الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی جان، معذرت چاہتا ہوں۔ اس معاملے میں میرا تجربہ اور معلومات بہت ہی ناقص ہیں۔ مجھے علم نہیں کہ یہ ممکن ہے یا نہیں اور ممکن ہے تو کیونکر۔ شاید کوئی اور صاحب رہنمائی کر سکیں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ماشاءاللہ ، نہایت خوشی کی بات ہے۔ اللہ آپ کو صحت و فرصت کی دولت سے نوازے کہ آپ فورم کو وقت دے سکیں۔
بڑی شدت سے آپ کے مضامین اور عمومی تحاریر کا انتظار رہتا ہے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
عابدالرحمٰن بھائی،
فورم پر علمائے کرام جب بھی چاہیں کسی خاص موضوع پر بحث کر سکتے ہیں۔ جہاں تک مجھے یاد ہے خضر حیات بھائی نے ایک دفعہ آپ کے جواب میں بات چیت کرنے کی حامی بھری تھی۔ آپ موضوع طے کر لیں کہ کس موضوع پر بات کرنی ہے۔ تقلید کا موضوع کافی پیچیدگیوں کا...
asadullah بھائی، آپ اردو لکھ سکتے ہیں تو اردو ہی میں لکھئے یا پھر گوگل ٹرانسلیٹ کی مدد حاصل کر لیں۔ وہاں رومن میں لکھیں گے تو اردو یونیکوڈ بن جائے گی، وہ یہاں پیسٹ کریں۔ اختلافی مباحث میں اس فورم پر رومن اردو کی اجازت نہیں ہے۔ امید ہے تعاون کریں گے۔
سرفراز بھائی، یہ دونوں احباب کسی معاملے میں شدید مصروف ہیں اور کافی دنوں سے فورم پر وقت نہیں دے پا رہے ہیں۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق آئندہ ایک آدھ ہفتے میں واپسی متوقع ہے۔ ان شاء اللہ۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی، دراصل موجودہ سسٹم میں یہ ممکن تو ہے لیکن ذرا وقت طلب کام ہے۔ جبکہ ہم ابھی اسی سائٹ کی میجر اپ گریڈ پر کام شروع کر چکے ہیں۔ ان شاء اللہ ، سائٹ اپ گریڈ ہو جانے کے بعد، انگلش کے لئے پورا سیکشن ہی علیحدہ کر دیں گے۔ جس میں نہ صرف تفصیلات وغیرہ سب انگلش میں...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
عابد الرحمٰن بھائی،
فورم پر یوزرز کا کسی سیاسی مراسلے کو شائع کرنا، انتظامیہ کی کسی سیاسی دھڑے سے وابستگی کی نمائندگی نہیں کرتا ہے۔ ہر شخص کی دلچسپی کے مضامین مختلف ہوتے ہیں۔ جن لوگوں کو سیاست پر گفتگو کرنی ہے، ان کے لئے بھی زمرہ جات قائم ہیں۔ انہی موضوعات پر...