الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دراصل آپ کی بھیجی گئی تصویر میں ایڈیٹر کے نیچے اردو ، انگلش اور کی بورڈ کے چھوٹے آئیکن نظر آ رہے ہیں۔ اس کا مطلب میں یہ سمجھا تھا کہ شاید فورم اردو ایڈیٹر لوڈ ہو رہا ہے۔ لیکن لگتا ہے کہ موبائل پر اردو ایڈیٹر ویب سے لوڈ کروانے میں ابھی کچھ سال مزید باقی ہیں۔ میں نے ابھی اپنے بلیک بیری پر بھی چیک...
ہمم۔۔۔یہ ہوا نا اچھا سا مسئلہ۔
اس کا کوئی حل نکالتے ہیں۔
لیکن مجھے حیرت ہے کہ موبائل میں اردو ایڈیٹر چل رہا ہے؟ مطلب یہ موبائل کا فیچر ہے یا فورم کا؟ اور کیا پرانے فورم پر بھی آپ ایسے ہی براہ راست اردو لکھ سکتے تھے؟
محمد ارسلانبھائی و دیگر برادران،
ٹیگ کا فیچر بھی شامل کر دیا ہے۔ اب کسی بھی یوزر کو ٹیگ کرنے کے لئے @ لکھیں۔ اور پھر اسپیس دئے بغیر یوزر کے نام کے ابتدائی حروف لکھ کر تھوڑا سا انتظار کریں تو ڈراپ ڈاؤن میں سے ملتے جلتے نام ظاہر ہو جائیں گے، مطلوبہ یوزر کے نام پر کلک کریں تو اسے پوسٹ میں ٹیگ کر...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
تحفۃ العروس کا تخریج شدہ ورژن محدث لائبریری میں یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/9-islam-ka-moasharti-nizam/1469-tohfatul-uroos-takhreej-shuda.html
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جزاکم اللہ خیرا بھائی۔ اس اسکرین شاٹ سے کافی سہولت ہو گئی ہے۔ کسی صاحب نے پہلے بھی یہی شکایت کی تھی، شاید یاسر اکرام نے۔ ان کے پاس کم ریزولیوشن کی وجہ سے یہ مسئلہ آ رہا تھا۔ ان شاء اللہ اسے درست کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ویسے اللہ نے چاہا تو آئندہ ایک دو ماہ تک یا...
عامر بھائی،
آپ کی بات درست ہے۔ منفی ریٹنگ کے نقصانات بھی یقیناً ہوتے ہیں۔ لیکن جواب دئے بغیر کسی کی پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے چاہے وہ مثبت ہو یا منفی دینے کا اور کوئی طریقہ بھی نہیں ہے۔ اگر ریٹنگ نہیں بھی ہو، تب بھی لوگ جوابی پوسٹ میں منفی جذبات کا اظہار کرتے ہی ہیں۔ بلکہ بعض اوقات وہ زیادہ تلخ...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
عابدالرحمٰن بھائی،
تازہ ترین موضوعات میں نمائش کے لئے کچھ دیر قبل کچھ سیٹنگ میں تبدیلیاں کی ہیں۔ امید ہے اب یہ شکایت نہیں ہوگی۔ ویسے بھی جو بندہ پوسٹ کرتا ہے، اسے اپنا دھاگا "تھوڑی دیر کے لئے" تو تازہ ترین میں نظر نہیں آتا لیکن دوسروں کو فوری نظر آتا ہے۔ لہٰذا...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی جان۔ فکر نہ کریں۔ یہ آپشن ہم پہلے ہی بیک اینڈ میں شامل کر چکے ہیں۔ ذرا ہم چیک کر لیں پہلے ۔ پھر آپ کے لئے بھی اسے شامل کرتے ہیں جلد ہی ان شاء اللہ۔ بس ایک دو روز انتظار فرمائیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
نعیم بھائی،
دراصل فورم پر تدوین کے لئے پوسٹ کرنے کے بعد تین روز کی مدت شامل کی گئی ہے کہ تین دن پرانی پوسٹس میں تبدیلی کی جا سکے اور اس کے بعد یہ تبدیلی ممکن نہ ہو۔ فی الحال آپ کی سہولت کی خاطر یہ پابندی اٹھا رہا ہوں۔ لیکن اس کا مستقل حل یہ ہوگا کہ آپ کو جو بڑی...
انس بھائی، بہت ہی اچھی تجویز ہے۔ اور بھی ذہن میں ہو تو بتائیے گا۔ ہمارے پاس کم و بیش آٹھ دس بٹن دستیاب ہیں۔ میرے ذہن میں یہ تھے:
متفق
غیر متفق
پسند
ناپسند
معلوماتی
تحقیقی
پرمزاح
ادبی
اور اب "غیر متعلق" بھی اس لسٹ میں شامل ہو گیا ہے۔
ذرا سا سوچنا پڑے گا کہ فورم پر کس کس قسم کی تحریریں ہوتی ہیں،...
اچھا تو آپ یہ کہہ رہے تھے۔
اس کے لئے آپ فورم پر اوپر بائیں جانب جہاں آپ کا نام لکھا ہوا آ رہا ہے، وہاں ماؤس لے کر جائیں گے تو نیچے چھوٹا سا ڈراپ ڈاؤن کھل جائے گا جہاں آپ سے متعلق تمام اہم لنکس موجود ہوں گے۔ وہاں سب سے نیچے "کلمہ شناخت" کا لنک ہے۔ کلمہ شناخت دراصل پاس ورڈ کا اردو متبادل ہے، لہٰذا...
یہ شکایت کل سے ذہن میں تھی۔ آج کچھ تبدیلی کی ہے۔ ازراہ کرم اب چیک کریں کہ نیا دھاگا پوسٹ کرنے کے بعد فوری طور پر تازہ ترین میں نظر آتا ہے یا نہیں؟
بدقسمتی سے اس ایڈیٹر میں آٹو سیونگ کی سہولت موجود نہیں ہے۔ اگرچہ کچھ ٹائپ کر لینے کے بعد اگر غلطی سے صفحہ میں کسی لنک وغیرہ پر کلک کر کے کسی اور...
آپ نے واقعی درست نشاندہی کی۔ ایک مرتبہ تاریخ پیدائش سیٹ کر دی جائے تو دوبارہ تبدیلی یوزرز کے لئے ممکن نہیں۔ فی الحال تو اس کا حل مجھے بھی نہیں معلوم۔ لیکن یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے، ان شاء اللہ ضرور حل نکالیں گے۔ آپ کو آپ کی اصل عمر سیٹ کرنے کا موقعہ ضرور ملے گا اور جلد ملے گا، ان شاء اللہ۔...
پاس ورڈ کا عامر بھائی کو بھی مسئلہ پیش آیا ہے۔ آپ یہاں کلک کر کے اپنا پاس ورڈ دوبارہ بدل سکتے ہیں۔
میرے متعلق، دوست، ٹیگ، اقتباسات وغیرہ سب آپ کو یکجا "اطلاعات" والے بٹن کے نیچے مل جائیں گے۔ جو کہ فورم کے اوپر بائیں جانب موجود ہے۔ کنعان بھائی نے اس کی تصویر بھی لگا دی ہے۔
اسی اطلاعات والی...
انس بھائی،
دراصل یہ پسند کریں، وہی بٹن ہے جو گزشتہ فورم میں "جزاک اللہ خیرا" والا تھا۔ آپ نوٹ کریں پرانے دھاگوں میں جس دھاگے پر کسی نے "جزاک اللہ خیرا" کہا تھا تو وہ اب پسند سے بدل گیا ہے۔
آئندہ دو روز تک یہ پسند کریں والا آپشن بھی ختم کر کے اس کی جگہ ایک ایڈوانس بار لگ جائے گی، ان شاء اللہ۔ جس...
عامر بھائی،
چیٹ کی شمولیت دو تین وجہ سے مجھے درست معلوم نہیں ہوتی اور سب سے اہم ہے کہ اس سے فورم کا لوڈ ٹائم بڑھ جاتا ہے۔
لیکن ابھی اس ابتدائی فیز سے باہر نکلیں تو پھر اس بارے میں کچھ سوچتے ہیں۔
لگتا ہے یاسر اکرام بھائی کی طرح آپ کی اسکرین ریزولیوشن بھی کم ہے۔ جس کی وجہ سے یہ مسئلہ ہے۔
میرے تو لیپ ٹاپ پر اس سیٹ اپ سے زیادہ سے زیادہ انفارمیشن ایک ہی دفعہ میں نظر آ جاتی ہے۔ لہٰذا مجھے اور چوڑی اسکرین والے یا زیادہ ریزولیوشن والے یوزرز کو تو اسی اسٹائل میں سہولت ہوگی کہ بائیں جانب یہ بار...
عامر بھائی،
آپ کے اور ارسلان بھائی کے یوزرگروپ کی پرمیشن کا مسئلہ تھا۔ وہ میں نے درست کر دیا ہے۔ اب آپ کی پوسٹس فوری طور پر سب کو نظر آ جایا کریں گی۔
پاس ورڈ والی بات عجیب ہے۔ عین ممکن ہے آپ نے لاگ آؤٹ نہ کیا ہو پرانے فورم سے اور آپ پاس ورڈ بھول گئے ہوں۔ یا بعض اوقات یہ بھی ہو جاتا ہے کہ پاس...
خالد بھائی، کوئی لنک شیئر کریں، یا اقتباس وغیرہ پر جو آپ کو ای میل آتی ہے وہ پوری ای میل ہی ہمیں فارورڈ کر دیں درج ذیل ای میل پر:
mohaddisforum@gmail.com
تو پھر دیکھتے ہیں کہ مسئلہ کہاں پر ہے۔