• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    عبدالرب رحمانی

    السلام علیکم، عبدالرب رحمانی بھائی، محدث فورم پر خوش آمدید۔ امید ہے آپ کا دعوتی جذبہ ہمارے لئے بھی مشعل راہ بنے گا۔ سرفراز بھائی، تعارف کے لئے بہت شکریہ! جزاکم اللہ خیرا۔
  2. شاکر

    میری والدہ کے لئے دعاؤں کی درخواست

    دعاؤں کے لئے سب احباب کا مشکور ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ حضرات کو بھی ایسی تکالیف سے محفوظ فرمائیں۔ آمین۔ کافی گھوم پھر کر کنفرم ہو گیا کہ آخر کار سرجری ہونی ہی ہونی ہے۔ یہ دراصل لوئر اسپائنل کارڈ کی ڈسک ، اسپائنل کنال کو دبا رہی تھی اور ایک ٹانگ میں درد پیدا کر رہی تھی۔ لہٰذا کراچی کے این ایم آئی...
  3. شاکر

    جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حُسین احمد انتقال کرگئے ہیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ ان کی بشری لغزشوں کو درگزر فرمائیں اور ان کے لئے اخروی منازل کو آسان فرما دیں۔ آمین۔
  4. شاکر

    میری والدہ کے لئے دعاؤں کی درخواست

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، میری والدہ گزشتہ چند روز سے ریڑھ کی ہڈی کی شدید تکلیف میں مبتلا ہیں۔ اٹھنا، چلنا پھرنا درکنار، کروٹ بدلنا بھی دوبھر ہو گیا ہے۔ آج ہم لیاقت نیشنل ہسپتال جا رہے ہیں، دعا ہے کہ اللہ وہیں سے ہی شفاء دے دیں۔ ان کا اور میرا اس سال کا حج کا پروگرام بھی تھا۔ اگر...
  5. شاکر

    آپ کو دعوت دیتا ہوں

    امت کے افضل ترین افراد کو ہمہ وقت گالی اور تبرا کرنے والا مذہب بھی بھلا حق ہو سکتا ہے؟ صحابہ کرام کل کے کل (باستثنائے چند) کو منافق، مرتد اور کافر قرار دینے والا مذہب بھی بھلا حق ہو سکتا ہے؟ صحابہ کرام تو چھوڑیں، خود اہل بیت کے بارے میں غلیظ ترین عقائد اور باتیں منسوب کرنے والا گروہ بھی بھلا حق...
  6. شاکر

    اسلامک ویلفیئر ٹرسٹ (مجلس التحقیق الاسلامی)

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جزاکم اللہ خیرا بھائی۔ ٹائپنگ کے لئے آپ کو ذاتی پیغام میں ایک کتاب کا نام اور لنک بھیج رہا ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی محنت قبول فرمائیں۔ آمین۔
  7. شاکر

    سنی معاویہ نام کیوں نہیں رکھتے ؟

    بہرام صاحب، آپ کی بالا پوسٹ کا کافی حصہ آپ پہلے ہی ایک اور دھاگے میں پیش کر چکے ہیں۔ ایک ہی بحث کو ایک ہی وقت میں دو مختلف دھاگوں میں پیش کرنا مناسب نہیں۔ ازراہ کرم اس حدیث پر بحث متعلقہ دھاگے میں ہی جاری رکھیں۔ یہاں نہ لائیں۔ شکریہ۔
  8. شاکر

    تعارف

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اہلاً و سہلاً مرحبا بھائی۔۔۔
  9. شاکر

    استغفرالله دو هزار روپے ميں نبى صلى الله عليه وسلم كى زيارت نعوذبالله 

    یہاں تلمیذ اور جمشید برادران کو ٹیگ کر دیتے ہیں۔ دیکھئے وہ آتے ہی آپ کو جاہل مطلق بھی ثابت کر دیں گے اور یہ بھی کہ صاحب ملفوظات پر کوئی اعتراض ہی وارد نہیں ہوتا۔ ہم تو پناہ مانگتے ہیں اللہ تعالیٰ کی ایسی خرافات سے، چاہے وہ کوئی اہلحدیث عالم کرے یا غیراہلحدیث۔
  10. شاکر

    دعا ہے رب جلیل سے

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالیٰ موصوف کی ناگزیر دنیاوی تکالیف کو ان کے درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں اور انہیں صحت عطا فرمائیں۔ آمین۔
  11. شاکر

    مکارم الاخلاق

    جزاکم اللہ خیرا ۔۔ نہایت فکر انگیز مضمون ہے اور وقت کی انتہائی اہم ضرورت کہ ہم اپنے اخلاق و کردار کو سنواریں اور لوگوں کو دعوت کے نام پر دین سے برگشتہ کرنے کا سبب نہ بنیں بلکہ حسن اخلاق سے مخالفین کے بھی دل جیت لیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں۔ آمین۔
  12. شاکر

    دعا کی درخواست

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، یوسف بھائی ، اللہ تعالیٰ آپ کے لئے آسانیاں پیدا کریں اور ناگزیر مشکلات و تکالیف کو آپ سب کے لئے درجات کی بلندی کا ذریعہ بنا دیں۔ اور اس عمرے کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  13. شاکر

    قرآن پاک [خوبصورت فونٹس] مصحف المدینه (Sky Blue)

    ماشاءاللہ، خوبصورت فونٹس اور خوبصورت کلر تھیم ہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  14. شاکر

    اگر کوئی مسلمان مرتد ہوجائے تو کیا اس کی بیوی پر عدت گذارنا واجب ہے؟

    حرب بن شداد بھائی کی بات سے میں متفق ہوں۔ اعتصام صاحب، آپ نے ایک ساتھ بہت سارے موضوعات شروع کر دئے ہیں۔ بظاہر وہ سوالات بھی جو اختلافی معلوم نہیں ہوتے، آپ کی جانب سے آنے پر خودبخود معلوم ہو جاتا ہے کہ اس سوال کا کیا بیک گراؤنڈ رہا ہوگا، اور بات کہاں لے جانے کی کوشش کی جا رہی ہوگی۔ آپ سے گزارش...
  15. شاکر

    قرآن پاک [خوبصورت فونٹس] مصحف المدینه

    جزاکم اللہ خیرا۔
  16. شاکر

    دوست کی صیحت کے لیے دعا کی درخواست

    اناللہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان کی اخروی منازل کو آسان فرمائیں۔ آمین
  17. شاکر

    عبدالرزاق قادری کا تعارف اس فورم پر بھی

    السلام علیکم، محدث فورم پر خوش آمدید بھائی۔
  18. شاکر

    لاہور میں عیسائی قرآن پڑھوانے لگے ؟؟؟

    عبدالرزاق بھائی، ہمیں بیک گراؤنڈ کا علم نہیں ہے۔ اب تک کی گفتگو سے جو کچھ سمجھ آیا وہ یہ کہ کوئی عیسائی ادارہ بچوں کو قرآن کی تعلیم دلوا رہا ہے۔ اور یہ تعلیم دینے والے مسلمان بھی ہیں اور کم سے کم ایک عیسائی خاتون بھی ہیں جو قرآن کی تعلیم دے رہی ہیں۔ یوسف صاحب سمیت ہم سب کو یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ...
  19. شاکر

    جنید جواد : تعارف

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اہلاً و سہلاً مرحبا برادر۔ جزاک اللہ خیرا کہ آپ میرے کہنے پر یہاں تشریف لائے۔ امید ہے کہ روز ملاقات رہے گی اسی بہانے۔ والسلام
Top