وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محدث فورم پر خوش آمدید بھائی۔
حق کی تلاش کے لئے ذاتی تجربے کی بنا پر یہ کہہ سکتا ہوں کہ تعصب سے دور رہیں، اخلاص سے کوشش کریں اور سب سے اہم اللہ تعالیٰ سے گڑگڑا کر صراط مستقیم اور اس پر قائم رہنے کی دعا مانگتے رہا کریں۔ اللہ نے چاہا، تو حق واضح ہو جائے گا۔ پھر...