باپ داداؤں کی لکیر کے فقیر بنے رہنا مسلمان کا شیوہ نہیں!!!!
باپ داداؤں کی لکیر کے فقیر بننا اور تقلید پر جمے رہ کر اللہ ورسول کے فرمودات کو ٹھکرا دینا ہمیشہ سے اہل باطل کا عمل رہا ہے آج کل بھی بیشتر مسلمان اسی تقلید جامد کا شکار ہیں - تقلید جامد جاہلوں کا سہارا ہر ملک اور ہر دور میں رہا ہے یہ...