• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    بچے کی تربیت اسلامی تعلیمات کی روشنی میں

    "ادب" کیلئے "تربیت" اور "علم" کیلئے "تعلیم" هے اور تربیت تعلیم پر مقدم هے، جو والدین تعلیم کو مقدم رکھتے هیں انکے بچے ادب سے محروم رهتے هیں ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﮨﺮ ﺭﻭﯾﮧ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﻋﻤﻞ ﭘﺮ ﺭﺩ ﻋﻤﻞ ﺩﯾﻨﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺮﻋﮑﺲ ﺑﮯ ﭘﺮﻭﺍﮨﯽ ﺑﺮﺗﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮﻧﺎ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺟﻮﺍﺏ ﮐﮩﻼﺗﺎ ﮨﮯ....!!!!
  2. عمر السلفی۔

    شادی کی صحیح عمر

    شادی کی صحیح عمر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے ہاں ویسے تو ہر چیز میں مغرب کی مثالیں دی جاتی ہیں لیکن جب شادی کا ذکر چھڑے تو فوراً کہا جاتا ہےکہ پہلے تعلیم مکمل کرو، پھر جاب شروع کرو، جب سیٹل ہو جاؤ پھر شادی کا سوچو۔ یاد رہے کہ وہاں ان کے معاشرے میں گرل فرینڈ بوائے فرینڈ بننے اور ماننے کو تقریباً ویسی ہی...
  3. عمر السلفی۔

    خودکشی

    کچھ سنجیدہ باتیں . کل خودکشی کے عنوان پر کچھ مضامین پڑھ رہا تھا. بعض علماء کا موقف ہے کہ خودکشی نہ صرف حرام ہے بلکہ ناقابل معافی گناہ ہے. خودکشی کے مرتکب فرد کا ٹھکانہ ابداً آباد دوزخ ہے. کچھ کا عقیدہ ہے کہ توحید و رسالت کے ماننے والے کے لیے کچھ سزا کے بعد جنت ضرور ہے. چونکہ شرک واحد ناقابل...
  4. عمر السلفی۔

    اپنے بارے نا کسی پیر سے پوچھو اور نا کسی فقیر سے بلکے آنکھیں بند کر کے اپنے ضمیر سے پوچھو

    اپنے بارے نا کسی پیر سے پوچھو اور نا کسی فقیر سے بلکے آنکھیں بند کر کے اپنے ضمیر سے پوچھو
  5. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام ابن الجوزی نقل کرتے ہیں: بنو غفار کا ایک شخص قریش کے ساتھ قافلے میں نکلا تو راستے میں انہیں طوفان نے گھیر لیا، یہاں تک کہ وہ سب مایوس ہوگئے کہ اب نہیں بچ پائنگے، پھر اللہ نے کرم کیا اور وہ بچ گئے۔ یہ دیکھ کر ہر ایک نے فیصلہ کیا کہ اللہ کا شکر ادا کرنے کے لیئے ہر کوئی ایک ایک غلام آزاد کرے...
  7. عمر السلفی۔

    بچے کی تربیت اسلامی تعلیمات کی روشنی میں

    *محبت و شفقت کے ذریعے بچوں کی تربیت* ایک مرتبہ میرے بیٹے نے گھر میں شرارت کی۔ چنانچہ اس نے اپنی بہن کو مارا، اپنے بھائی کو گالی دی اور اپنی ماں کو تنگ کیا۔ جب میں ڈیوٹی سے گھر آیا تو سب لوگوں نے مجھ سے اس کی شکایت کی۔ بیٹا بےچارا اسی انتظار میں تھا کہ اب اس کی پٹائی ہونے والی ہے اور سچ مچ میں...
  8. عمر السلفی۔

    ہم دنیا کے ٹھیکیدار نہیں

    ہمارے کرنے کا کام یہ ہے کہ ہم میں سے جو کوئی بھی جوکچھ بھی کر سکتا ہے کر گزرے. ہم دنیا کے ٹھیکے دار نہیں. ہم تو دیہاڑی دار مزدور ہیں. مزدور کو اس سے کیا مطلب کہ یہ کام کب پورا ہوتا ہے اور پورا ہوتا بھی ہے یا نہیں. ہمیں تو اپنے حصے کا کام کرنا ہے!
  9. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "صدقہ دینے والا اگر یہ جانتا ہو کہ اسکا یہ صدقہ فقیر کے ہاتھ میں جانے سے پہلے الله کے ہاتھ میں چلا گیا ہے تو دینے والے کی لذت لینے والے سے کہیں زیادہ ہو جائے گی!" امام ابن القيم رحمہ اللہ (مدارج السالكين :1 /26)
  10. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "جب تک دل میں اللہ تعالی کی معرفت وعظمت، محبت وخشیت، خوف وامید اور توکل پوری طرح سے مستقر ہو کر اس سے لبریز نہ ہو جائے تب تک اس کی اصلاح نہیں ہوتی،یہی حقیقتِ توحید ہے اور لا الہ إلا اللہ کا بھی یہی معنی ہے۔" حافظ ابن رجب رحمہ اللہ (جامع العلوم والحكم:1/ 211)
  11. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "دنیا آزمائش کے لیے بنی ہے تو عقل مند کو چاہیے کہ خود کو صبر پر آمادہ کرے!" محدث ابن الجوزی رحمہ اللہ (صيد الخاطر:393)
  12. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ”میں نے ایسے لوگوں (صحابہ و تابعین) کو پایا کہ وہ صفوں میں کھڑے ہو کر رویا کرتے، ان کے آنسو رخساروں پر بہہ رہے ہوتے مگر ساتھ والے کو ذرا خبر نہ ہوتی۔“ تابعی محمد بن واسع رحمه الله [الإخلاص لابن أبي الدنيا ٣٢]
  13. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    قال ابن تيمية رحمه الله : مَنْ تَعَوَّدَ مُعارضَةَ الشَّرعِ بالرَّأْيِ لا يَسْتَقِرُّ في قَلبِهِ الْإيمانُ . -درء تعارض العقل والنقل ١/ ١٨٧ "جس شخص میں شریعت کے مقابلے میں اپنی رائے پیش کرنے کی عادت ہو اس کے دل میں ایمان قرار نہیں پکڑ سکتا!" امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ [درء تعارض العقل والنقل: ١٨٧/١]
  14. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    توحید کی مہک میں کمی شیخ الاسلام ابن تیمیه رحمه الله فرماتے ہیں : اﻟﺸﻴﺎﻃﻴﻦ ﺗﻈﻬﺮ ﻓﻲ اﻟﻤﻮاﺿﻊ اﻟﺘﻲ ﻳﺨﻔﻰ ﻓﻴﻬﺎ ﺃﺛﺮ اﻟﺘﻮﺣﻴﺪ . شیاطین ہر اس جگہ ظاہر ہونے لگتے ہیں جہاں جہاں توحید کا اثر کم ہوتا جاتا ہے النبوات ١٠١٩/٢
  15. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    شیخ ابن عثیمین رحمه الله تعالى کہتے ہیں : اور حسن خاتمہ ، اللہ تعالٰی میرے اور آپ کے نصیب میں حسن خاتمہ فرمائے ، انسان کو سب سے زیادہ اس کی فکر دامن گیر رہنی چاہیے کیونکہ یہ وقت دنیا سے آخرت کی طرف کوچ کرنے کا ہوتا ہے اور شیطان بنی آدم کی موت کے...
  16. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام ابن تیمیة فرماتے ہیں: جو اپنے نفس کو الله کی عبادت میں نہیں لگاتا، اسکا نفس بغیر ارادے کے ہی شیطان کی اطاعت میں لگ جاتا ہے، کیونکہ، نفس کے لیئے لازمی ہے کسی نا کسی عمل میں مصروف رہنا۔ جامع المسائل ٨/ ٢٢٨
  17. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام ابن باز رحمه الله کہتے ہیں: یہ زمانہ نرمی، صبراور حکمت کا زمانہ ہے اور سختی کا زمانہ نہیں ہے. اکثر لوگ دنیا کو ترجیح دیتے ہوئے جہالت اور غفلت میں ہیں لہذٰا صبر کے بغیر کوئی چارہ نہیں، نرمی کے بغیر کوئی چارہ نہیں تاکہ دعوت دین (کو عروج) مل سکے،لوگوں کو تبلیغ کردی جائے، اور جان لیں ہم اللہ...
  18. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    شیخ ابن عثيمين رحمه الله فرماتے ہیں "انسان کو چاہیے کہ اپنے لیے قرآن مجید کی یومیہ مقدار مقرر کرے اور اسے مت چھوڑے۔" - (نور على الدرب، شريط : ٢٢٧)
  19. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    عمر السلفی ‏قال الشيخ ابن عثيمين رحمه الله : حســن العبــادة أهم من كثرة العبادة. شرح بلوغ المرام (٥٢٤/٣) ‏حسنِ عبادت کثرتِ عبادت پر مقدم ہے __ ابن عثیمینؒ: شرح بلوغ المرام
Top