کو زیادہ اہمیت دی گئی ہے وہ...
  2. اسحاق سلفی

    ترکِ رفع الیدین پر عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی حدیث اور امام ترمذی کی تحسین اور آل دیوبند)

    پوسٹ کی ابتداء میں سنن نسائی و سنن ابوداود کی جو روایت لکھی ہے یہ روایت عبدااللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی ہے ، سیدنا ابن عباس کی نہیں ، اور اس کا ترجمہ بھی ہوتا تو عربی نہ جاننے والوں کیلئے مفید رہتا ؛ ترجمہ : سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ...
  3. اسحاق سلفی

    فرض غسل کے طریقہ پر ایک مقلد مفتی کا فتوی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ فرض غسل کا مسنون طریقہ سمجھنے کیلئے اس تھریڈ کا مطالعہ فرمائیں
  4. اسحاق سلفی

    محترم بھائی سہیل احمد @[6749:@Suhail ahmad] نے سوال کیا ہے کہ : اس کا ترجمہ بتائیں : وما كنت...

    محترم بھائی سہیل احمد @[6749:@Suhail ahmad] نے سوال کیا ہے کہ : اس کا ترجمہ بتائیں : وما كنت أهلا للذي قد كتبته ۔۔۔۔ وإني لفي خوف من الله نادم ولكني أرجو من الله عفوه ۔۔۔۔ وإني لأهل العلم لا شك خادم
  5. اسحاق سلفی

    وراثت کا مسئلہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جس کتاب کے صفحہ کا سکین سوال میں پیش کیا گیا ہے ، اس کتاب کانام بتائیں ہوسکتا ہے اسی کتاب میں حوالہ موجود ہو ،
  6. اسحاق سلفی

    سبب اور شرط میں کیا فرق ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ( سبب ) لغت میں اس " ذریعہ " کے ہیں جس سے کسی مقصود تک پہنچا جائے ، جیسے کوئی راستہ منزل مقصود تک پہنچاتا ہے اور اصطلاح میں " السبب " اس چیز یا وقت اور عمل کو کہاجاتا ہے جس کے وجود سے کوئی شرعی حکم لازم ہو ۔ اور جس کی عدم موجودگی سے وہ شرعی حکم لازم نہ آئے ۔۔ مشہور اصولی...
  7. اسحاق سلفی

    ترکِ رفع الیدین پر عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی حدیث اور امام ترمذی کی تحسین اور آل دیوبند)

    بہت اہم موضوع پر پوسٹ ہے ، اور مفید معلوماتی مندرجات ہیں ، جس پر امیر حمزہ بھائی شکریہ کے مستحق ہیں ، اللہ تعالی انہیں جزائے خیر سے نوازے ، تاہم ۔۔۔ امام ترمذیؒ کانام جہاں بھی لکھا ہے وہاں (ترمزی ) ککھا گیا اس کو درست کرنا ضروری ہے- محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب سے درخواست ہے کہ اصلاح فرمادیں ۔
  8. اسحاق سلفی

    میرے پسندیدہ اشعار

    نشو و نما ہے اصل سے غالب فروع کو خاموشی ہی سے نکلے ہے جو بات چاہیے
  9. اسحاق سلفی

    انسان اپنے پاس کتنی سونا ، چاندی رکھ سکتا ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی ! آپ جتنا سونا چاندی ،یا کسی اور شکل میں مال جمع کرسکتے ہیں ، شرعاً اسکی کوئی ممانعت نہیں ، مال کی شکل کوئی بھی ہو یعنی زیور ہو یا کوئی صورت شرط یہ ہے کہ مال حلال ہونا چاہیئے ، اور اگر نصاب زکوٰۃ تک پہنچتا ہے تو اسکی زکاۃ ادا کرنی چاہیئے ، اور یہ مال...
  10. اسحاق سلفی

    نماز تراویح میں وتر کا حکم

    قنوت وتر میں ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا نماز وتر میں ہاتھ اٹھا کر دعاء قنوت کر سکتے ہیں۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام...
  11. اسحاق سلفی

    مبشر حسین لاہوری صاحب کا تعارف اور ان کے افکار میں تغیر کے متعلق علماء کے اقوال مطلوب ہیں

    کافی واضح اور ’’ چشم کشا ‘‘ تعارف ہے ، منہج و رجحان کی نمایاں جھلک دکھائی دی ، پاک و ہند کے علماء کو ’’ دولے شاہ ‘‘ کی فولای ٹوپی پہناکر خود کو کوئی مجدد قسم کا (Creative ) رائیٹر اور روایتی علماء کو ’’ کنویں کا مینڈک ‘‘ بناکر خود ۔۔ ایف سیون ٹین ۔۔ سمجھ لیا ہے ،
  12. اسحاق سلفی

    محدث بک

    ہمارے علاقے میں سادہ لوح خواتین و حضرات کسی چیز کے مٹ جانے اور تباہ و برباد ہونے پر یہی جملہ بولتے ہیں ، بالخصوص خواتین ۔ مثلاً : فلاں چیز فنا فی اللہ ہو گئی ،یعنی ختم ہوگئی ، برباد ہوگئی ، جبکہ اصل میں یہ ایک صوفیانہ اصطلاح ہے، جس کا مطلب صوفی حضرات حسب منشا کرتے رہتے ہیں ،
  13. اسحاق سلفی

    مبشر حسین لاہوری صاحب کا تعارف اور ان کے افکار میں تغیر کے متعلق علماء کے اقوال مطلوب ہیں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تغیر سے شاعر مشرق کا شعر یاد آیا کہ : سکوں محال ہے قدرت کے کارخانے میں ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حافظ مبشر صاحب کے افکار و منہج کو سمجھنے اور جانچنے کا سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ انکی کتب کو سامنے رکھا جائے ، یا پھر خود حافظ مبشر...
  14. اسحاق سلفی

    جاموس بھینس؟

    اس روایت کو امام ابن عساکرؒ ((المتوفى: 571 ھ)نے تاریخ دمشق میں بالاسناد نقل فرمایا ہے ، اور مصر کے جید عالم حسین عفانی جو مشہور سلفی محقق ابو اسحاق الحوینی کے شاگرد ہیں انہوں اپنی ضخیم کتاب ’’ صلاح الأمة في علو الهمة ‘‘ کی دوسری جلد کے صفحہ ۵۵۷ ) میں یہ روایت امام ابن سیرینؒ کے حوالہ سے نقل...
  15. اسحاق سلفی

    جاموس بھینس؟

    مصنف ابن ابی شیبہ کو مختلف مکتبات نے مختلف تحقیق اور نسخوں کی بنیاد پر شائع کیا ہے ، جس نسخہ کا آپ نے حوالہ دیا ہے وہ مكتبة الرشد - الرياض نے کمال یوسف حوت کی تحقیق سے ۱۴۰۹ ھ میں شائع کیا تھا ، اسی مکتبۃ الرشد نے (1425 ھ ) میں پھر مصنف ابن ابی شیبہ کو سعودیہ کے کچھ محققین کی تحقیق سے شائع کیا...
  16. اسحاق سلفی

    جاموس بھینس؟

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ محترم بھائی ! ۔۔۔۔۔۔۔ مرعاۃ المفاتیح شرح مشکاۃ کی عبارت پیش ہے : قربانی کے باب میں لکھتے ہیں : وأما الجاموس فمذهب الحنفية وغيرهم جواز التضحية به، قالوا: لأن الجاموس نوع من البقر، ويؤيد ذلك أن الجاموس في الزكاة كالبقرة، فيكون في الأضحية أيضاً مثلها، ويذكرون في...
  17. اسحاق سلفی

    محدث لائبریری کی تمام کتابوں کی فہرست پی ڈی ایف۔ بمطابق 12 جولائی 2017

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ محدث انتظامیہ و اراکین کو اجر عظیم سے نوازے ، اور ان کی خدمات میں برکات عطا فرمائے ۔آمین
  18. اسحاق سلفی

    رسولِ مقبول ﷺ کی معاشی زندگی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماذا كانت مهنة الرسول -عليه الصلاة والسلام- بعد الوحي؟ الإجابــة الحمد لله، والصلاة والسلام على رسول الله، وعلى آله وصحبه، أما بعد: فقد كان النبي - صلى الله عليه وسلم - يشتغل بالتجارة قبل البعثة، كما اشتغل برعي الغنم في بعض فترات حياته الأولى، فلما بعث اشتغل عن...
  19. اسحاق سلفی

    خواب میں شراب پینا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ جی آپ کی بات صحیح ہے کہ تعبیر حسب حال ، حسب زمان و مکان مختلف ہوتی ہے ، سعودی عرب کے مشہور محقق علام مفتی شیخ ابن العثئمین ؒ فرماتے ہیں : (( ثم إن من المهم ألا نعتمد على ما يوجد في بعض الكتب ككتاب الأحلام لابن سيرين وما أشبهها فإن ذلك خطأ وذلك لأن الرؤيا تختلف بحسب الرائي...
Top