الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شراب سے مراد اگر نشہ آور حرام شراب ہے تو :
خواب میں شراب پینے والا اگر بیداری میں شرابی نہیں تو اشارہ ہے کہ حال یا مستقبل میں کسی کبیرہ گناہ یا مال حرام حاصل ہونے کا اندیشہ ہے،
لیکن اس کی ضمنی تعبیریں بھی ممکن الوقوع ہیں : مثلاً غم ،پریشانی ،کبائر کے اسباب و...
سیدنا عبداللہ بن عباس کے گھر میں تصویر لگی ہو ایسی تو کوئی روایت کسی جگہ منقول نہیں ، جیسا کہ محترم شیخ خضر حیات صاحب نے بتایا،
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ
تاہم
سیدنا عبداللہ بن عباس کے متعلق ایک روایت مسند احمد میں مروی ہے کہ :
حدثنا يزيد، أخبرنا ابن أبي ذئب، عن شعبة، قال:دخل المسور بن...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فتوی میں ایک آیت کے الفاظ ( يُوصِيكُمُ اللَّهُ فِي أَوْلَادِكُمْ لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الْأُنْثَيَيْنِ ۔اللہ تعالیٰ تمہیں تمہاری اولاد کے بارے میں حکم کرتا ہے کہ ایک لڑکے کا حصہ دو لڑکیوں کے برابر ہے ))
(سورۃ النساء ۱۱ ) کا حوالہ دینے کا
کا مطلب یہاں یہی ہے کہ...
دینداری کیلئے ابتدائی دینی شعور یعنی توحید و شرک کی اجمالی تمیز ۔۔۔ سنت و بدعت کی ابتدائی پہچان ۔۔
اسلام کے بنیادی فرائض کی ضروری شناسائی اور
اور ان پر حسب توفیق عمل یعنی نماز و روزہ وغیرہ کی پابندی ۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میسج کے زریعہ معلوم کیا جاسکتا ہے ۔۔۔ اس میں کوئی شرعی قباحت تو نہیں...
مرد ہو یا عورت نکاح کےلئے اس کی ترجیح ہمیشہ دینداری ہونی چاہیئے ،
صحیح بخاری (حدیث نمبر: 5090 ) اور دیگر کئی کتب حدیث میں حدیث رسول ﷺ ہے :
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ لِأَرْبَعٍ: لِمَالِهَا،...
سنن الترمذی
باب ما جاء إذا جاءكم من ترضون دينه فزوجوه
باب: قابل اطمینان دیندار کی طرف سے شادی کا پیغام آنے پر شادی کر دینے کا حکم
حدثنا قتيبة حدثنا عبد الحميد بن سليمان عن ابن عجلان عن ابن وثيمة النصري عن ابي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا خطب إليكم من ترضون دينه...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
اصل مسئلہ کے جواب سے پہلے یہ جان لیں کہ :
استخارہ ہمیشہ اُن جائزاختیاری (Optional) کاموں کے لئے کرنا چاہیے جن کے ضمنی معاملات کے انتخاب کے لئے انسان کو اختیار دیا گیا ہے کہ وہ کرے یا نہ کرے اور اگر کرے تو وہ کوئی مخصوص کام کب، کیسے اور کس کے ساتھ کرے وغیرہ وغیرہ۔ یعنی...
یہ روایت امام بیہقی ؒ نے السنن الکبری میں ( باب افتتاح القراءة في الصلاة ببسم الله الرحمن الرحيم، والجهر بها )) میں دو اسناد سے روایت کی ہے
پہلی اسناد یہ ہے :
وأخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق، ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب أنبأ الربيع بن سليمان، أنبأ الشافعي، أنبأ إبراهيم بن محمد، حدثني عبد الله بن...
نماز میں سورۃ فاتحہ اور دیگر سورتوں کے شروع میں بسملہ پڑھنے کے متعلق ہمارا موقف درج ذیل فتوی میں بیان کیا گیا ہے ؛
ــــــــــــــــــــــــ
نماز میں تعوذ و بسم اللہ کو بلندہ آواز سے پڑھنا چاہیے یا آہستہ آواز سے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سوال :تعوذ و بسم اللہ کو با آواز بلند نہ پڑھنے سے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی !
خواب میں اپنے دانت گرتے دیکھنے کی مختلف تعبیریں ہیں ؛
(۱) لمبی عمر کی دلیل ہے ، (۲) اگر قرض دار ہے تو قرض سے نجات کا اشارہ ہے (۳) اس کے ہم عمر اسکی زندگی میں فوت ہونگے
(۴) اقرباء بھی اس سے پہلے جاسکتے ہیں ( ۵) اسے مال ملے گا (۶ ) کوئی قریبی بیرون...
کھانا کھاتے ہوئے گفتگو کرنا
سوال: کیا کھانا کھاتے ہوئے گفتگو کرنا جائز ہے؟
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
الجواب
الحمد للہ:
سنت نبویہ میں ایسی کوئی بات نہیں ہے جس سے کھانے کے دوران بات کرنا منع قرار دیا جائے، اور زبان زد عام یہ بات کہ: "طعام پر نہ سلام نہ کلام" شرعی طور پر...
(76) کھانا کھاتے وقت جوتے اتارنا
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اس حدیث کے بارے میں بتائیں جس میں ذکر ہے ’’جب کھانا رکھا جائے تو جزتے اتار لیا کرو اس میں تمہارے قدموں کی راحت ہے ‘‘
کیا یہ حدیث ہے یا مقولا اگر حدیث ہے تو صحیح ہے ؟۔(آپ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
اس حدیث شریف میں وارد ارشاد پیغمبر ﷺ
((ھذا منی وانا منہ، ھذا منی وانا منہ
یہ مجھ سے ہے اور میں اس سے ہوں، یہ مجھ سے ہے میں اس سے ہوں۔))
کا مطلب یہ ہے کہ :
یہ صحابی مجھ سے گہرا تعلق رکھتا ہے ،یہ اسی راہ کا راہی ہے جو میری راہ ہے ، یہ میرے ہی طریقہ پر کاربند...
ترجمہ :
اے اللہ ! ہمارے اس بھائی کو اپنی رحمت سے نواز دے ، اور اس کے دل کو پاک اور شرمگاہ کو محفوظ رکھ ، اور اسے ایسی زوجہ عطا فرما جو اس کیلئے بہتر ہو ،
اور یہ اس کیلئے بہتر ہو ،اس کے تمام معاملات کو درست کردے ، آمین