• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ♥️ - *محبت ایک دائمی تعلق ہے ...* ✍️ شیخ الحدیث مولانا اسماعیل سلفی رحمه الله فرماتے ہیں : ”محبت کا معیار نعرہ بازی نہیں اور نہ عشق کا تقاضا ریاکاری اور دکھلاوا ہے، محبت زمانی اور مکانی نہیں ہوتی، *الفت دائمی تعلق کا نام ہے جو عاشق کے دل پر اور اس کی زندگی پر ہمیشہ غالب رہے*۔ محبت رسول صلی...
  2. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ️ - ”معاشرے کے کمزور اور دُھتکارے ہوئے لوگوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ دو۔ ان کے ہاں جاؤ، انہیں حق اور سنت سکھلاؤ۔ تمہارے ذریعے ایک بندے کا ہدایت پا جانا تمہارے لیے سُرخ اونٹوں سے بہتر ہے۔“ ✍️ |[ شیخ عبد السلام الشويعر حفظه الله ]|
  3. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ✍ - ”جو اللہ کے حکم کے سامنے جھک جائے، اللہ اس کی شان بلند کر دیتا ہے، اور اس کا ذکرِ خیر عام کر دیتا ہے۔“ - |[ امام ابن كثير رحمه الله || تفسير القرآن العظيم : ٤٨/٥ ]|
  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏ علامه مبارك الميلي رحمه الله فرماتے ہیں : *« اگر آپ قوموں کے زوال کا جائزہ لیں تو آپ دیکھیں گے کہ دلوں کی سیاہی، عقلوں کی پستی اور اخلاق کی بربادی کا بنیادی سبب شرک رہا ہے ».* *|[* تهذيب الشرك ومظاهره : ٢٨ *]|*
  5. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏ - ”جو شخص کسی نیکی کو عادت بنا لے جیسے تلاوت، روزہ یا قیام؛ تو اس نیکی سے اُنس کی کیفیت ہی الگ ہوتی ہے، بندہ اس کیلیے مچلتا ہے۔ جب کبھی انقطاع آ جائے یا سستی ہو جائے تو اس پر بہت گراں گزرتا ہے، اور نیکی کی طرف واپسی اللہ کی توفیق سے ہی ہوتی ہے۔ د. عبد العزيز الشایع حفظه الله
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    *آدمی اپنے ہم نشینوں کے ساتھ لطف و مہربانی اور حسن اخلاق سے پیش آئے، یہ اس کے لیے رات کے قیام اور دن کا روزہ رکھنے سے بہتر ہے.* محدث فضیل بن عیاض رحمہ اللہ __________________________ قال الفضيل بن عياض -رحمه الله-:, لأن يلاطف الرجل أهل مجلسه ويحسن خلقه معهم، خير من قيام ليله وصيام نهاره...
  7. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ”اگر اللہ تمہیں کسی مسلمان بھائی کی محبت عطا کر دے تو اسے مضبوطی سے تھام لو !“ سيدنا عمر بن الخطاب رضي الله عنه موسوعة ابن أبي الدنيا : ٥٩/١ ، صحيح
  8. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    مشکل ترين صبر امام یحیی بن معاذ رحمہ اللہ فرماتے ہیں : *لوگوں کی تکلیفوں پر صبر کرنا آگ کی تکلیف پر صبر کرنے سے بھی مشکل ہے ۔* [ سیر اعلام النبلاء ٦٦/١٠ ]
  9. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللّٰہ جسے شرحِ صدر٬ حلاوتِ ایمان اور نورِ ہدایت حاصل نہ ہو، وہ کثرت سے توبہ و استغفار کرے- (الفتاوى 5 / 62)
  10. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "مشرک بے عقل" امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اور عقل ِسلیم والے شخص پر تعجب ہے کہ وہ مُردے سے تو ڈرتا ہے، اور اس سے فریاد رسی کرتا ہے، لیکن اس رب سے فریاد نہیں کرتا جو زندہ ہے اور اسے کبھی موت لاحق نہیں ہوگی۔ [مجموع الفتاوى:١٥١/١٠]
  11. عمر السلفی۔

    ویلنٹائن ڈے

    ۔
  12. عمر السلفی۔

    ویلنٹائن ڈے

    تھوڑا سا پڑھئیے گا بس.... وہ دن گئے جب ہم مغرب سے کہتے تھے تمہاری تہذیب آپ اپنے خنجر سے خودکشی کرے گی۔ وہ ہمیں ساتھ لیے بغیر مرنے کا ارادہ نہیں رکھتے اورہم ان کے بغیر جینے کے روادار نہیں! یہ موت کب سے ہمارے دروازوں پر دستک دے رہی ہے۔ ’کلچرل گلوبلائزیشن‘ کی حالیہ رفتار سے اگر آپ واقف ہیں، تو...
  13. عمر السلفی۔

    پاکیزہ سوچ

    "پاکیزہ سوچ" اللہ کی عظیم نعمت ہے جو کثرتِ استغفار سے ملتی ہے اورپھرمنفی اور بے ہنگم خیالات کوختم کرکےبہترین قوت فیصلہ دیتی ہے
  14. عمر السلفی۔

    مستقل مزاجی

    اگرآپ"مستقل مزاجی" نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں توچھوٹی اور آسان نیکیاں شروع کریں.آپ دنوں میں اپنے اندر تبدیلی محسوس کریں گے.
  15. عمر السلفی۔

    ایک شاندار حدیث

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت کے قریب 6 اوصاف سے پہلے پہلے اعمال صالحہ بجا لاؤ۔ وہ اوصاف یہ ھیں: 1. بیوقوفوں کی حکمرانی 2. پولیس اور دربانوں کی کثرت 3. قطع رحمی 4. فیصلہ بیچنا (انصاف بِکنا) 5. خون وقتل کو ھلکا سمجھ لینا 6. *قرآن کریم کو محض طرزوں اور راگوں کی چیز بنا لیا...
  16. عمر السلفی۔

    زندگی میں ٹھہراؤ اور سکون

    نماز میں ٹھہراؤ اور سکون کرنے والا، مزاجوں اور زندگی میں ٹھہراؤ اور سکون پالیتا ہے.
  17. عمر السلفی۔

    مثبت بات مثبت کردار

    4.لہذا مثبت بات اور مثبت کردار ادا کیجئے،یاد رکھیے تاریخ بھی انہی مثبت اور حوصلے والوں کو آنے والی نسلوں کیلیے رول ماڈل بناتی ہے
  18. عمر السلفی۔

    اسلام اور معاشرے کیلئے مفید

    اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ اسلام اور معاشرے کیلیے کس قدر مفید ہیں تو دیکھیں کہ آپ فراغت اور تنہائی میں کیا اور کیسا سوچتے ہیں
  19. عمر السلفی۔

    با کمال بنانے والی "تین" خوبیاں

    1.ٹھنڈا دماغ 2.میٹھی زبان 3.نرم دل اللہ رب العزت ہم سب کو ان خوبیوں سے نواز دے (آمین)
  20. عمر السلفی۔

    لوگوں کی محبت سے محروم لوگ

    اپنے فیصلوں اور اپنی ذات کو ہمیشہ صحیح سمجھنے والا انسان اور ضدی مزاج رکھنے والا، ایک وقت ایسا آتا ہے کہ دنیا میں تنہا رہ جاتا ہے اور لوگوں کی محبتوں سے ہمیشہ کیلیے محروم ہوجاتا ہے.. جبکہ مزاج میں نرمی رکھنے والے کے گرد ہی جھرمٹ بنتے ہیں اور لوگوں کے دلوں میں یہ لوگ نقش ہو جاتے ہیں اور نبی کریم...
Top